By Web Editor on September 25, 2017 3, but, creation, in, its, London, Now, of, plan, wondering اہم ترین, خبریں, کالم

لند ن میں کیا ہورہا ہے۔ لندن میں کیا فیصلے ہو رہے ہیں۔ لندن میں بیٹھے نواز شریف اپنے رفقا کے ساتھ کیا مشاورت کر رہے ہیں۔ کیا پارٹی صدر بننے کے بعد نواز شریف نے جشن فتح کے لیے اپنے رفقا کو لندن بلا یا ہے کہ اکیلے جشن میں مزہ نہیں آرہا تھا۔ کیا […]
By Web Editor on September 25, 2017 disappointment اہم ترین, خبریں, کالم

ہر طرح کی عمر کے لوگ ملتے رہتے ہیں ۔بات چیت کا دائرہ تھوڑا سا بھی آگے بڑھے تو سو فیصد لوگوں میں “مایوسی” کا عنصر انتہائی کثرت سے نظر آتا ہے۔ جذباتی گزارش قطعاً نہیں کر رہا۔ ہمارے ملک کی غالب اکثریت متعدد حوالوں سے شدید مایوسی کا شکار ہو چکی ہے۔ اسے “ڈیپریشن” […]
By MH Kazmi on September 24, 2017 A, at, crying, dream, hazrat, Hazrat Muhammad S.A.W.W, Hussain. A.S. Hazrat, Imam, martyrdom, of, Salma, saw, the, time اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, کالم

آئیں امام حسین علیہ السلام کا غم مل کر منائیں، اس لئے کہ ہم سب اس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت ہیں، حسینؑ جس کے نواسے ہیں، اس لئے کہ امام حسینؑ کا غم واقعۂ کربلا کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منایا۔ […]
By MH Kazmi on September 24, 2017 before, hazrat, Imam Hussain. A.S. at, Karbala, martyrdom, of, speech اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, کالم

اے لوگوں! جلدی نہ کرو۔ پہلے میری بات سن لو۔ مجھ پر تمہیں سمجھانے کا جو حق ہے اسے پورا کرلینے دو اور میرے آنے کی وجہ بھی سن لو۔ اگر تم میرا عذر قبول کرلو گے اور مجھ سے انصاف کرو گے تو تم انتہائی خوش بخت انسان ہو گے لیکن اگر تم اس […]
By MH Kazmi on September 24, 2017 Allah, and, humanity, Hussain, Imam, of, representative اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, کالم

غریب وسادہ ورنگین ہے داستان حرم نہایت اس کی حسین ابتدا ء ہے اسماعیل علامہ اقبال دنیاکے تمام انسان ایک ہی ماں باپ کے بیٹے ہیں ، یہ رنگ ونسل ،ملک، وطن، مذہب ومسلک اورقومیت وملت ہماری انسانیت میں شامل نہیں ہے ــــــــ تمام لوگ انسانیت اور انسان ہونے میں کوئی فرق نہیں رکھتے ـــــــ […]
By Web Editor on September 24, 2017 A.S, ar, bin, Hurr, Karbala, of, Riyahi, role, the, Yazeed اہم ترین, خبریں, کالم

کربلا کے ہر کردار میں یہ خصوصیت ہے کہ انسان جس بھی کردار کا احوال پڑھے یا مصائیب سُنے تو ایک لمحے کیلئے دل میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ شاید وہ سب سے زیادہ رقت اسی کردار کے ذکر پر محسوس کررہا ہے۔ مسلم بن عقیلؑ سے شروع کریں جو شہید تو ذی […]
By Web Editor on September 24, 2017 A.S, Hussain, Imam, wisdom اہم ترین, خبریں, کالم

مقدمہ اس سے پہلے کہ اصلی گفتگو میں وارد ہوں اور شخصیت امام حسین (ع) کے بارے میں کچھ لکھیں اپنے فہم و ادراک کے مطابق سید الشہداء امام حسین (ع) کی معرفت کے سلسلے میں کچھ باتیں مقدمہ کے طور پر پیش کرتے ہیں: ۱: ا س بات میں کسی اسلامی مذہب کے درمیان […]
By Web Editor on September 23, 2017 Madrassas, our اہم ترین, خبریں, کالم

مجھے اپنی تعلیم گاہوں سے دینی اور دنیاوی تعلیم کے حصول پر فخر ہے مجھے اپنے وقت کے عظیم مدرسوں کی رہنمائی میں پڑھنے کا شرف حاصل رہا اور مدرسوں میں پڑھنے والے روایت پسند کو یہ بات بالکل بھی ہضم نہیں ہو پاتی ہے کہ آج کے دورمیں تعلیم برائے فروخت ہے اور اس فروخت […]
By Web Editor on September 23, 2017 Cooperation, economic, inevitable, of, organization, stability, the, Why اہم ترین, خبریں, کالم

عالمی طاقتوں کی باہمی کشمکش اور جیوپالیٹکس کی بدلتی صورت حال نے اس خطے کے ممالک کو ایک فطری معاشی اتحاد میں جمع کردیا ہے۔ تجارتی میدان، بشمول اشیا، خدمات اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون خطے میں معاشی شمولیت اور تعمیرو ترقی کی نئی راہیں کھولے گا۔ امریکا اور برطانیہ کی ایما پر […]
By Web Editor on September 23, 2017 flag, humanity, of, waves اہم ترین, خبریں, کالم

ہماری نفرتوں، تعصبات اور دشمنیوں سے بھری دنیا میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو ان رنگ، نسل، ذات پات، زبان، قومیت، ملک و ملت، دین دھرم کی دیواریں پھلانگ کر انسانیت کی بالادستی کےلیے کام کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک تازہ مثال بھارت کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہے جو شامی پناہ گزین […]
By Web Editor on September 23, 2017 also, houses, leaves, ten, the, Witch اہم ترین, خبریں, کالم

نائن الیون کے بعد سے فاٹا دہشتگردی اور انسدادِ دہشتگردی کے دو پاٹوں میں جس طرح مسلسل پس رہا ہے اس کا اندازہ یوں بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا قبائلی علاقہ جہاں جنگ سے قبل بھی صحت کی عوامی سہولیات اونٹ کے منہ میں زیرہ تھیں۔پچھلے سولہ برس کے دوران وہاں پونے دو سو کے […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 After, effects, election, in, NA-120;, Paris اہم ترین, خبریں, کالم

میں اس وقت پیرس میں ہوں، اسد رضوی صاحب تو پاکستان گئے ہوئے ہیں، مگر صائم بیٹا گھر پر ہی ہے۔ تھوڑی دیر پہلے میں اور عزیر احمد ’’جیو‘‘ پر شاہ زیب خانزادہ کا شو دیکھ رہے تھے جس میں وہ مسلم لیگ (ن) کے طلال چودھری سے مکالمہ کررہے تھے، یہ دونوں بہت ذہین […]
By Web Editor on September 21, 2017 lahore, of, the, victory اہم ترین, خبریں, کالم

سیاست کا بے رحم کھیل جاری ہے اور ہر گزرتے وقت کے ساتھ اس کھیل کے کھلاڑی نئی نئی بولیاں بول رہے ہیں، لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کو ہمارے میڈیا نے بہت زیادہ اہمیت کا حامل بنا دیا اور اس کی بنیادی وجہ ہماری نو آموز سیاسی پارٹی تحریک انصاف نے ایک بار […]
By Web Editor on September 21, 2017 Chicago, La, to اہم ترین, خبریں, کالم

ایل اے محفف ہے امریکا کی ریاست کیلے فورنیا کے سب سے بڑے شہر کا۔ اس علاقے کو امریکی محاورے میں ویسٹ کوسٹ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا تفصیلی ذکر میرے سفر نامے ’’شہر در شہر‘‘ میں موجود ہے کہ 1984 کے پہلے امریکی دورے میں ہم اسی شہر میں قائم اس ادبی تنظیم کے […]
By Web Editor on September 21, 2017 Talibanisation اہم ترین, خبریں, کالم

یہ کہانی ذوالفقار علی بھٹو اور علامہ اقبال کے صاحبزادے ڈاکٹر جاوید اقبال سے شروع ہوتی ہے لیکن ہم کہانی کی طرف جانے سے پہلے دنیا کی ایک بڑی حقیقت بیان کریں گے ‘ہم انسان اگر مستقبل کی اچھی پلاننگ کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں پہلے ماضی کا تجزیہ کرنا چاہیے‘ انسان کبھی ماضی […]
By Web Editor on September 21, 2017 OIC's, work اہم ترین, خبریں, کالم

مسئلہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ 57 مسلم ملکوں کی قومی ترقی کے حوالے سے ترجیحات کے تعین کا ہے۔ آج کی دنیا تصورات ، مفروضات کی دنیا نہیں ہے بلکہ حقائق تحقیق سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا ہے اب چاند پر چرخہ کاتتی بڑھیا کو دیکھنے اور ہلال عید پر جھگڑنے کا زمانہ […]
By Web Editor on September 20, 2017 books, Extremely, interesting, two اہم ترین, خبریں, کالم

کوئی نئی کتاب اچھی لگے تو خریدتا ضرور ہوں، مصروفیت کے باعث پڑھنے میں تاخیر ہو جائے تو زادِ راہ کے طور پر لمبے سفر کیلیے بیگ میں رکھ لیتا ہوں ۔آج دو انتہائی دلچسپ کتابوں کا ذکر کرونگا، پہلی کتاب انتہائی تجربہ کار سفارتکار جناب جمشید مارکر کی یادداشتوں پر مشتمل ہے جو انھوں […]
By Web Editor on September 20, 2017 and, farmers, government, our اہم ترین, خبریں, کالم

میرے غذائی قلت والے کالم کے بعد میرے قارئین نے مجھے مجبور کردیا ہے کہ میں اس کے بارے میں مزید لکھوں تا کہ ان کے دلوں کو کچھ سکون مل سکے۔ مجھے کچھ ایسے پیغامات وصول ہو رہے ہیں کہ ہم ایک بڑا زرعی ملک ہونے کے باوجود بنیادی ضرورت کی غذائی اجناس کی […]
By Web Editor on September 20, 2017 QUESTIONS, raises, woman اہم ترین, خبریں, کالم

1857 میں مغل سلطنت کا خاتمہ ہوا تو اس کے ساتھ ہی اردو ادب کے زمین وآسمان بھی بدلے گئے۔ کہاں داستانوں کی شہزادیاں اور پرستان کی پریاں تھیں اور کہاں ڈپٹی نذیر احمد نے’مراۃالعروس‘ میں ایک نئی عورت کی چھب دکھائی۔ اصغری نام کی ایک کم سن لڑکی ہے جو بیاہ کر آتی ہے اور ایک […]
By Web Editor on September 19, 2017 new, of, player, political, stream اہم ترین, خبریں, کالم

سب جانتے تھے کہ حلقہ این اے ایک سو بیس کا ضمنی انتخاب ہار جیت سے زیادہ یہ بتائے گا کہ پانامہ کیس کے نتیجے میں استعفی دینے والے نواز شریف کی مقبولیت بڑھی ہے کہ کم ہوئی۔ عمران خان سمیت کسی کو بھی کسی بڑے انتخابی اپ سیٹ کی امید نہیں تھی۔ کہنے کو امیدوار چوالیس […]
By Web Editor on September 19, 2017 and, judiciary, justice اہم ترین, خبریں, کالم

زلزلے کے بعد اس کے آفٹر شاکس بھی آتے ہیں، کچھ ایسا ہی آفٹر شاکس پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد بھی آرہے ہیں بلکہ مسلسل ہی آ رہے ہیں اور یہ شاکس کسی اور کی طرف سے نہیں حکمران جماعت کے اپنے ہی رہنماؤں کی جانب سے دیے جار ہے ہیں۔ ایک بار پھر وزیر اعظم […]
By Web Editor on September 19, 2017 Honorable, of, profession, the, Theft اہم ترین, خبریں, کالم

اکثر لوگ ہم سے مملکت اللہ داد نا پرساں کے وئیراباؤٹ کے بارے میں پوچھتے رہتے ہیں حالانکہ ہم کئی بار بتا بھی چکے ہیں کہ اس کا دوسرا نام بلکہ اصل نام مملکت اُلٹ پلٹ ہے یعنی آئینے کے اندر واقع ہونے کی وجہ سے ہر چیز یہاں الٹی ہوتی ہے۔ لیکن یہ بھی تو ایک حقیقت […]
By Web Editor on September 19, 2017 and, When, where اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان مسلم لیگ ن کی سیٹ بچ گئی لیکن عزت نہ بچ سکی‘ یہ لوگ الیکشن جیت گئے لیکن یہ عوامی تائیدہار گئے۔ پارٹی نے 2013ء میں 91666 ووٹ حاصل کیے تھے‘ یہ ووٹ 2017ء میں کم ہو کر 61745 رہ گئے، گویا میاں نواز شریف نے چار برسوں میں بھرپور اقتدار اور شاندارپرفارمنس کے […]
By Web Editor on September 18, 2017 mian, natives, Your اہم ترین, خبریں, کالم

قذافی اسٹیڈیم’’گونواز گو‘‘ کے نعروں سے گونج رہا تھا اور میں اپنی نشست پر بیٹھا تلملا رہا تھا۔ نواز شریف کے ساتھ اختلاف کے ایک سو ایک دوسرے طریقے ہیں لیکن پاکستان اور ورلڈ الیون کے کرکٹ میچ سے چند منٹ قبل اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں تماشائیوں کی طرف سے ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے اسپورٹس […]