counter easy hit

highland

ہائی لینڈ میں

ہائی لینڈ میں

اسکاٹ لینڈ کے دو حصے ہیں‘ لو لینڈ (زیریں علاقہ) اور ہائی لینڈ (بالائی علاقہ) ‘زیریں علاقے میں برطانیہ سے جڑے شہر آتے ہیں جب کہ بالائی علاقے میں پہاڑ‘ جنگل اور جھیلیں شامل ہیں‘ ہائی لینڈ سوئٹزر لینڈ اور ناروے سے مشابہت رکھتا ہے‘ آپ جوں جوں ہائی لینڈ کی طرف بڑھتے جاتے ہیں آپ جنگلوں‘ […]