counter easy hit

لاہور دھماکہ: شہید ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین سپرد خاک

Police, official, Mubeen, Ahmed, buried, in, Lahoreگزشتہ روز لاہور میں ہونے والے دھماکے میں شہید ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت سات اہل کاروں کی نماز جنازہ ادا لردی گئی جبکہ احمد مبین کو کیولری گراؤنڈ قبرستان میں سپرد خاک بھی کردیا گیا ۔نمازجنازہ میں چیئرمین سینیٹ ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اوروزیراعلیٰ شہبازشریف سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔نماز جنازہ میں شہریوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔گزشتہ روزلاہور میں دہشت گردی کے واقعے پر فضا سوگوار ہے۔ کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند اور صوبہ بھر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ میں سیاسی و عسکری حکام ،کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل صادق علی اوروزیرقانون راناثنااللہ نےبھی شرکت کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website