counter easy hit

کالم

لینڈ ریفارمز بل؟

لینڈ ریفارمز بل؟

12 ستمبر کو ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی میں لینڈ ریفارمز بل پیش کیا گیا جس میں 1959، 1972 اور 1977 ہونے والی تینوں زرعی اصلاحات کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ تینوں کوششیں ’’بڑی جائیدادوں کے سائز‘‘ کو کم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ اس بل پر اعتراض […]

روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار

روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار

میانمار (برما) میں روہنگیا مسلمانوں پر مسلسل ظلم و ستم ہو رہا ہے۔ اس بحران کی وجہ سے بنگلہ دیش ہجرت کر کے آنے والوں کی تعداد پونے چار لاکھ سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔ آنگ سان سوچی میانمار کی فوجی آمریت کے ہاتھوں کئی دہائیوں تک ظلم و ستم کا شکار رہیں، انھیں […]

مجھے کہنے دیجیے

مجھے کہنے دیجیے

چند روز قبل (10 اور 11 ستمبر) قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی کا سائنس وٹیکنالوجی کے حوالے سے پہلی بار دو روزہ اجلاس ہوا۔ جس میں پاکستانی صدر ممنون حسین سمیت 22 ممالک کے سربراہان اور 37 ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔ یوں 57 مسلم ممالک اس […]

نئی خارجہ پالیسی، سعودی عرب کی اہمیت اور حج انتظامات

نئی خارجہ پالیسی، سعودی عرب کی اہمیت اور حج انتظامات

پاکستان کی خا رجہ پالیسی بدل رہی ہے۔ یہ خارجہ پالیسی ہم اپنی کوشش سے نہیں بدل رہے بلکہ دنیا نے ہمیں اپنی خارجہ پالیسی بدلنے پر مجبور کردیا ہے۔ پرانی پالیسی کے ساتھ دنیا کے ساتھ چلنا ممکن ہی نہیں رہا تھا۔ اسی لیے ہم بدلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ لیکن تبدیلی کیا ہے۔ […]

نئے اور پرانے پاکستان کی جھلکیاں

نئے اور پرانے پاکستان کی جھلکیاں

ہمارا سماجی ڈھانچہ 70 سال پہلے جیسا تھا اب بھی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ویسا ہی ہے۔ہماری سیاست ستر سال پہلے جیسی تھی، اب بھی ویسی ہی ہے بلکہ اب وہ مزید پسماندگی کا شکار یوں ہوگئی ہے کہ سیاست میں خاندانی نظام اور زیادہ مستحکم ہو رہا ہے بلکہ چند خاندان حکمرانی کو اپنا […]

مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا آسان نہیں ہے!

مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا آسان نہیں ہے!

’’جبرواستبداد اور ظلم وستم کے شکار افراد کی اعانت کرنا آسان نہیں ہے۔فنڈز کا حصول تو اپنی جگہ مشکل امر ہے ہی لیکن زیادہ مشکل یہ پیش آتی ہے کہ ان فنڈز کو غیر متنازع طور پرمستحقین تک کیسے پہنچایا جائے؟متعلقہ حکومتیں ستم زدگان تک پہنچنے میں بار بار اور سنگین رکاوٹیں ڈالتی ہیں۔ وہ […]

سفیروں کی کانفرنس کے مقاصد اور مشورہ

سفیروں کی کانفرنس کے مقاصد اور مشورہ

امریکا ایک عجیب ملک ہے جو ظاہری طور پر تو ایک جمہوری ملک ہے اور اپنے ملک کے لوگوں کے لیے جمہوری اصول و اقدار پر یقین رکھتا ہے اور مغرب کے اتحادیوں کی بھی آزادی کا احترام کرتا ہے مگر اپنے ہی ہمنوا ترکی جو نیٹو کا اتحادی ہے اس کو وہ مقام نہ دیا جو […]

روہنگیا مسلمان کا المیہ

روہنگیا مسلمان کا المیہ

مہاتما بدھ کے گیروا رنگ میں رنگے برما (میانمار) میں کبھی اس طرح خون کی ندیاں بہیں گی، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اور وہ جن کو یہ تعلیم دی گئی تھی کہ زمین پر رینگتے حقیرکیڑے مکوڑے کومارنا بھی پاپ ہے،کبھی اس طرح انسانی نعشوں کے انبار لگا دیں گے، کسی کے  وہم وگمان […]

پاکستان نہیں ہارے گا

پاکستان نہیں ہارے گا

’’آپ پھر واپس آگئے ہو‘‘ میں نے ذرا سی ترشی کے ساتھ نوجوان سے پوچھا‘ نوجوان نے اپنے جسم کے ساتھ جھنڈا لپیٹ رکھا تھا‘ ماتھے پر سبز ہلالی پرچم بنوا رکھا تھا اور سر پر سبزرنگ کی ٹوپی پہن رکھی تھی‘ وہ جوش کے ساتھ بولا ’’سر میں ایک کام بھول گیا تھا‘ میں وہ کام کرنے […]

غذائی قلت ہماری نالائقی

غذائی قلت ہماری نالائقی

ہماری کاروباری حکومت بڑے زراعتی ملک میں ایک بار پھر غذائی اشیا کی قلت کا شکار ہو گئی ہے اور اس بار پیاز اور ٹماٹر کی قلت نے حکومت کو پریشان کر دیا ہے اور اس بات پر ایک بار پھر غور شروع کر دیا گیا ہے کہ پیاز اور ٹماٹر بھارت سے منگوا لیا […]

ٹرمپ کے امریکا میں

ٹرمپ کے امریکا میں

اس وقت میں امریکی ریاست ورجینیا کے ایک شہر اسپرنگ فیلڈ میں ہوں۔ صبح کے دس بجے ہیں اور ٹی وی پر نائن الیون کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر براہ راست دکھائی جا رہی ہے، اس سے قبل ریاست فلوریڈا میں آنے والے سمندری طوفان اور ٹارنیڈو کی تباہ کاریاں دکھائی جا رہی تھیں […]

ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کردیں

ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کردیں

عوامی مرکز اسلام آباد کی پہلی جدید ترین عمارت تھی‘ یہ چھ منزلہ عمارت تھی اور یہ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور میں مکمل ہوئی‘ یہ وفاقی دارالحکومت کی پہلی عمارت تھی جس میں کولنگ اور ہیٹنگ کا سینٹرل سسٹم بھی تھا اور برقی سیڑھیاں بھی تھیں‘ یہ بڑے بڑے شیشوں والی پہلی عمارت بھی […]

قوم پرستی کی ڈھٹائی سے حمایت

قوم پرستی کی ڈھٹائی سے حمایت

ظلم کرنے والوں کو سب سے زیادہ خوف اور خطرہ مظلوموں سے ہوتا ہے اور اس خطرے سے بچنے کے لیے وہ طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں جن میں سب سے بڑا ہتھکنڈا عوام کو تقسیم کرنے اور انھیں ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کردینا ہے۔ پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق لگ […]

چوکیدار کی بیٹی سنگاپور کی پہلی باحجاب مسلم خاتون صدر منتخب

چوکیدار کی بیٹی سنگاپور کی پہلی باحجاب مسلم خاتون صدر منتخب

سنگا پور: پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب کو بلامقابلہ صدارتی انتخاب میں فاتح قرار دے دیا کیونکہ ان کے مقابلے میں کوئی امیدوار موجود نہیں تھا۔ ملائی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی حلیمہ کے […]

زیکا وائرس سے دماغ کے کینسر کا علاج

زیکا وائرس سے دماغ کے کینسر کا علاج

سان ڈیاگو: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے زیکا وائرس استعمال کرتے ہوئے دماغ کا سرطان ختم کرنے کے کامیاب تجربات کیے ہیں البتہ یہ تجربات ابھی صرف پیٹری ڈش میں رکھے ہوئے خلیوں اور جانوروں ہی پر کیے گئے ہیں جبکہ انسانی آزمائش کا مرحلہ ابھی بہت دور ہے۔ زیکا وائرس بہت خطرناک اور جان لیوا ہے […]

یونیورسٹی، انتہا پسندی اور انتظامی اقدامات

یونیورسٹی، انتہا پسندی اور انتظامی اقدامات

سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد قاتلانہ حملے میں ملوث شخص کیہلاکت کے بعد شناخت سے کراچی یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیوں میں  انصار الشریعہ کے انتہاپسندوں کی پرورش، ڈاکٹر شکیل اوج کے قاتلوں کی نشاندہی کے امکانات اور انتظامی اقدامات کے ذریعے مذہبی انتہاپسندوں […]

ماہِ کامل کو گہن لگ گیا (آخری حصہ)

ماہِ کامل کو گہن لگ گیا (آخری حصہ)

برما کے روہنگیا مسلمانوں پر گزشتہ دنوں سے جو قیامت ٹوٹی ہے، اس کی تفصیلات سوشل میڈیا کے علاوہ اقوام متحدہ، ہیومن رائٹس واچ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور حقوق انسانی کی دیگر تنظیموں نے جاری کردی ہیں اور حکومت برما سے انسانی حقوق کی پامالی پر سخت احتجاج کیا جارہا ہے۔ برما میں جو کچھ ہورہا ہے […]

گجر اور پشتون

گجر اور پشتون

پچھلے دنوں ہم نے گجروں کے بارے میں تھوڑی سی باتیں کی تھیں لیکن اسی کے ساتھ ہمارا نہ تو یہ دعویٰ تھا کہ ہم مورخ یا محقق یا کوئی اتھارٹی ہیں نہ ہی ہماری بات پتھر کی لکیر ہے، صرف اپنی ایک رائے ایک خیال اور ایک نظریہ پیش کیا تھا جو غلط بھی ہو […]

مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہیں

مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہیں

کسی نے مظلوم کا اصل مفہوم سمجھنا ہو تو جا کر برما کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت ِزار دیکھ لے۔ بلاشبہ اس وقت روئے زمین پر مظلوم ترین انسان وہی ہیں جن کے نہ کوئی حقوق ہیں نہ شہریت۔ ہم نے قانون کی کتابوں میں اور انسانی حقوق کے چارٹرز میں پڑھ رکھا تھا کہ […]

مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج اور کراچی

مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج اور کراچی

ملک کی چھٹی مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج کے مطابق ملکی آبادی 1998ء سے 2017ء کے دوران 2.4فیصد سالانہ شرح نمو کے ساتھ 20کروڑ  77 لاکھ 74 ہزار 520 ہوچکی ہے یعنی گزشتہ 19برسوں کے دوران آبادی میں 7کروڑ 54لاکھ 22 ہزار 241 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ جن میں مرد حضرات کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ50ہزار […]

وزیر خارجہ کا تقرر

وزیر خارجہ کا تقرر

پاکستان جس وقت معرض وجود میں آیا، اس وقت دنیا طاقت کے دو بلاکوں میں بٹی ہوئی تھی۔ امریکی بلاک اور سوویت یونین پر مشتمل روسی بلاک۔ حالات کا تقاضا یہ تھا کہ اس معاملے میں روس یعنی سوویت یونین کو ترجیح دی جائے چنانچہ اس سلسلے میں سفارتی کوششوں کا آغاز کیا گیا جس […]

صوبے میں پہلی بار

صوبے میں پہلی بار

آپ کو تو پتہ ہے کہ ہم کچھ ضرورت سے زیادہ ڈرپوک واقع ہوئے ہیں چنانچہ جب بھی کوئی معاملہ سامنے آتا ہے توہمارے دل میں اندیشہ ہائے دور ودراز کا ہجوم سا ہوجاتا ہے اور کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ یہ تو ہم نے آپ […]

بدلتا امریکا اور پاکستان

بدلتا امریکا اور پاکستان

امریکی دھمکی کے بعد ہماری وزارتِ خارجہ کے کار پردازوں کو بھی کچھ ہوش آیا ہے اور انھوں نے اپنی پرانی فائلوں پر مدتوں سے جمی گرد جھاڑ کر ا نہیں نئی فائلوں میں از سر نو ترتیب دینا شروع کر دیا ہے کہ وزارت خارجہ کے بابو ایک خاص ذہن کے مالک ہوتے ہیں […]

شمالی کوریا تحمل کا مظاہرہ کرے

شمالی کوریا تحمل کا مظاہرہ کرے

شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان دھونس اور جوابی دھونس کی جنگ اب خطرے کے اس نشان تک پہنچ گئی ہے جہاں سے حقیقی جنگ کی سرحدیں شروع ہوتی ہیں۔ شمالی کوریا کی طرف سے ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کے بعد تو امریکا سمیت سارے مغربی ملکوں میں ایک زلزلہ سا آگیا ہے اور […]