counter easy hit

کالم

نواز شریف کی نااہلی ختم ہوسکتی ہے

نواز شریف کی نااہلی ختم ہوسکتی ہے

اسے میری پیش گوئی کہہ لیجیے یا اگلے چند ماہ میں اختیار کیے جانے والے داؤ پیچ کا کچھ اندازہ کہ میاں نواز شریف کی موجودہ نااہلی کو پارلیمینٹ کے ذریعے ختم کرنے کی کوششیں کی جائیں گی۔ یہ کام موجودہ اسمبلی میں بھی ہو سکتا ہے یا اس پر اگلے عام انتخابات کے بعد کام […]

ذرا نم ہو تو

ذرا نم ہو تو

جب سے میٹرک کے نتائج کا میں نے اخبار میں پڑھا تو میری فوری کوشش تھی کہ سب سے پہلے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ان پر لکھنا ضروری ہے لیکن بیچ میں ملکی حالات میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں رونماء ہونا شروع ہو گئیں جن کے نتیجہ میں اس وقت تک ملک میں […]

ڈاکٹر عمران خٹک کے نام

ڈاکٹر عمران خٹک کے نام

کسی نے ہو بہواور صد فی صد ہمارے دل کی بات کرتے ہوئے کہا کہ جتھے وگدی دے نے رادی تے چناں بیلیا اس بیلے وچ ساڈا وی اے گھراں بیلیا ایک پچھلے کالم میں ہم نے بھی کچھ ایسا ہی کہنا چاہاتھا ۔ فرق صرف یہ ہے کہ ہم جس بیلے میں رہتے ہیں وہاں ’’راوی […]

کومپنی پتر دی، تنخواہ پئیو دی، تے تسی؟

کومپنی پتر دی، تنخواہ پئیو دی، تے تسی؟

سوائے جماعتِ اسلامی، تحریکِ انصاف اور ایم کیو ایم گروپ آف پارٹیز کوئی ایسی سرکردہ قومی یا علاقائی جماعت جس کی قیادت موروثی نہ ہو ؟ کئی جماعتوں کی قیادت تو تیسری نسل کے ہاتھ میں ہے ورنہ پہلی اور دوسری نسل تو متحرک ہے ہی۔ مثلاً مولانا مفتی محمود کے پانچ میں سے چار بیٹے […]

ایک تیر چار شکار

ایک تیر چار شکار

ہم آگے بڑھنے سے قبل میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی فلاسفی کی تشریح کریں گے۔ میاں نواز شریف ’’سویلین سپرمیسی‘‘ کے داعی ہیں‘ یہ سمجھتے ہیں ہم اگر عوام کے ووٹ لے کر ایوان میں پہنچتے ہیں تو پھر ہمیں اقتدار کے ساتھ ساتھ اختیار بھی ملنا چاہیے‘ یہ فوج کے بارے میں […]

دباؤ ہیں مگر نواز شریف مقابلہ کریں گے!

دباؤ ہیں مگر نواز شریف مقابلہ کریں گے!

اب اقاموں کی سیاست زور پکڑنے لگی ہے۔گویا ہماری سیاست کے بعض اہم ناموں کو مستقل طور پر آؤٹ کرنے کے لیے ایک نیا حربہ اور ہتھکنڈہ بروئے کار ہے۔ بعض عرب اور خلیجی ممالک میں رہنے کے لیے مطلوب ’’اقامہ‘‘بعض سیاسی ذمے داروں کے گلے کاطوق بنانے کی تیاریاں تیز پکڑ رہی ہیں۔ اِس ضمن […]

پاناما کیس کی تحقیقات کے دوران کب کیا ہوا؟

پاناما کیس کی تحقیقات کے دوران کب کیا ہوا؟

ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیا کی سربراہی میں 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً 60 روز کے اندر تحقیقات مکمل کی جس کے دوران شریف خاندان کے 8 افراد اور مجموعی طور پر 23 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کی سماعت کا […]

’’ہمارا دوست ‘‘

’’ہمارا دوست ‘‘

مسلمان ملکوں کا ہر فرد سپاہی کا کردارادا کرتا ہے بلکہ وہ پیدائشی ہی سپاہی ہوتا ہے۔ مسلمان ملکوں کے عوام بھی سپاہی کا کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ ان کے لیے مشکل حالات میں جہاد کو لازم قرار دیا گیا ہے اس نسبت سے وہ پیدائشی طور پر فنِ سپاہ گری سے منسلک ہوتے ہیں […]

ہم سے پہلے

ہم سے پہلے

بھارت کے کسی صحافی نے اٹل بہاری واجپائی سے جنرل پرویز مشرف کے بارے میں پوچھا ‘واجپائی نے مسکرا کر جواب دیا ’’مشرف کو سینس آف ہسٹری نہیں تھی‘‘ آپ کو یہ جواب یقینا عجیب محسوس ہوگا لیکن آپ جب گہرائی میں جا کر دیکھیں گے تو معلوم ہوگا لیڈروں اور قوموں کے لیے سینس آف ہسٹری […]

جدید علوم کی ترقی حکمرانوں کی ترجیحات؟

جدید علوم کی ترقی حکمرانوں کی ترجیحات؟

ہماری اجتماعی بدقسمتی یا اجتماعی غیر ذمے داری ہے کہ 70 سالوں میں ہمیں ایک بھی ایسا حکمران نہیں ملا جو قومی اہمیت کے مسائل کو سمجھتا ہو اور انھیں حل کرنے کی کوشش کی ہو۔ اس کی سب سے بڑی وجہ حکمرانوں کی ترجیحات ہیں،دیکھا یہی گیا ہے کہ 70 سالوں کے دوران ہر حکمران کی […]

جرمنی کے بارے میں کچھ اور باتیں

جرمنی کے بارے میں کچھ اور باتیں

جرمنی میں چیمبرز آف انڈسٹری ہی فنی تربیت کے شعبے کی نگرانی کرتے ہیں اور وہی اس کے معیار کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار ہیں۔اگر کوئی شخص بیکری، جنرل اسٹور، حجام کی دکان یا بیوٹی پارلر کھول لے اور چیمبر کی معائنہ ٹیم ان کی کسی چیز کو یا صفائی کے معیار کو غیر […]

لالہ رخ؛ اب اسے ڈھونڈ

لالہ رخ؛ اب اسے ڈھونڈ

دل دار اور دل گیر دوست بادلوں سے برستی ہوئی پھوار اور پھولوں سے پھوٹتی ہوئی خوشبو کی طرح ہوتے ہیں۔ درد کا درماں ان سے ہوتا ہے اور تنہائی کا عذاب ان سے کم ہوتا ہے۔ لاہور کی لالہ رخ ایک ایسی ہی دل دار دوست تھی۔ ایک نادر مصور، پاکستان ایسے حبس زدہ […]

لیاقت آباد، تباہی کے دھانے پر

لیاقت آباد، تباہی کے دھانے پر

کراچی میں ابھی معمول سے کم بارش ہوئی اور لیاقت آباد میں تین منزلہ عمارت گر گئی۔ رات گئے گرنے والی عمارت کے ملبے میں دب کر 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں دیر سے شروع ہوئیں کیونکہ لیاقت آباد کی تنگ سڑکوں میں بڑی گاڑیاں اور ایمبولینس و غیرہ آسانی سے نہیں جاسکتیں۔ […]

اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں تمام اخلاقی حدیں پار، شیشہ کیفے کے کاروبار کے نام پر فحش خواتیین کادھندا شروع

اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں تمام اخلاقی حدیں پار، شیشہ کیفے کے کاروبار کے نام پر فحش خواتیین کادھندا شروع

اسلام آباد، وفاقی حکومت میں تمام اخلاقی حدیں پار، شیشہ کیفے کے کاروبار کے نام پر فحش خواتیین کادھندا شروع اسلام آباد(یس اردو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیشہ سنٹروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری مگر خفیہ اور نان کمرشل جگہوں پر شیشہ سنٹروں کی نئی بدمعاشی سامنے آگئی۔  پولیس کے ڈر سے شیشہ […]

پودوں کے ہمارے ارد گرد 9 فوائد جو ہماری زندگی پر مثبت ترین اثرات ڈالتے ہیں

پودوں کے ہمارے ارد گرد 9 فوائد جو ہماری زندگی پر مثبت ترین اثرات ڈالتے ہیں

پودوں کے ہمارے ارد گرد 9 فوائد جو ہماری زندگی پر مثبت ترین اثرات ڈالتے ہیں 1. دباو کو کم سے کم کرتے ہیں کام کی جگہ کے قریب اگر کوئی پودا یا گل دا ہو اور آپ اسے روزانہ پانی دیں تو وہ نہ صرف اچھا نظر آئے گا بلکہ آپ کا ذہنی دبائو بھی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کاعالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کاعالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کاعالمی دن آج منایاجارہا ہے جس کامقصد عوام الناس میں بڑھتی ہوئی آبادی سے پیداہونے والے مسائل کے حوالے سے شعور بیدارکرناہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے بے شمار مسائل آبادی میں اضافے سے جڑے ہوئے ہیں، ان میں سے ایک بڑھتی ہوئی آبادی کو […]

نرگس فخری کی انتہائی جازب نظر تصاویر، جو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہونگی

نرگس فخری کی انتہائی جازب نظر تصاویر، جو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہونگی

نرگس فخری کی انتہائی جازب نظر تصاویر، جو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہونگی نرگس فخری کی فلموں میں ابتدا امتیاز علی کی فلم سے ہوئی یہ امتیاز علی کی موسیقی سے بھر پور رومانوی ڈرامہ فلم ’راک سٹار‘2011 میں ریلیز ہوئی، فلم ایک سادہ اور عاجزی سے بھر پور موسیقار کی کہانی ہے […]

دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے شاہکار جن کی رفتار کی پیمائش انسانی ذہن کے بس کی بات نہیں

دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے شاہکار جن کی رفتار کی پیمائش انسانی ذہن کے بس کی بات نہیں

دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے شاہکار جن کی رفتار کی پیمائش انسانی ذہن کے بس کی بات نہیں   اسلام آباد(یس اردو سپیشل رپورٹ)دنیا کے پانچ تیز ترین خشکی، فضا اور سمندر میں پائے جانیوالے جاندار ، اللہ کی قدرت کے ایسے […]

چکن نگٹ کی مفت دعوت اُڑائیں، صرف 10 منٹ میں

چکن نگٹ کی مفت دعوت اُڑائیں، صرف 10 منٹ میں

دنیا میں کئی افراد کھانے پینے کے بیحد شوقین ہیں جو چٹ پٹے کھانے بہت شوق سے کھاتے ہیں اور اگر اِنہیں مفت کھانا مل جائے ہو تو پھر ان کے کیا ہی کہنے۔ اسی طرح کے ایک واقعے میں برطانیہ کے شہر’نیوکاسل‘کے ایک ریسٹورنٹ نے پیٹو افراد کودیوہیکل چکن نگٹ میل کھانے کا چیلنج […]

دبئی،رواں سال کے آخر میں مسافر ایئر ٹیکسی میں اڑیں گے

دبئی،رواں سال کے آخر میں مسافر ایئر ٹیکسی میں اڑیں گے

بس،ٹرین اورجہاز کی بات پرانی ہوئی،اب آگئی ایئر ٹیکسی،جس کی آزمائشی سروس کا دبئی میں جلد آغاز ہوگا۔دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ایئر ٹیکسی کی آزمائشی سروس اس سال کے آخر تک شروع کردی جائےگی۔ایئر ٹیکسی میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور اہم بات یہ ہے کہ […]

زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت

زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت

امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی میں زندگی کے لیے موزوں دس سیارے دریافت کرلیے۔ ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی سے باہر موجود سیاروں کی فہرست میں 219 نئے سیارے شامل کیے ہیں جن میں سے 10کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا درجہ حرارت اور جسامت تقریباً زمین جیسی ہے۔ان […]

اسلام اور میری زندگی

اسلام اور میری زندگی

سلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ ہمیں زندگی کے ہر مسئلے اور معاملے پر رہنمائی فراہم کرتا ہے، اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے اپنے دین کو اپنی روزمرہ زندگی سے دور کر کے صرف عبادت کی حد تک اپنا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم عبادات تو کر رہے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں’ فادرز ڈے‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں’ فادرز ڈے‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد والد سے محبت کا اظہار ہے۔ امریکا میں بیسویں صدی کے اوائل میں ماؤں کے عالمی دن کی کامیابی کے بعد والد کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اس یوم کو منانے کا سلسلہ شروع ہوا تاہم اس […]

روزانہ دومرتبہ فرنچ فرائز کھانے سے موت کا دُگنا خطرہ

روزانہ دومرتبہ فرنچ فرائز کھانے سے موت کا دُگنا خطرہ

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ دن میں دو مرتبہ تلے ہوئے آلو یعنی فرنچ فرائز کھاتے ہیں ان میں موت کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے۔ اس تحقیق کے لیے ماہرین نے 45 سے 79 سال کے 4 ہزار سے زائد لوگوں کی کھانے کی عادت کو نوٹ کیا۔ رضا کاروں […]