counter easy hit

لاہور

امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے

امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے

لاہور: جاتی امرا رائیونڈ میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی ، پارٹی امیدواروں کے حوالے سے طویل اور حتمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے جب تک الیکشن کمیشن سے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا۔ پارٹی […]

شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا

شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا

لاہور: نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ نگران حکومت کا فرض انتخابات کے شفاف، منصفانہ اور آزادانہ انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔ انتخابات میں ووٹرز کو حق رائے دہی […]

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈیڈ لائن دے دی

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈیڈ لائن دے دی

لاہور: سپریم کورٹ نے شریف فیملی کیخلاف نیب ریفرنسز نمٹانے کی مدت میں توسیع سے متعلق احتساب عدالت کی درخواست منظور کر لی ہے اور احتساب عدالت کو حکم دیا ہے کہ ریفرنسز کا فیصلہ ایک ماہ کے اندر سنایا جائے عدالت نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی 6ہفتوں میں ٹرائل مکمل کرنے […]

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور: شوال المکرم 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوگا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے، […]

ن لیگ کے چہیتے ایس ایچ اوز کی فہرست تیار

ن لیگ کے چہیتے ایس ایچ اوز کی فہرست تیار

لاہور: خفیہ اداروں کی جانب سے لاہور میں مسلم لیگ ن کے چہیتے ایس ایچ اوز کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ فہرست میں شامل ایس ایچ اوز کئی کئی سال تک ایک ہی تھانے میں تعینات رہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن سے پہلے خفیہ اداروں کی جانب سے لاہور میں مسلم لیگ ن کے […]

سپریم کورٹ نے امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیا

لاہور:  سپریم کورٹ نے امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بینرز، پوسٹرز لگنے چاہئیں تا کہ لوگوں کو امیدوار کا پتہ چل سکے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف […]

ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے: پرویز الہٰی

ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے: پرویز الہٰی

لاہور: چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے، عوام الیکشن میں کارکردگی کی بنا پر ووٹ دیں، سبز باغ دکھانے والوں سے بچیں۔کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چوہدری پرویزالہی کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف […]

کونسا امیدوار کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟

کونسا امیدوار کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نسشتوں اور پنجاب سے اقلیتی نشستوں کا اعلان کردیا،لیکن پیپلز پارٹی لاہور کے قومی اور صوبائی حلقوں پر تا حال امیدوار فائنل نہ کر پائی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اسمبلی کے لیے 13 خواتین امیدواروں […]

اداکارہ نورکی عمرہ ادائیگی کے دوران عمران خان اور بشریٰ کیساتھ ملاقات

اداکارہ نورکی عمرہ ادائیگی کے دوران عمران خان اور بشریٰ کیساتھ ملاقات

لاہور: اداکارہ نورکی عمرے کی ادائیگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات کے بعد الیکٹرک کارمیں گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور اپنی صاحبزادی فاطمہ کے ہمراہ ان دنوں عمرہ کی سعادت کیلیے سعودی عرب میں ہیں ، جہاں […]

‘عوامی مفاد کیلئے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بحث میں کوئی حرج نہیں’

‘عوامی مفاد کیلئے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بحث میں کوئی حرج نہیں’

لاہور: ریحام خان کا ایک اور بھارتی ٹی وی کو انٹرویو، عوامی مفاد کے لیے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بحث میں کوئی حرج نہیں، انتخابات سے پہلے ووٹرز کو اپنے رہنماؤں کی اصلیت معلوم ہونی چاہیے۔ عمران خان سے ذاتی اختلافات نہیں تھے لیکن معاشرتی زندگی پر بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتی تھی۔ریحام […]

‘مریم نواز نے پارٹی کو اس وقت سہارا دیا جب نثار غداری کر رہے تھے’

‘مریم نواز نے پارٹی کو اس وقت سہارا دیا جب نثار غداری کر رہے تھے’

لاہور:چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت رد عمل، کہتے ہیں کہ چودھری نثار نے نون لیگ کی اینٹیں تو نہیں جوڑیں لیکن چوری کرنے میں ناکام ضرور ہوئے ہیں۔چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چودھری نثار نے ن لیگ […]

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی لاہور: (اصغر علی مبارک) ڈولفن سکواڈ نے 02 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔ مشکوک افراد کے قبضہ سے پسٹل، گولیاں، موٹر سائیکل، موبائیل فونز و نقدی برآمد۔ ملزمان مبین، اور مدثر کو مزید تفتیش و کارروائی کے لئے تھانہ شادباغ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ دورانِ پٹرولنگ تمام شفٹ و […]

دعا کی قبولیت کے خاص اوقات

دعا کی قبولیت کے خاص اوقات

لاہور: الحمدللہ!رمضان المبارک ہم پر اپنی تمام تر رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے وعدوں کے ساتھ ایک بار پھر سایہ فگن ہے۔ مسلمان اس مہینے کے ایک ایک لمحے کو قیمتی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس مہینے کی خاص عبادات میں دعا بھی ہے۔ عموماً افطاری کے وقت ہر گھر میں دعا کی ایک […]

نواز شریف ، مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گے

نواز شریف ، مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گے

لاہور; سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز شریف کے ہمراہ کل لندن روانہ ہوں گے۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما لندن میں بیگم کلثوم نواز شریف کی عیادت بھی کریں گے جو اس وقت علالت کی وجہ سے لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ […]

میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید، جمعہ سے شدید بارش کا امکان

میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید، جمعہ سے شدید بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید سنا دی، آئندہ ہفتے سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ جمعہ کی رات سے جمعرات تک شدید بارشیں ہوں گی، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر ،اسلام آباد، راولپنڈی، مری میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بھی […]

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے: رانا ثنا اللہ

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے: رانا ثنا اللہ

لاہور: رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے، کسی بھی سیاستدان کا تکنیکی بنیادوں پر باہر کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاستدانوں کو نا اہل کرنے کے منفی اثرات ہوتے ہیں، شیخ رشید نواز […]

الیکشن 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں گزشتہ انتخابات کے مقابلے 23 فیصد اضافہ

الیکشن 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں گزشتہ انتخابات کے مقابلے 23 فیصد اضافہ

لاہور: کسی بھی جمہوری نظامِ میں بھرپور سیاسی عمل کیلئے ووٹرز کی رجسٹریشن بنیادی اہمیت کی حامل ہے، یہ شہریوں کے حکومتی معاملات میں آزادانہ اظہار رائے کے آئینی حق کی ضمانت اور جمہوریت کا مرکزی ستون ہے۔ اسی لئے جانچ پڑتال کی گئی مستند اور غلطیوں سے پاک انتخابی فہرستوں کی تیاری کسی بھی […]

شہباز شریف کے تحریک انصاف سے 26 سوالات

شہباز شریف کے تحریک انصاف سے 26 سوالات

لاہور: کہاں ہیں وہ 350 ڈیمز، 250کالجز ، ایک ہزار سٹیڈیمز اورپورے پاکستان کی بجلی ؟ صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف نے تحریک انصاف کی پانچ سالہ کارکردگی پر 26 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کر دیا۔سوالنامے میں خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد سے متعلق پوچھا گیا ہے ۔ شہباز شریف نے […]

مسلم لیگ (ن) نے چوہدری نثار کو ’غدار‘ قرار دے دیا

مسلم لیگ (ن) نے چوہدری نثار کو ’غدار‘ قرار دے دیا

لاہور: چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت ردعمل، کہتے ہیں کہ چودھری نثار نے نون لیگ کی اینٹیں تو نہیں جوڑیں لیکن چوری کرنے میں ناکام ضرور ہوئے ہیں۔چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چودھری نثار نے ن لیگ کی اینٹیں […]

(ن) لیگی قیادت کی جانب سے ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم

(ن) لیگی قیادت کی جانب سے ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم

لاہور: ن لیگی رہنما نسرین ملک نے لائیو شو میں اپنی قیادت پر سنگین الزام عائد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نسرین ملک کا پاکستان مسلم لیگ ن میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ن لیگ میں مخصوص نشستوں میں […]

جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے صرف وہی محترم ہے، مولانا فضل الرحمان

جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے صرف وہی محترم ہے، مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاست تو محترم ہے لیکن شہری محترم نہیں، جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے صرف وہی محترم ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا […]

ہاشمی صاحب! میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کا تحفظ کرنا ہے، چیف جسٹس کے اصغر خان کیس میں ریمارکس

ہاشمی صاحب! میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کا تحفظ کرنا ہے، چیف جسٹس کے اصغر خان کیس میں ریمارکس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان نے اصغرخان کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاویدہاشمی !آپ نے کہامیں بھاٹی سے الیکشن لڑوں تونہیں جیت سکتا،ہاشمی صاحب !میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کاتحفظ کرناہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی ،جاویدہاشمی، حاصل […]