counter easy hit

لاہور

لاہور میں ڈولفن پولیس کے بعد موٹروے پولیس کی غنڈہ گردی

لاہور میں ڈولفن پولیس کے بعد موٹروے پولیس کی غنڈہ گردی

راولپنڈی: موٹروے پولیس بھی ڈولفن فورس کے نقشے قدم پر چل پڑی۔ اسلام آباد ٹول پلازہ پر نہ رکنے والی بس پر موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے بس کنڈیکٹر سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔موٹروے پولیس اہلکاروں نے بس کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم ڈائیور نے بس نہ روکی تو […]

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وہ اپنی آواز کو مدہم رکھیں اور اونچی آواز میں بات نہ کریں۔ جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین […]

این اے 120 سے خاتون اول کلثوم نواز کیلئے بُری خبر

این اے 120 سے خاتون اول کلثوم نواز کیلئے بُری خبر

لاہور: موجودہ قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے میں صرف 2 دن باقی ہیں، لیکن حلقہ این اے 120 سے منتخب رکن قومی اسمبلی سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز بوجہ علالت 7 ماہ 10 دن بعد بھی اپنی رکنیت کا حلف نہ اٹھاسکیں۔ سابق خاتون اول اپنے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے روز […]

دشمنی کی آگ بھڑک اٹھی

دشمنی کی آگ بھڑک اٹھی

لاہور: ضلع کچہری میں پیشی پر آئے ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے کو موقع واردات سے گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم اسلم عرف اچھو کو پیشی کیلئے جیل سے ضلع کچہری لایا گیا تو ملزم قاسم […]

عاصمہ حامد پنجاب کی پہلی خاتون ایڈووکیٹ جنرل تعینات

عاصمہ حامد پنجاب کی پہلی خاتون ایڈووکیٹ جنرل تعینات

لاہور: عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا اور وہ یہ اہم ذمہ داریاں سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں۔ وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے عاصمہ حامد کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کی منظوری کے بعد آج سیکرٹری قانون نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ عاصمہ حامد ملکی تاریخ کی پہلی ایڈووکیٹ جنرل […]

لاہور: ڈولفن فورس سے مقابلہ، فائرنگ سے لڑکا جاں بحق

لاہور: ڈولفن فورس سے مقابلہ، فائرنگ سے لڑکا جاں بحق

لاہور کے علاقے شادباغ میں ڈولفن فورس اور مشکوک افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک راہ گیر لڑکا جاں بحق ہو گیا، واقعے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈولفن فورس کے اہلکار ڈاکوؤں کا تعاقب کر رہے تھے کہ اس دوران انہوں نے فائرنگ […]

ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بر طرف، برون ملک فرار

ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بر طرف، برون ملک فرار

لاہور: پنجاب کمپنی اسکینڈل، ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال مصطفیٰ کو بر طرف کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بلال مصطفی کو برطرف کرنے کی منظوری دی۔ بلال مصطفیٰ پہلے ہی بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں اور کرپشن ہوئی۔ ایم ڈی […]

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹ پر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹ پر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور اےئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی ہے جو کہ ملزم نے احرام میں چھپا رکھی تھی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملزم کا نام رب نواز ہے اور وہ اپنی بیوی شمیم اختر کے ہمراہ سعودی عرب جانا چاہتا تھا۔ اطلاع ملنے پر ملزم […]

احتساب عدالت میں کیپٹن صفدر نے حیران کن انکشاف کردیا

احتساب عدالت میں کیپٹن صفدر نے حیران کن انکشاف کردیا

لاہور: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے بعد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا ہے۔ اسلام آباد کے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں […]

معروف صحافی بھی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کی حمایت میں بول پڑے

معروف صحافی بھی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کی حمایت میں بول پڑے

لاہور: معروف صحافی جنرل اسد درانی کےبھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ کتاب لکھنے کی حمایت میں بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رؤف کلاسرا کا دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری بھی جنرل اسد درانی کے بارے میں رائے اچھی نہیں تھی۔لیکن میں رسک لیتے ہوئے یہ بات […]

مشرف کی طرح ایک کال پر ڈھیر ہوا نہ مفادات کا سودا کیا: نواز شریف

مشرف کی طرح ایک کال پر ڈھیر ہوا نہ مفادات کا سودا کیا: نواز شریف

لاہور:  سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی طرح ایک کال پر ڈھیر ہوا نہ مفادات کا سودا کیا، لالچی ہوتا تو ایٹمی دھماکوں کے بدلے پانچ ارب ڈالر لے لیتا۔ سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کا یومِ تکبیر کنونشن سے خطاب کرتے ہئے کہنا تھا کہ مجھ پر کرپشن […]

سیاسی رہنماوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری

سیاسی رہنماوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری

لاہور: تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات میں ق لیگ کے سابق ایم پی اے میاں عبدالستار اور سابقہ چیئرمین بیت الامال رانا محمد ریاض نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ق لیگ سے سابق ایم پی اے میاں عبد الستار اور سابقہ چیئرمین بیت الامال رانا محمد […]

پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالوں کو ٹکٹیں ملنے کا قوی امکان

پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالوں کو ٹکٹیں ملنے کا قوی امکان

اہور:  عام انتخابات 2018 میں پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے افراد کو ٹکٹیں ملنے کا قوی امکان ہے۔ تحریک انصاف کے چہرے کم، نئے چہرے زیادہ امیدوار ہونگے۔ کے مطابق تحریک انصاف میں شامل ہونے والے 64 ایم این ایز اور رنرز اپ عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے مضبوط امیدوار […]

لاہور چڑیا گھر کے جانور اب مصنوعی بارش میں نہائیں گے

لاہور چڑیا گھر کے جانور اب مصنوعی بارش میں نہائیں گے

لاہور  : چڑیا گھر میں جانوروں اور پرندوں کو گرمی کی حدت سے بچانے کے لئے ان کے پنجروں میں پانی کے شاور لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیاہے۔ لاہور کے چڑیا گھر میں پاکستان کی تاریخ کا منفرد تجربہ کیا جارہا ہے جس کے تحت یہاں تجرباتی طور پر امریکن اونٹ کے کھلے پنجرے میں […]

ضلع کچہری لاہور میں فائرنگ، پیشی پر آیا ملزم جاں بحق

ضلع کچہری لاہور میں فائرنگ، پیشی پر آیا ملزم جاں بحق

لاہور کی ضلع کچہری میں ناقص سیکیورٹی کی صورت حال پھر سامنے آئی ہے، ضلع کچہری لاہور میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ ضلع کچہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیشی پر آنے والا ایک ملزم جاں بحق ہوگیا۔ ملزم کو عدالت میں پیشی کے بعد لے جایا جارہا تھا کہ […]

اسد درانی آئی ایس آئی جیسے ادارے میں کیسے تعینات ہوئے

اسد درانی آئی ایس آئی جیسے ادارے میں کیسے تعینات ہوئے

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز کے دوسرے باب میں ایک جگہ آدیتیہ سنہا نے جنرل اسد درانی سے سوال کیا کہ آپ آئی ایس آئی میں کیسے شامل ہوئے اس پر اسد درانی نے جواب دیا کہ […]

بھارت کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی گلگت بلتستان آرڈر کی مخالفت کردی

بھارت کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی گلگت بلتستان آرڈر کی مخالفت کردی

لاہور: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان سے متعلق وزیراعظم کے اصلاحی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان اسمبلی کا قانون سازی کا اختیار واپس کریں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے تاہم ملک کی […]

لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا

لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا

لاہور: شاہین ایئر لائن کے ایک ملازم نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر محمد شہباز کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا۔ روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق شاہین ایئر کے عملے کے رکن احمد شہزاد نے دیرینہ دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑا۔ مسافر کی شکایت پر ائیر لائن […]

ایک چوکیدار جس نے جنرل (ر) اسد درانی کو جرمنی میں پوسٹنگ دلوادی

ایک چوکیدار جس نے جنرل (ر) اسد درانی کو جرمنی میں پوسٹنگ دلوادی

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے اپنی کتاب ”دی سپائے کرونیکلز : را ، آئی ایس آئی اینڈ دی الیوژن آف پیس “ میں ایک دلچسپ واقعہ قلمبند کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح ان کی بطور دفاعی اتاشی جرمنی پوسٹنگ کے دوران ایک چوکیدار نے کردار ادا کیا۔ اسد درانی […]

پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان سے متعلق وزیراعظم کا اصلاحی پیکیج مسترد کردیا

پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان سے متعلق وزیراعظم کا اصلاحی پیکیج مسترد کردیا

لاہور: پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان سے متعلق وزیراعظم کے اصلاحی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان اسمبلی کا قانون سازی کا اختیار واپس کریں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے تاہم ملک کی بڑی حزب اختلاف جماعت پیپلزپارٹی نے اس […]

خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

لاہور: منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اور منہاج القرآن یونیورسٹی ہاسٹل کے منتظم خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر یونی ورسٹی انتظامیہ نے 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا، انتظامیہ نے طالبات کو 31 مئی تک پورا […]

واسا نے لاہور کیلئے مون سون پلان تیار کرلیا

واسا نے لاہور کیلئے مون سون پلان تیار کرلیا

مون سون کے آمدہ سیزن کے لئے لاہور شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے واسا نے مون سون پلان تیار کرلیا ہے اور 22مقامات کو نشیبی علاقے ڈیکلیئر کردیا ہے۔15 جون سے مون سون تک تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ لکشمی چوک، کوپر روڈ، لٹن روڈ، چرچ روڈ، ریواز گارڈن، ساندہ […]