counter easy hit

‘مریم نواز نے پارٹی کو اس وقت سہارا دیا جب نثار غداری کر رہے تھے’

لاہور:چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت رد عمل، کہتے ہیں کہ چودھری نثار نے نون لیگ کی اینٹیں تو نہیں جوڑیں لیکن "Mary Nawaz supported the party when Nisar was treacherous."چوری کرنے میں ناکام ضرور ہوئے ہیں۔چودھری نثار کے انٹرویو پر پرویز رشید کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چودھری نثار نے ن لیگ کی اینٹیں لگائیں نہ ہی چوری کر سکے۔ مریم نواز نے پارٹی کو اس وقت سہارا دیا جب چودھری نثار غداری کر رہے تھے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزارت چھوڑ کر اس سازش کو ناکام بنایا جو چودھری نثار کی مدد سے تیار ہوئی تھی۔ صحافی نے سوال کیا کہ چودھری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑرہے ہیں جس کے جواب میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ چودھری نثار آزاد الیکشن لڑیں یا خلاف ان کی صوابدید ہے۔