counter easy hit

کالم

نیند کی کمی اور دماغی مسائل خودکشی کی بنیادی وجہ قرار

نیند کی کمی اور دماغی مسائل خودکشی کی بنیادی وجہ قرار

ایک نئی تحقیق میں نیند کی کمی اور دماغی مسائل کو خودکشی کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق وہ افراد جو دماغی زخم یا چوٹوں کے شکار ہیں ان میں خودکشی کے امکانات 9 گنا تک پائے جاتے ہیں۔ تحقیق کے لیے ماہرین نے 17 ایسی دائمی بیماریوں پر غور کیا […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، کوہلی بیٹنگ، ہیزل ووڈ بالنگ میں نمبر ون

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، کوہلی بیٹنگ، ہیزل ووڈ بالنگ میں نمبر ون

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی بیٹنگ اور آسٹریلوی بالر جوش ہیزل ووڈ نے بالنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی۔ چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے پہلے ویرات کوہلی ساؤتھ افریقہ کے کپتان اے بی ڈیویلیئرز سے 22 اور آسٹریلوی بلے […]

ناخن کی وہ علامات جو مختلف امراض کا خطرہ ظاہر کریں

ناخن کی وہ علامات جو مختلف امراض کا خطرہ ظاہر کریں

ناخن کی وہ علامات جو مختلف امراض کا خطرہ ظاہر کریں کیا آپ کو معلوم ہے کہ انگلیوں کے ناخن آپ کی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاسکتے ہیں؟جی ہاں یقین کرنا شاید مشکل ہو مگر ڈاکٹر آپ کی صحت کے بارے میں ناخنوں کو دیکھ کر بہت کچھ بتاسکتے ہیں۔ویسے تو ناخنوں میں […]

جے آئی ٹی پر اعتراض ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار

جے آئی ٹی پر اعتراض ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار

سپریم کورٹ کی جانب سے پانامالیکس کیس کی تفتیش کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں وزیراعظم کے صاحبزادے حسین کے اعتراضات کو ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی […]

ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرنے والی 12 غذائیں

ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرنے والی 12 غذائیں

دل انسانی جسم کے اہم ترین اعضاءمیں سے ایک ہے مگر حیران کن طور پر ہم اس کی زیادہ پروا نہیں کرتے۔ روزمرہ کے تناﺅ اور مضر صحت غذا کے استعمال سے اس پر بوجھ بڑھاتے رہتے ہیں حالانکہ سب کو علم ہے کہ بہت زیادہ چکنائی سے بھرپور غذا بلڈ کولیسٹرول کی سطح بڑھانے […]

جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں

جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں

جگر انسان جسم کے ان حصوں میں سے ایک ہے جن کو عام طور پر اس وقت تک سنجیدہ نہیں لیا جاتا جب تک وہ مسائل کا باعث نہیں بننے لگتے اور کچھ لوگوں کے لیے بہت تاخیر ہوجاتی ہے۔ جگر کا درست طریقے سے کام کرنا متعدد وجوہات کے باعث اچھی صحت کے لیے […]

آٹھ سال صدر رہے، اوباما کے کپڑے نہیں بدلے

آٹھ سال صدر رہے، اوباما کے کپڑے نہیں بدلے

مسٹر اوباما کا راز مسز اوباما نے فاش کردیا، انہوں نے 8برس تک صدارت کے عہدے پر فائز رہے، وقت بدلا، ملاقات کے لیے آنے والے مہمان بدلے، نہیں بدلے تو اوباما کے کپڑے نہیں بدلے۔ آٹھ سال تک ایک ہی سفید اور سیاہ لباس اور جوتے پہن کر آنے والوں کو خوش آمدید کہتے […]

خاتون نے گھر میں موجود 6 فٹ لمبا سانپ دبوچ لیا

خاتون نے گھر میں موجود 6 فٹ لمبا سانپ دبوچ لیا

سانپوں کے بارے میں سنتے ہی انسان پر خوف طاری ہو جاتا ہے اور ایسے میں اگر کوئی سانپ آپ کے گھر میں گھس آئے توآپ کیا کریں گے۔؟ یقیناًیہ سن کر ہی آپ کا سَر چکرا گیا ہو گالیکن امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی ایک خاتون بہادری میں سب سے آگے ہیں جن کے […]

شہزادی ڈیانا نے اپنی پوری کہانی آڈیو کیسیٹوں میں ریکارڈ کی تھی

شہزادی ڈیانا نے اپنی پوری کہانی آڈیو کیسیٹوں میں ریکارڈ کی تھی

برطانوی شہزادی ڈیانا نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی کی پوری کہانی آڈیو کیسیٹوں میں ریکارڈ کی تھی، برطانوی صحافی نے ڈیانا کے بیانات کے متن شائع کردیئے۔ شہزادی ڈیانا کی سوانح عمری لکھنے والے برطانوی مصنف اینڈریو مارٹن نے کتاب کے نئے ایڈیشن میں ڈیانا کے آڈیو بیانات شائع کیے ہیں۔برطانوی مصنف کے مطابق شہزادی […]

بھٹو دور میں ناپاک کفریہ سازشیں

بھٹو دور میں ناپاک کفریہ سازشیں

ذوالفقار علی بھٹو ایوب خان کی کابینہ میں سب سے کم عمر وزیر اور وزارت خارجہ پر متمکن رہے شملہ معاہدہ پراختلافات کی بنا پر وزارت خارجہ سے استعفیٰ دے ڈالااور لاہور سے بذریعہ ٹرین کراچی کا سفر کیااس دور میں ان کاآنسوئوں بھرا رومال لاہور اسٹیشن پر دس ہزار میں خریدا گیاانہوں نے اپنی […]

کرپشن ماتم کرنے سے ختم نہیں ہو گی

کرپشن ماتم کرنے سے ختم نہیں ہو گی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اسکے ساتھ ساتھ بڑھتے ہوئے مسائل جہاں پاکستان کی ترقی کی شرح کی باگیں کھینچے رکھتے ہیں اور سست روی کا شکار معیشت کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ تو دوسری طرف ہم اپنی معاشرتی اقدار سے منہ چراتے ہوئے دوسروں کی ثقافتوں کا لبادہ اوڑھتے چلے جا رہے ہیں […]

جھوٹے حکمران

جھوٹے حکمران

سحری و افطاری اور جمة المبارک کے موقع پر بجلی کا نہ ہونا وہ بھی کسی عام ملک میں نہیں بلکہ اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی ریاست پاکستان میں ، یہ کوئی معمولی بات نہیں ، ہم نے پہلے بھی بار بار عرض کیا ہے کہ رمضان سستے بازار جو بازر سستا مگر رمضان سست […]

مسئلے کا حل اس بائیکاٹ میں ہے

مسئلے کا حل اس بائیکاٹ میں ہے

گزشتہ دونوں سوشل میڈیا پر پھلوں کی خریداری کے بائیکاٹ کی مہم چلائی گئی تین دن کا یہ با ئیکاٹ پھلوں کی نا جائز قیمتوں میں کمی لانے کے لئے کیا گیا تھا ہمارے ملک میں ماہ رمضان کے شروع ہو نے قبل ناجائز منا فع خور ذخیرہ اند وزی شروع کر دیتے ہیں اور […]

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ناگزیر

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ناگزیر

دنیا بھر میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسائل میں کمی اور وسائل میں اضافہ ہوتا جاتا ہے لیکن ایک پاکستان ہے جہاں مسائل میں دن بہ دن اضافہ اور وسائل میں کمی ہو تی جا رہی ہے۔بے شمار مسائل میں گھیرے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا بحران (لوڈشیڈنگ) ہے۔ یہ واحد […]

طرز زندگی کے بے ترتیب معمولات فالج کا باعث؟

طرز زندگی کے بے ترتیب معمولات فالج کا باعث؟

طرز زندگی کے بے ترتیب معمولات فالج کا باعث؟ کسی دفتر میں مختلف شفٹوں میں کام کرنا فالج کے خطرے میں سنگین اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ٹیکساس اے اینڈ ایم ہیلتھ سائنس سینٹر کالج آف میڈیسین کی تحقیق کے مطابق ملازمت کے […]

پاکستان ٹیلی وژن کے یادگار ڈرامے

پاکستان ٹیلی وژن کے یادگار ڈرامے

جب کیبل یا ڈش کا وجود نہیں تھا اور گھروں میں پی ٹی وی کے ڈراموں کا سحر طاری رہتا تھا۔ جب بات آتی ہے تفریح کی تو موجودہ دور میں ٹیلی وژن عام افراد کی انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ مانا جاسکتا ہے اور اس شعبے میں سب سے زیادہ اہمیت ڈراموں کے […]

کیا اس معمولی پڑیا کے فوائد سے واقف ہیں؟

کیا اس معمولی پڑیا کے فوائد سے واقف ہیں؟

یہ چیزوں کو نمی سے محفوظ رکھنے والی پڑیا (سلیکا بیگ) دواﺅں، جوتوں یا دیگر اشیاءکے ڈبوں کے اندر ملتی ہے جس کو اکثر افراد بیکار سمجھ کر کوڑے میں پھینک دیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ سلیکا بیگ کتنا فائدہ مند ہے؟ درحقیقت ان بیگز کے اندر سلیکون ڈائی آکسائیڈ […]

احمد خان کھرل، جنگِ آزادی کا عظیم ہیرو

احمد خان کھرل، جنگِ آزادی کا عظیم ہیرو

ساہیوال میں پیدا ہونے والے اس سپوت نے برطانوی راج سے سمجھوتے کی بجائے مقابلے کیلئے کئی گروہوں کو متحد کیا 1857ء کی جنگ آزادی کے نتیجے میں کئی ہیرو ابھر کر آئے جنہوں نے شجاعت اور جرأت کی نئی داستانیں رقم کیں لیکن پنجاب سے ایک ایسا ہیرو سامنے آیا جس کی دلیری کی […]

اسلام کی عالمگیریت

اسلام کی عالمگیریت

کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجد احرام کو آباد کرنا اس شخص کے اعمال جیسا خیال کیا ہے جو خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔ اور خدا کی راہ میں جہاد کرتا ہے؟ یہ لوگ خدا کے نزدیک برابر نہیں ہیں اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا۔ […]

ایران میں پرانے قاتل نئے بھیس میں

ایران میں پرانے قاتل نئے بھیس میں

یہ وہی ہیں جن کا ذکر میں کئی بار کر چکا ہوں سنہ ٢٠٠٠ کی بات ہے سعودی اخبار الحیاة نے خبر دی کہ جرمنی میں ایک جگہ ہے جہاں طالبان بنائے جاتے ہیں میرے لئے یہ خبر حیران کن تھی کہ یہ کون سی مشین پے تیار کیئے جاتے ہیں۔ان لوگوں کی داڑھیاں لمبی […]

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟ کیا کبھی آپ نے سوچا کہ جب مردوں کا جسمانی وزن بڑھتا ہے تو سب سے پہلے توند کیوں باہر نکل آتی ہے؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ مردوں کا جسم جب چربی کو ذخیرہ کرنے لگتا ہے تو اس کے لیے جو مقام مخصوص ہے وہ […]

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیم اور ایسڈ لیول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون […]

گولڈن ٹمپل: آپریشن بلیو سٹار کو 33 سال بیت گئے

گولڈن ٹمپل: آپریشن بلیو سٹار کو 33 سال بیت گئے

آپریشن امرتسر میں گولڈن ٹمپل کمپلیکس کا قبضہ چھڑانے کیلئے کیا گیا ، ہندئوں اور سکھوں میں اس واقعہ کی خلیج آج تک حائل ہے۔ لاہور: آپریشن بلیو سٹار یکم جون سے 10 جون 1984 ء تک بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹمپل (ہرمندرصاحب) کمپلیکس کا قبضہ چھڑانے کیلئے کیا گیا ، اس […]

صدقہ نعمت ہے

صدقہ نعمت ہے

اللہ تعالیٰ کی خالص رضا کے حصول کے لئے جو مال غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے”صدقہ”کہتے ہیں، صدقہ کی تین قسمیں ہیں: ١:فرض، جیسے زکوٰة۔ ٢:واجب، جیسے نذر، صدقہ فطر اور قربانی وغیرہ۔ ٣:نفلی صدقات، جیسے عام خیر خیرات۔ صدقہ و خیرات […]