counter easy hit

بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

صوابی سے تعلق رکھنے والی پاک فوج کی خاتون بریگیڈیئر نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر تعینات کر دی BRIG. NIGAR, JOHAR, FROM, SAWABI, PROMOTED, TO, 1ST, LADY, MAJOR, GENERAL, گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی تیسری خاتون میجر جنرل ہیں ۔جنرل نگار جوہر ان پچیس بریگیڈیئرز میں شامل تھیں جنہیں حال ہی میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ان کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔ وہ آئی ایس آئی کے سابق افسر کرنل قادر کی بیٹی اور آئی ایس آئی کے سابق افسر میجر محمد عامر کی بھتیجی ہیں۔میجر جنرل نگار اس عہدے پر پہنچنے والی صوابی کی پہلی خاتون ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website