By Web Editor on September 12, 2017 accessible, is, not, Rohingya, Until اہم ترین, خبریں, کالم

مجھے کامل احساس ہے کہ پاکستانی حکومت ، سیاسی جماعتیں، فلاحی تنظیمیں اور میڈیا اینکرز مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے کس قدر بے تاب ہیں۔میڈیا پر مذمتی بیانات کے ساتھ ساتھ احتجاجی جلوس بھی نکل رہے ہیں۔امدادی اشیا بھی اکھٹی ہو رہی ہیں اور بہت سے حساس لوگ ، تنظیمیں اور صحافی تو متاثرین […]
By Web Editor on September 12, 2017 Chaudhry, is, nisar, right اہم ترین, خبریں, کالم

جولائی کے آخری ہفتے میں فرانسیسی حکومت نے ماروی میمن کو نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ دیا‘ یہ ایوارڈ 1963ء میں صدر چارلس ڈیگال نے شروع کیا تھا اور یہ فرانسیسی حکومت نے 2017ء میں غربت کے خاتمے کے لیے کوششوں پر ماروی میمن کو پیش کیا‘ تقریب فرنچ ایمبیسی میں تھی‘ میں بھی اس فنکشن […]
By Web Editor on September 12, 2017 3no, about Pakistani, exploring, facts, FARQ, hamid-mir, in, kuch, mein, nahin, politics, the اہم ترین, خبریں, کالم

کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ جن احتساب عدالتوں میں آصف علی زرداری دھکے کھایا کرتے تھے انہی احتساب عدالتوں میں نواز شریف اور ان کے بچوں کے بھی چکر لگیں گے۔ مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے، جنرل پرویز مشرف اس ملک کے حکمران تھے، نواز شریف ایک ڈیل کے ذریعہ سعودی عرب […]
By Web Editor on September 9, 2017 dangerous, in, pakistan, places, underground اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں نو ایسے علاقے موجود ہیں جہاں زیرزمین فالٹ کا وجود ثابت ہوا ہے۔ کوہ ہمالیہ زمانہ قدیم میں خشکی کے دو بڑے ٹکڑوں کے ٹکڑاؤ سے وجود میں آیا۔ اس شدید جھٹکے کی وجہ سے سالٹ رینج کا سلسلہ اور ہمالیہ کا بیرونی حصہ شمال کی جانب کھسک گیا۔ اس عمل کے نتیجے […]
By Web Editor on September 9, 2017 foreign, new, our, policy اہم ترین, خبریں, کالم

قربانیوں اور جرات و بہادری کی لازوال داستانوں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہماری پاک فوج دشمن کی ہر چال کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے۔ اور کوئی دن نہیں جاتا جب ہماری پاک فوج کی جانب سے ملک کی حفاظت کی کسی کارروائی کا اعادہ نہیں کیا جاتا۔ ہمارے فوجی سربراہ نے ایک بار پھر […]
By Web Editor on September 9, 2017 and, bar, bench, between, charter, judiciary, new, of اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں انصاف کا حصول ایک مسئلہ ہے۔ نظام انصاف میں بہتری کے لیے خود اعلیٰ عدلیہ کے ذمے دار بھی کوشاں ہیں۔ مقدمات کی طوالت ایک بنیادی مسئلہ ہے۔ اسی طرح بغیر کارروائی کے سماعت کا ملتوی ہونا بھی ایک مسئلہ ہے۔ لیکن میرے نزدیک سب سے بڑا مسئلہ بار اور بنچ کے تعلقات ہیں۔ بار […]
By Web Editor on September 9, 2017 A, city, is, karachi, rot اہم ترین, خبریں, کالم

کراچی بدترین نظام حکومت کا شکار ہے۔ وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی، سندھ حکومت کی غیر شفاف پالیسی، بلدیاتی اداروں کی اختیارات میں کمی اور مالیاتی وسائل کی عدم دستیابی کی سزا اس شہر کے باسیوں کو مل رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے ہونے والی بارش اور پھر عیدالاضحی کے تین دنوں میں قربانی کے جانوروںکی […]
By Web Editor on September 9, 2017 governments, responsibility, Sindh اہم ترین, خبریں, کالم

محکمہ بلدیات کے ساتھ حکومت سندھ کا رویہ انتقامی ہونے کی شکایت بلدیاتی رہنماؤں کی طرف سے ایک عرصے سے کی جا رہی ہے۔ بلدیاتی ترقی اور معمول کے کاموں کے لیے فنڈزکی عدم دستیابی کی وجہ سے کراچی میں مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے قابل مذمت بات یہ ہے کہ […]
By MH Kazmi on September 8, 2017 2017, 7 September, Ahmed, By, on, passed, Qari Farooq, Tehreek e Khatam e Nabowat اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم

وزیر اعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں تحریک ختم نبوت کے کامیاب اختتام اور صدی کے سب سے بڑی فتنے کا عبرتناک انجام، اس کامیابی پر تحریک ختم نبوت کے تمام جانثاروں شہیدوں اور قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو، مولانا شاہ احمد نورانی، مولانا کوثر نیازی، مولانا مفتی محمود اور تمام گمنام […]
By Web Editor on September 8, 2017 A, date, novlat, penalty, punishment اہم ترین, خبریں, کالم

اردو کا ایک خاصا معروف اور کثیر الاستعمال لفظ ہے ہلچل۔ اور اس کا مفہوم بھی سیدھا سادہ ہے ہر کسی کو پتہ ہے کہ ہلچل کے معنی کیا ہیں؟ مثلاً ابھی ابھی جو گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستانی معاشرے اور نظام میں پانامے بلکہ صحیح معنی میں عمران خان کی وجہ سے مچ رہی […]
By Web Editor on September 8, 2017 democracy, game, spectacle اہم ترین, خبریں, کالم

دنیا میں جمہوریت کو متعارف کرائے اب لگ بھگ ڈھائی سو سال ہو رہے ہیں اس طویل عرصے میں ترقی یافتہ ملکوں میں تو جمہوریت کسی حد تک عوامی ہو رہی ہے لیکن پسماندہ ترقی پذیر ملکوں میں جمہوریت ابھی تک خواص کے حصار میں قید ہے اور خواصی ہوکر رہ گئی ہے۔ تاریخ میں […]
By Web Editor on September 8, 2017 highland, in اہم ترین, خبریں, کالم

اسکاٹ لینڈ کے دو حصے ہیں‘ لو لینڈ (زیریں علاقہ) اور ہائی لینڈ (بالائی علاقہ) ‘زیریں علاقے میں برطانیہ سے جڑے شہر آتے ہیں جب کہ بالائی علاقے میں پہاڑ‘ جنگل اور جھیلیں شامل ہیں‘ ہائی لینڈ سوئٹزر لینڈ اور ناروے سے مشابہت رکھتا ہے‘ آپ جوں جوں ہائی لینڈ کی طرف بڑھتے جاتے ہیں آپ جنگلوں‘ […]
By Web Editor on September 8, 2017 Afshani, at, Gul, look, style, the, then اہم ترین, خبریں, کالم

میں اپنے طالب علموں کو سیاست سے ہمیشہ دور دور رہنے کا مشورہ دیتا ہوں اور میری نصیحت یہی ہے کہ طلباء مذہبی اور سیاسی بحثوں سے دور رہ کر اپنی تعلیم پر توجہ دیں۔ چار برس پہلے جامعہ پنجاب کے ادارہ علوم ابلاغ عامہ میں طلبہ و طالبات نئی حکومت کے حوالے سے کنفیوز […]
By Web Editor on September 6, 2017 Army, in, Minorities, of, Pak, role, the اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان برصغیر کی سب سے بڑی اقلیت یعنی مسلمانوں کے لیے بنایا گیا تھا تاہم 1947 میں وجود میں آنے کے بعد پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو خوش آمدید کہا گیا۔ پاکستان بعدازاں اسلامی جمہوریہ بن گیا لیکن یہاں کی اقلیتی برادری ملک کے لیے مختلف شعبوں بشمول آرٹ، لٹریچر، سائنس اور دفاع […]
By Web Editor on September 5, 2017 A, Baghdadi, justice, of, quick, story اہم ترین, خبریں, کالم

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شہر بغداد میں ایک شیخ اور اس کا مرید ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ایک بار انھوں نے کسی دوسرے ملک کی طرف سفر کیا۔راستے میں ایک شہر آیا اور انھوں نے سفر کی تھکن اتارنے کے لیے ایک رات کے پڑاؤ کا فیصلہ کیا۔شدید بھوک ستا رہی تھی۔مگر دونوں یہ دیکھ کر […]
By Web Editor on September 5, 2017 etc., judiciary اہم ترین, خبریں, کالم

مجھے معلوم نہیں کہ گجرات کے خوش مزاج شاعر استاد امام دین گجراتی کا ہمارے گجراتی سیاستدانوں کے ساتھ کتنا تعلق تھا یا نہیں تھا لیکن ایک ہی شہر کے رہنے کے باوجود ایک دوسرے سے لاتعلق کیسے رہ سکتے تھے یا یوں کہیں کہ ایک دوسرے سے اجنبی اور دور دور کیسے رہ سکتے تھے […]
By Web Editor on September 5, 2017 and, change, need, our, the, thinking, to, trump اہم ترین, خبریں, کالم

امریکا کے صدر ٹرمپ نے آخرکار کافی سوچ بچار اور صلاح مشوروں کے بعد امریکا کی نئی افغان پالیسی کا اعلان کردیا گویا:تھا انتظار جس کا وہ شاہکار آگیاٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ پالیسی افغان جنگ جیتنے کے لیے بنائی ہے ۔ اس نئی پالیسی میں پاکستان سے ایک مرتبہ پھر ’’ڈو […]
By Web Editor on September 5, 2017 and, happened, it, then اہم ترین, خبریں, کالم

فیضان عارف میرا کلاس فیلو نہیں تھا بلکہ میں اس کا کلاس فیلو تھا‘ یہ یونیورسٹی کے دور میں بھی مشہور تھا‘ بہاولپور میں رہتا تھا‘ اخبار میں کام کرتا تھا اور شعر کہتا تھا‘ یہ تمام کلاس فیلوز سے زیادہ پڑھا لکھا‘ مہذب اور سمجھ دار تھا‘ میں اس جیسا بننا چاہتا تھا لیکن اس […]
By MH Kazmi on September 1, 2017 anniversary, at, being, Death, her, Lady Dayana, observed, of, Paris, Peace, princess, Raja Mazhar Zimawarya, twentieth اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, کالم

پیرس، لیڈی ڈیانا’ شہزادئ امن‘ کی برسی پر پیرس بھر میں سوگ، 31 اگست 1997 کا روح فرسا واقعے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، راجہ مظہر پیرس(یس اردو نیوز) پرنسز آف ویلز لیڈی ڈیانا ’شہزادئ امن‘ کی موت کی وجہ بننے والے حادثے کی جگہ پر ہزاروں لوگوں کی موجودگی ان کی سحر انگیز […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 during, hajj, Minaa, muslims, reached اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں مسلمان عظیم اجتماعی عبادت حج کے لیے جمع ہیں اور منیٰ میں پہنچ گئے ہیں۔ آج 8 ذى الحج مناسکِ حج کا پہلا دن ہے، عازمین غسل کرکے اور احرام باندھ کر حج كی نيت کر کے تلبيہ كہتے ہوئے منیٰ روانہ ہوئے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 afghan, and, Army, journalist, Pak-Afghan, pakistan, relations اہم ترین, خبریں, کالم

رواں سال میں افغانستان کی صحافی برادری کا پاکستان کے لیے یہ تیسرا دَورہ ہے۔ چند ہفتے قبل بھی کئی افغان صحافیوں کا ایک وفد پاکستان آیا تھا۔ یہاں ہر جگہ انھیں عزت و احترام سے نوازا گیا۔ حکومت نے بھی اُن سے نہائیت مناسب اور مستحسن سلوک کیا اور افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے، […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 existent, Non, of, simplicity اہم ترین, خبریں, کالم

بھارتی صدرسے کیرالاریاست کے سرکاری دورہ میں پوچھاگیاکہ کن لوگوں سے ملناچاہیے گا۔عملہ کے ذہن میں تھاکہ کیونکہ ڈاکٹرعبدلاسلام نے تحقیق کازیادہ عرصہ اسی خطہ میں گزراہے لہذا معززین کی ایک طویل فہرست دی جائے گی اور بھاری بھرکم سماجی شخصیات کوسرکاری ضیافت میں مدعو کیا جائیگا۔ اہم لوگوں کوبطورمہمان بلوانے کے لیے “صدارتی محل” کے آداب کے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 new, statements, the, trumpet اہم ترین, خبریں, کالم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، افغانستان اور جنوبی ایشیا کے تناظر میں اپنی پالیسی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں قائم دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے حوالے سے مزید خاموش نہیں رہ سکتا۔ موصوف نے کہا کہ پاکستان ہم سے اربوں ڈالر لے کر ہمارے دشمنوں کو پناہ دے رہا ہے۔ […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 afghan, America's, new, policy اہم ترین, خبریں, کالم

مجھے آج کل منیرؔ نیازی کا یہ شعر شدت کے ساتھ یاد آرہا ہے: ہمیشہ دیر کردیتا ہوں، میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو، کوئی وعدہ نبھانا ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ وطن عزیز میں ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ نئی افغان پالیسی پر جس انداز میں لے دے […]