counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

The Election Commission of Pakistan Hassan Askari suggested by by the Pakistan Tehreek-e-Insaf's Prosecutor to appoint as the caretaker Chief Minister of Punjabاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا ہے، یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان و چاروں ممبران نے متفقہ طور پر کیا۔ پروفیسر حسن عسکری کو وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پروفیسر حسن عسکری احسن طریقے سے اپنے فرائض منصبی نبھائیں گے۔ نیز صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے بھی کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔