counter easy hit

لاہور

کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی آبی بحران کی وجہ قرار

کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی آبی بحران کی وجہ قرار

لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں پانی کی شدید قلت کی وجہ کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی کو قرار دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے کہا کہ بلاشبہ سندھ میں پانی دستیابی کی […]

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مقابلہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کون سی خاتون رہنما الیکشن میں حصہ لے گی؟

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مقابلہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کون سی خاتون رہنما الیکشن میں حصہ لے گی؟

لاہور: الیکشن 2018ء میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مقابلہ ایک خاتون امیدوار سے ہوگا پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سارہ احمد نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی کی قیادت کو درخواست دے دی ہے سارہ احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب […]

عمران خان اور چوہدری نثار کے درمیان معاملات طے

عمران خان اور چوہدری نثار کے درمیان معاملات طے

لاہور: معروف صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان پس پردہ معاملات طے کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کا نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا […]

عمران خان کے قریبی ساتھی ڈاکٹر طاہر القادری نے حیران کن مطالبہ کر ڈالا

عمران خان کے قریبی ساتھی ڈاکٹر طاہر القادری نے حیران کن مطالبہ کر ڈالا

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کی بجائے الگ صوبہ کا سٹیٹس دینا زیادہ کار آمد فیصلہ ہوتا سیاسی، انتظامی، معاشی اور لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے جو مسائل درپیش ہیں اس کی ایک وجہ صوبوں کا جغرافیائی اور […]

تپتے سورج نے لاہوریوں کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے، پارہ42 تک چڑھ گیا

تپتے سورج نے لاہوریوں کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے، پارہ42 تک چڑھ گیا

اہور:  یکایک برہم ہونے والے سورج کے مزاج نے شہریوں کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے۔ ماہ مئی کے آغاز میں تو سورج کے تیور اتنے بگڑے ہوئے نہیں تھے لیکن اب جو اِس نے آنکھیں دکھائی ہیں تو لاہور […]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے شہباز شریف اورمحمود الرشید کی ملاقات

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے شہباز شریف اورمحمود الرشید کی ملاقات

لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے شہبازشریف اور پی ٹی آئی کے میاں محمود الرشید کے مابین ہونے والی ملاقات میں کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔  پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی پہلی ملاقات بے نتیجہ نکلی اور کسی نام پر اتفاق […]

جس کو آپ جنگلہ بس کہتے تھے وہ پشاور میں پتا نہیں کب مکمل ہوگی, شہباز شریف

جس کو آپ جنگلہ بس کہتے تھے وہ پشاور میں پتا نہیں کب مکمل ہوگی, شہباز شریف

نارووال: وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب، جس کو آپ جنگلہ بس کہتے تھے وہ پشاور میں پتا نہیں کب مکمل ہوگی،عمران خان آپ مجھے شوباز اور خطرناک کہتے تھے خود ایک بھی نیا ہسپتال نہیں بنایا، آپ نے تو پشاور کا حلیہ بگاڑ دیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف […]

ن لیگ: ٹکٹ کی درخواستیں جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

ن لیگ: ٹکٹ کی درخواستیں جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

لاہور: مسلم لیگ ن کی جانب سے آنے والے انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے چناؤ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 31 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ کا کہنا ہے کہ تاریخ میں اضافہ امیدواروں کی جانب سے آنے والے دباؤ کے پیش نظر کیا گیا۔ پنجاب میں اب تک جمع ہونے والی […]

ملک بجلی پیداوار میں خود کفیل، مصنوعی لوڈشیڈنگ، حقیقت کیا ؟

ملک بجلی پیداوار میں خود کفیل، مصنوعی لوڈشیڈنگ، حقیقت کیا ؟

لاہور:  بجلی کا بحران مسلم لیگ کی حکومت کے لئے ایک بڑ ا امتحان تھا اور یہی وجہ تھی کہ ن لیگ کی حکومت نے برسر اقتدار آنے کے بعد لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے طے شدہ پروگرام کے تحت بجلی کی پیداوار کے لئے کچھ پرانے اور زیادہ تر نئے پاور پراجیکٹس بنانے اور […]

تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی حکم پرمیانی صاحب قبرستان کی چار دیواری مکمل

تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی حکم پرمیانی صاحب قبرستان کی چار دیواری مکمل

لاہور: تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی حکم پر میانی صاحب قبرستان کی چار دیواری مکمل جبکہ 62 سال بعد قبرستان کی 60 کنال اراضی بھی وا گزار کروا لی گئی۔ قبرستان میں میت کے غسل کا انتظام اور لائٹنگ بھی کرا دی گئی۔ جسٹس علی اکبر قریشی کے تاریخی فیصلوں کے سبب تمام میانی صاحب […]

شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کے وکیل کو بحث کیلئے آخری موقع

شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کے وکیل کو بحث کیلئے آخری موقع

لاہور:  سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طرف سے ہتک عزت کے دعویٰ پر پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے وکیل کو بحث کا آخری موقع دیتے ہوئے کارروائی 12 جون تک ملتوی کر دی  نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اگر آئندہ سماعت پر بحث نہ کی گئی تو […]

جعلی ٹیلیفون کالز کیخلاف ایف آئی اے کا الرٹ جاری

جعلی ٹیلیفون کالز کیخلاف ایف آئی اے کا الرٹ جاری

لاہور:  ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے سائبر کرائم سے بچنے کیلئے سائبر الرٹ جاری کر دیا۔  میں کہا گیا ہے کہ بعض جعلساز مافیا مختلف ٹیلی فون نمبر سے کال کر کے اپنے آپ کو حساس ادارے یا پھر بینک کے افسر ظاہر کرتے ہیں اور شہریوں سے ان کی ذاتی معلومات خصوصاً […]

مسلم لیگ (ن) کا ناقص کاکردگی پر لاہور کے 13 ارکان اسمبلی کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا ناقص کاکردگی پر لاہور کے 13 ارکان اسمبلی کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ(ن) نے ناقص کار کردگی اورپارٹی سرگرمیوں میں عدم دلچسپی کے الزامات پر ضلع لاہور کے 13 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو آئندہ انتخابات میں ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملک ریاض، غزالی سلیم بٹ، باؤ اختر، ماجد ظہور، یٰسین سوہل، رانا مشہود احمد، رانا تجمل حسین، میاں […]

لاہورسینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق

لاہورسینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق

لاہور:سینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق ہوگئی ہے گجنندشرما بھارتی شہر جے پورکا رہائشی ہے جو 1982 میں لاپتہ ہوگیا تھا۔ لاہورکی سینٹرل جیل میں قیدبھارتی شہری گجنندشرما کی شہریت کی تصدیق کے لیے متعددبار بھارتی حکام کو خطوط لکھے گئے، ذرائع کے مطابق آخری بار 4 فروری […]

دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے بعد عمران خان نے نعیم الحق کو کیا کہا؟

دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے بعد عمران خان نے نعیم الحق کو کیا کہا؟

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے میرے دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا۔نجی ٹی وی چینل کے حالات حاضرہ […]

فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: تحریک انصاف کی سینئر کارکن فوزیہ قصوری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ فوزیہ قصوری نے عمران خان کو خط ارسال کر کے وجوہات سے آگاہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی سے استعفٰی دے دیا۔ فوزیہ قصوری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنا استعفیٰ پارٹی […]

نیب جہاں کرپشن ہو وہاں اپنا کردار ادا کرے: شہباز شریف

نیب جہاں کرپشن ہو وہاں اپنا کردار ادا کرے: شہباز شریف

لاہور: وزیرِاعلیٰ پنجاب نے نیب پر پھر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے ڈنڈا اٹھایا تو لوگ ڈر گئے، اچھے بھلے لوگ کام کرنا چھوڑ گئے، ایسے لوگوں کو تسلی دیتا ہوں کہ کھڑے رہو، آپ نے بہترین کام کیا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ […]

ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج

ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج

لاہور: ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے پاکستان تحریک انقلاب کے غازی علم الدین کی دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ جس میں ریٹائرڈ ججز پر عبوری حکومت کے قیام کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ […]

اصغر خان کیس: اہم ترین حکومتی ادارے نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی

اصغر خان کیس: اہم ترین حکومتی ادارے نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 1990 کے انتخابات میں مبینہ طور پر انٹر سروسز ایجنسی سے رقم وصول کرنے سے متعلق اصغر خان کیس میں ٹھوس شواہد موصول ہونے تک سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سمن نہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے اس مقدمے میں ملوث […]

سیاسی ہلچل میں ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹوا لیا

سیاسی ہلچل میں ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹوا لیا

لاہور:  سیاسی ہلچل میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹوا لیا، عوامی تحریک کے قائد 3 جون کو وطن واپس آئیں گے، کارکن ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے ملکی سیاسی منظر نامے میں تیزی دیکھتے ہوئے کینڈا سے پاکستان واپسی کا اعلان کر دیا […]

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم کھوکھر مسلم لیگ (ن) میں شامل

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم کھوکھر مسلم لیگ (ن) میں شامل

لاہور: ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں ملک وسیم کھوکھر اور سید حسنات گیلانی ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن اور پنجاب کے صدر ملک وسیم کھوکھر اور متحدہ لائرز فورم پنجاب کے صدر سید حسنات گیلانی ایڈووکیٹ […]

کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار

کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار

اہور:  پاکستان ریلوے کی گرین لائن ٹرین گڑھی شاہو پلیٹ فارم پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافروں کو متبادل ٹرین سے روانہ کر دیا گیا۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین لاہور کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، اس کی کئی بوگیاں پٹری […]