counter easy hit

کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے ،شریف فیملی کے وکلاء کے پاس نہ رسیدیں ہیں نہ ہی ثبوت ۔

Panama, case, is, still, there, says, fawad, chaudhryپاناما کیس کی سماعت کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔عارف علوی نے کہا کہ حکومتی وزراء آخری وقتوں کے مزے لوٹ رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وزراء رات 12 ،12 بجے تک سوٹ پہن کردفاتر میں بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website