By Web Editor on October 5, 2017 and, power, public, ruthant اہم ترین, خبریں, کالم

میرے سامنے اس وقت جوزف ایس نائے کی تحریر کردہ کتاب دی فیوچر آف پاور رکھی ہوئی ہے ۔ جس میں فاضل مصنف نے طاقت کے مستقبل اور اس کی مختلف اقسام اور بیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران عالمی طاقت کے نئے ابھرتے تصور پر بحث کی ہے۔ آخری باب میں ان عوامل پر بحث […]
By Web Editor on October 5, 2017 Down, justice, slow, system اہم ترین, خبریں, کالم

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمدعلی شیخ نے کہا ہے کہ انصاف سستا ہے نہ ہی تیز ، میں اعتراض کرتا ہوں کہ سائلین کو جلد انصاف نہیں ملتا ۔ اس سماج میں اپنی مرضی سے جی بھی نہیں سکتے، ہمیں ہمیشہ غلط کو غلط کہنا چاہیے اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا چاہیے۔ […]
By Web Editor on October 5, 2017 numbers, Special, two, very اہم ترین, خبریں, کالم

اردو کے ادبی رسائل کے سالنامے یا خاص نمبر شایع کرنے کا آغاز کب ہوا اس کے بارے میں تو کوئی محقق ہی وثوق سے بتا سکتا ہے‘ البتہ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کا زمانہ بیسویں صدی کی تیسری اور چوتھی دہائی کے سنگم کے ارد گرد متعین کیا جا سکتا ہے لیکن […]
By Web Editor on October 4, 2017 driver, Gulabon, truck اہم ترین, خبریں, کالم

یہ خبر کہ سعودی عرب میں جون 2018 تک خواتین کو کار چلانے کی اجازت مل جائے گی، ساری دنیا میں تہلکہ مچا گئی۔ اس پر طرح طرح کے تبصرے ہورہے ہیں۔ میں نے اپنے پچھلے کالم میں اس پر خامہ فرسائی کی۔ ابھی یہ کالم شایع بھی نہیں ہوا تھا کہ سندھ کے سب […]
By Web Editor on October 4, 2017 Banana, Republic اہم ترین, خبریں, کالم

پیر کو ایک اور ’’ناخوشگوار‘‘ واقعہ دیکھنے میں آیا، جب وزیر داخلہ احسن اقبال کو احتساب عدالت میں ’’داخل‘‘ ہونے سے روک دیا گیا، پھر غصہ تو فطری تھا۔ موصوف بولے یہ ’’بنانا ری پبلک‘‘ نہیں، ایک ملک میں دوریاستیں نہیں چل سکتیں، سول ایڈمنسٹریشن کو بے بس کر دیا گیا، یہاں ایک قانون ہوگا، […]
By Web Editor on October 4, 2017 australian, on, trip اہم ترین, خبریں, کالم

کئی ملکوں کے ماہرین سے سن رکھا تھا کہ آسٹریلیا کا ٹی وی ای ٹی سیکٹر بہت توانا ہے اور کئی ترقّی یافتہ ممالک آسٹریلیا کے ووکیشنل کوالیفیکیشن فریم ورک سے استفادہ کرتے ہیں۔ ہمارے دوست جاوید چوہدری نے بھی اپنے کچھ کالموں میں آسٹریلیا کے سسٹم اور ان کے ادارے ٹاف کا ذکر کیا تھا لہٰذا […]
By Web Editor on October 4, 2017 context, Gilgit Baltistan, in, is, of, severe, the, threat اہم ترین, خبریں, کالم

سائنسدانوں اور ماہرین ماحولیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات دنیا کے پہاڑی اور ساحلی علاقوں پر سب سے زیادہ مرتب ہو رہے ہیں۔ گلگت بلتستان تیزی سے رونما ہونے والی موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے دنیا کے حساس ترین پہاڑی علاقوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ یہ پاکستان کا واحد علاقہ ہے جس […]
By Web Editor on October 4, 2017 politics, red اہم ترین, خبریں, کالم

سرخ سیاست، کتاب زیست کے چند کٹے پھٹے اوراق ، معمر دانشور عبدالرؤف کی تخلیق ہے۔ وہ نوجوانی میں ترقی پسند تحریک میں شامل ہوئے۔ سات دہائیوں کی جدوجہد اور تاریخ کو انھوں نے اس کتاب کی زینت بنایا ۔کتاب میں نادر تصاویر شامل ہیں۔ سرخ سیاست میں کمیونسٹ تحریک کے روشن چراغوں فیض احمد […]
By Web Editor on October 4, 2017 cricket, Day, disease, fifth, Intensified, on, surrender, test, the, to, was اہم ترین, خبریں, کالم

دبئی: ٹیسٹ میچز کے پانچویں روز ہتھیار ڈالنے کی بیماری شدت اختیار کرگئی۔ پیر کو ابوظبی ٹیسٹ میں آخری روزپاکستانی ٹیم 136رنز کا معمولی ہدف بھی حاصل نہ کر سکی اور 114رنز پر ڈھیر ہوگئی، سری لنکن اسپنرز رنگانا ہیراتھ اور دلروان پریرا کے سامنے میزبان بیٹسمین بے بسی کی تصویر بنے نظر آئے،اگرچہ مصباح الحق اور یونس […]
By MH Kazmi on October 3, 2017 3, at, children, coalfields, drive, dumper, Gulaban, Maii, mother, of, Thar, Thari, the, women اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان ہنر مند خواتین کی ویڈیو دیکھیں تھر کے تپتے صحرا میں اب مردوں کی طرح عورتیں بھی 60 ٹن وزنی ڈمپر چلانے لگیں۔ 25 سالہ گلاباں مائی تین بچوں کی ماں اور ڈمپر ڈرائیور ہے […]
By MH Kazmi on October 3, 2017 A, Allah, Almighty, and, as, believe, courage, great, Hussain, Imam, in, of, Patients, set, symbol اہم ترین, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم

امام حسین ؑ کا وقت کے جابر حکمران کو جواب ’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے،‘‘ بس رات کے وقت جب وہ سوتے ہیں تو ان کے خواب میں اللہ کے محبوب رسول اللہ ﷺ آتے ہیں ……….: ویڈیو تفصیل لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 595
By Web Editor on October 3, 2017 above, law, the اہم ترین, خبریں, کالم

میری طالب علمی کے دو سال گجرات میں گزرے۔ وہ جنرل ضیاء الحق کا دور تھا‘ حکومتی اختیارات عسکری حکمرانوں کے پاس تھے ‘ہر ضلع میں ایک نا معلوم افسر ہوتا تھا‘ وہ افسر کسی بھی وقت کسی بھی حکومتی حکم کو تبدیل کر سکتا تھا اور کوئی اسے روک نہیں سکتا تھا‘ گجرات میں درجن […]
By Web Editor on October 3, 2017 anti-greed, be, can, prepared, vaccine, what اہم ترین, خبریں, کالم

پانچ روز پہلے موسلا دھار بارش کے دوران ممبئی کے دو سرکلر ریلوے اسٹیشنوں (الفانسٹن اور پاریل) کو جوڑنے والے پل پر مسافروں کی بے پناہ بھیڑ میں ٹرین پکڑنے کی جلد بازی میں بھگدڑ مچ گئی۔22 افراد ہلاک اور 30 شدید زخمی ہو گئے۔پھر سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو گئی جس میں پل پر زخمیوں […]
By Web Editor on October 3, 2017 and, dangerous, first, Nawaz, October, of, Sharif, the, week اہم ترین, خبریں, کالم

وطنِ عزیز کا منظرنامہ یہ ہے کہ ہمارے ایک وزیراعظم عدالتِ عظمیٰ کی طرف سے نااہل قرار دیے جا چکے ہیں اور ہمارے وفاقی وزیر خزانہ پر (نیب ریفرنسز میں) فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔برسرِ اقتدار پارٹی نے اپنے (سابق) وزیراعظم کی نااہلی پر اور خود جناب نواز شریف نے جس سخت ردِ عمل […]
By Web Editor on October 3, 2017 around, mian, of, Sahib, turn اہم ترین, خبریں, کالم

فارسی کا ایک مقولہ ہے ’’ تدبیر کند بندہ تقدیر زند خندہ‘‘ اس قو ل کی حقیقت ہمار ے موجودہ سیاسی حالات کے عین مطابق ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے سوچا توکچھ اور تھا ہو کچھ اور گیا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے کہا تھا کہ ’’اپنے ارادوں کی ناکامی سے میں نے اپنے […]
By Web Editor on October 2, 2017 and, can, it, on, too, turn, you اہم ترین, خبریں, کالم

آپ یہ بھی پلے باندھ لیں ہماری اضافی دولت ہمیشہ ڈاکوؤں کا رزق بنتی ہے‘ ہم نے دولت کمائی‘ ہم نے ضرورت کے مطابق پیسہ استعمال کرلیا‘ ہمارے اکاؤنٹ میں جو بچ گیا وہ جلد یا بدیر کوئی نہ کوئی ڈاکو لے اڑے گا‘ ہم پر پہلا ڈاکہ ہمارے عزیز‘رشتے دار اور دوست ماریں گے‘ […]
By Web Editor on October 2, 2017 Arabia, of, rebel, saudi, successful, women اہم ترین, خبریں, کالم

کار خریدنے کی خواہش عرصہ دراز سے سینے میں پرورش پا رہی تھی۔ اسی آرزو کو پانے کے لیے میں نے 1972ء سے روپے جوڑنے شروع کردیے تھے۔ اس زمانے میں پرانی کاریں 25 سے30 ہزار کے درمیان مل جاتی تھیں۔ 1974ء میں میرے لیے یہ ممکن ہوسکا کہ میں ایک فورڈ سکارٹ خرید سکوں۔ کار […]
By Web Editor on October 2, 2017 atom, bomb, from, Muharram, the, to اہم ترین, خبریں, کالم

آج جب میں یہ سطور قلمبند کر رہا ہوں اسلامی سال کا آغاز ہو چکا ہے اور محرم کی دسویں تاریخ کو آپ یہ سطور مطالعہ کر رہے ہوں گے اس ماہ میں خانوادہ رسول ؑ کا نام لینے والے اور ان پر درود بھیجنے والے ان کی عظیم الشان قربانی اور مظلومیت کی یاد میں سوگوار […]
By Web Editor on October 2, 2017 last, Nag, of, part, Shish, terrorism اہم ترین, خبریں, کالم

گزشتہ کالم میں پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور طلبا کا مذہبی انتہا پسند جماعتوں کا آلہ کار بننے کی بات کی گئی تھی، لیکن کچھ باتیں تشنہ اور مکمل رہ گئی تھیں۔ آخر ایسا کیوں ہورہا ہے؟ وہ نوجوان جنھیں ساری توجہ اپنی تعلیم پر دینی چاہیے، اپنے کیریئر پہ توجہ […]
By Web Editor on October 2, 2017 and, Nine, plateaus, times اہم ترین, خبریں, کالم

ہماری ٹی وی چینلز کی دنیا پرنٹ میڈیا اور احباب کی گپ شپ محفلوں میں سیاست بازی الزام تراشی تو خیر سکہ رائج الوقت ہے اور عرصہ دراز سے ہے لیکن اس ماتم کا تسلسل بھی ہے کہ غربت و بیروزگاری میں بھی مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔ مہنگائی و بیروزگاری کا جائزہ لیں تو ایک بات […]
By MH Kazmi on September 30, 2017 and, continue, hazrat, Hussain. A.S. for, Imam, in, of, our, Peace, prosperity, Remember, rest, sacrifice, should, to, we, World اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم

پیرس (یس اردو نیوز) قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ کی قربانی قیامت تک اہل اسلام کیلئے مشعل راہ ہے، آپؑ کے سیرت و کردار سے اُمت مسلمہ کے قلوب قیامت تک منور ہوتے رہیں گے، آپؑ قوت و شجاعت کے پیکر تھے۔ واقعہ کربلا ہمیں باطل حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند […]
By MH Kazmi on September 30, 2017 and, burma, Crisis, follow, Free, from, have, Hussain. A.S, Imam, in, kashmir, muslims, Palestine, to, we اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم

برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر ترین راہنما سید زاہد عباس شاہ نے پیغام حسینیت پر قد غن لگانے کی روائت کو یکسر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کربلا سے، ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اگر سماج میں اصلاح یا انقلاب منظور نظر ہو تو سماج میں […]
By MH Kazmi on September 30, 2017 about, Imam Hussain A.S, in, majlis, talk, to اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم

اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: اِنَّمَا يُرِيْدُ اﷲُ لِيُذْهِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِرَکُمْ تَطْهِيْرًا. ’’بس اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے (رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا مَیل (اور شک و نقص کی گرد تک) دُور کر دے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز […]
By Web Editor on September 25, 2017 A, misunderstanding اہم ترین, خبریں, کالم

سرمایہ دارانہ نظام کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ وہ 90فیصد غریب اکثریت کو دو وقت کی روٹی کے حصول کی جدوجہد میں اس قدر مصروف کردیتا ہے کہ وہ اس ظلم کے خلاف سوچنے سمجھنے سے بھی محروم ہو جاتے ہیں اور دوسری طرف مٹھی بھر ایلیٹ یعنی اشرافیہ کو قومی دولت کی لوٹ مار کی کھلی […]