counter easy hit

لاہور

خواجہ آصف کی نا اہلی ختم ہونے پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما خوشی سے نہال

خواجہ آصف کی نا اہلی ختم ہونے پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما خوشی سے نہال

لاہور: اجہ آصف کی تاحیات نا اہلی ختم ہونے کا فیصلہ آیا تومسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں نے اپنی خوشی کا اظہارسوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تا حیات نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قراردیا توخواجہ آصف اوردوسرے لیگی رہنماؤں نے سوشل میڈیا پرٹویٹ کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہارکیا […]

این آئی سی ایل کیس: ملزم محسن ورائچ کو پیش کرنےکیلئے ایک ہفتے کی مہلت

این آئی سی ایل کیس: ملزم محسن ورائچ کو پیش کرنےکیلئے ایک ہفتے کی مہلت

لاہور: این آئی سی ایل کیس میں سپریم کورٹ نے ملزم محسن ورائچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کیلئے ایف آئی حکام کو ایک ہفتہ کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹر ی میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت کی۔ ایف […]

سپریم کورٹ آمد پر سرکاری ملازمین کا احتجاج، چیف جسٹس نے داد رسی کیلئے بلا لیا

سپریم کورٹ آمد پر سرکاری ملازمین کا احتجاج، چیف جسٹس نے داد رسی کیلئے بلا لیا

اہور:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ آمد پر محکمہ صحت کے ملازمین نے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج کیا تو چیف جسٹس نے انہیں داد رسی کیلئے بلا لیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار لاہور رجسٹری پہنچے تو عدالت کے باہر محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق […]

انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے اور انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل […]

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم ‏لاہور: (اصغر علی مبارک) مجموعی طور پر 105 گاڑیاں وفاقی حکومت اور کابینہ کے زیراستعمال ہیں، رپورٹ ‏کوئی بھی افسر یا وزیر 1800 سی سی سے اوپر گاڑی رکھنے کا اختیار نہیں رکھتا، ایڈیشنل اٹارنی […]

پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مزید دو نام دے دیئے

پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مزید دو نام دے دیئے

لاہور: تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے معروف تجزیہ کار حسن عسکری اور سابق آئی جی کے پی ناصرخان درانی کے نام دے دیئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے تحریک انصاف کی مشاورت میں  ممتاز تجزیہ کار ڈاکٹر حسن عسکری اور سابق آئی جی خیبرپختون خوا ناصر […]

اسکول کے بچوں سے ٹیکس کی وصولی

اسکول کے بچوں سے ٹیکس کی وصولی

لاہور: اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تعلیم کاروبار یا انڈسٹری نہیں بنیادی حق ہے، نجی اسکول مافیا نے ملی بھگت سے سرکاری اسکولوں کابیڑہ غرق کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں اسکولوں میں فیسوں میں اضافوں کے خلاف […]

سپریم کورٹ: حمزہ شہباز، سلمان شہباز کو فراہم کردہ سکیورٹی کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ: حمزہ شہباز، سلمان شہباز کو فراہم کردہ سکیورٹی کی تفصیلات طلب

لاہور:  سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کوفراہم کی جانے والی سکیورٹی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ عدالت نے استحقاق رکھنے والی شخصیات اور افسران کو فراہم کی جانے والی سکیورٹی کی مصدقہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان […]

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا ہے، یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان و چاروں ممبران نے متفقہ طور پر کیا۔ پروفیسر حسن عسکری کو وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر ہونے […]

پرائیویٹ اسکول مافیا نے ملی بھگت کر سرکاری اسکولوں کا بیڑا غرق کردیا، سپریم کورٹ

پرائیویٹ اسکول مافیا نے ملی بھگت کر سرکاری اسکولوں کا بیڑا غرق کردیا، سپریم کورٹ

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ پرائیویٹ اسکول مافیا نے ملی بھگت کر سرکاری اسکولوں کا بیڑا غرق کردیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اسکولوں کی فیسوں سے متعلق مختلف ہائیکورٹس کے فیصلوں کے خلاف نجی اسکول مالکان کی اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے مختلف ہائیکورٹس کے فیصلوں کے خلاف حکم […]

سپریم کورٹ: ایک ماہ میں ہونیوالے تقرر و تبادلے عدالتی فیصلے سے مشروط

سپریم کورٹ: ایک ماہ میں ہونیوالے تقرر و تبادلے عدالتی فیصلے سے مشروط

لاہور:  چیف جسٹس پاکستان نے ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ میں ہونے والی ٹرانسفر، پوسٹنگ کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں و تبادلوں پر پابندی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ٹرانسفر پوسٹنگ کا جائزہ لے کر ان […]

ناصر سعید کھوسہ کے خلاف نیب میں کون کون سے مقدمات زیر سماعت ہیں؟

ناصر سعید کھوسہ کے خلاف نیب میں کون کون سے مقدمات زیر سماعت ہیں؟

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد ناصر سعید کھوسہ پر نیب کی جانب سے بطور ڈپٹی کمشنر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ناصر کھوسہ رائیونڈ روڈ سے جاتی امرا سڑک کیس میں ملوث تھے اور 2 ہفتے قبل نیب نے انہیں طلب کرکے رائیونڈ روڈ کے حوالے […]

عمران خان کی بڑی غلطی

عمران خان کی بڑی غلطی

لاہور: معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلی کے لیے ناصر کھوسہ کا نام دے کر شریف خاندان کے اوپر سے دھاندلی کے الزامات دھو دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ تحریک اںصاف نے نگراں و زیر اعلی کے نام […]

تحریک انصاف میں (ن) لیگی قیادت کے لیے جاسوسی کون کررہا ہے؟

تحریک انصاف میں (ن) لیگی قیادت کے لیے جاسوسی کون کررہا ہے؟

لاہور: ناصر کھوسہ کی نامزدگی کے وقت تحریک انصاف نے مختلف حلقوں میں یہ رائے چل رہی تھی کہ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پنجاب کے پہلے چیف سیکرٹری تھے جو 57 کمپنیاں پنجاب کے اندر بنائی گئیں وہ پرائیویٹ تھیں۔ جن کے ساتھ حکومت پنجاب کا اشتراک تھا، ان […]

حکومتی رہنماؤں پر کون سی بڑی پابندی عائد کردی گئی؟

حکومتی رہنماؤں پر کون سی بڑی پابندی عائد کردی گئی؟

لاہور: لگژری گاڑیوں کے استعمال پر ازخود نوٹس کیس کی بھی سماعت ہوئی اور اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے مقررہ حد سے زائد گاڑیوں کے استعمال کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے کہ امریکہ میں ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنے کی اجازت نہیں ہمارے ملک میں وزیر اعظم چہیتوں […]

عمران خان کے خلاف متنازع ٹوئیٹ کرنے کا سلسلہ شروع

عمران خان کے خلاف متنازع ٹوئیٹ کرنے کا سلسلہ شروع

لاہور: وزیرِ مملکت عابد شیر علی نے اپنی ایک حالیہ ٹویٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف انتہائی بھونڈا مذاق کیا ہے جس کی وجہ سے انھیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنی حالیہ ٹویٹ میں وزیرِ مملکت برائے پانی و بجلی اور […]

‘شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا

‘شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا

لاہور: معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار بچے ہیں تو کیا ان کو وزارت داخلہ بنانے والے سمجھدار تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ’بچہ‘ کہا تھا۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید […]

لاہور :منہاج یونیورسٹی کا گرلزہاسٹل خالی، طالبات گھروں کو روانہ

لاہور :منہاج یونیورسٹی کا گرلزہاسٹل خالی، طالبات گھروں کو روانہ

لاہور میں منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے 223 طالبات سے ہاسٹل خالی کرا لیا، جس کے بعد طالبات اپنا سامان اٹھا کر گھروں کو روانہ ہوگئیں۔ منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پربیت الزہرا ہوسٹل میں مقیم 223 طالبات سے ہاسٹل خالی کرالیا، پاکستان عوامی تحریک کے سیکریٹری اطلاعات نور […]

نیب کو اورنج لائن پراجیکٹ میں ٹھیکوں سے متعلق اہم ریکارڈ مل گیا

نیب کو اورنج لائن پراجیکٹ میں ٹھیکوں سے متعلق اہم ریکارڈ مل گیا

لاہور: نیب نے اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا، نیب کو اورنج لائن پراجیکٹ میں ٹھیکوں سے متعلق اہم ریکارڈ مل گیا جبکہ حکومت پنجاب نے نیب کو اہم ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا۔ اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ جس پر پہلے ہی سوالات اٹھتے رہے ہیں اور نیب […]

’لہجے کو دھیما رکھیں ‘، احسن اقبال کو عدالتی تنبیہ

’لہجے کو دھیما رکھیں ‘، احسن اقبال کو عدالتی تنبیہ

لاہورہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو تنبیہ کی کہ آپ اپنے لہجے کو دھیما رکھیں ۔ لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعتجسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے […]

‘چوہدری نثار نواز شریف کے زیادہ گہرے دوست، ہمیشہ میری شکایت کی’

‘چوہدری نثار نواز شریف کے زیادہ گہرے دوست، ہمیشہ میری شکایت کی’

لاہور:  شہباز شریف کا کہنا ہے چودھری نثار بڑے میاں صاحب کے زیادہ گہرے دوست ہیں، انہوں نے بڑے میاں صاحب سے ہمیشہ میری شکایت لگائی۔ انہوں نے کہا چودھری نثار میں بچپنہ موجود ہے، وہ ناراض ضرور ہیں لیکن اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ یاد رہے پنجاب میں ٹکٹوں کی […]

میانی قبرستان میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم

میانی قبرستان میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے میانی صاحب قبرستان میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر احاطوں سے متعلق بھی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں میانی صاحب قبرستان میں قبضے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈی سی اور سی سی پی او لاہورعدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت […]