By Web Editor on June 12, 2018 careful, in, messages, text اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: کیا آپ نے موبائل یا انٹرنیٹ کے ذریعے کبھی ایسا ٹیکسٹ پیغام بھیجا ہے جس کے بعد تمنا کی ہو کہ کاش یہ واپس ہو سکتا؟ کیا آپ کو کبھی ایسا ٹیکسٹ پیغام ملا ہے جس سے آپ الجھن میں پڑ گئے ہوں، دل دکھا ہو یا غصہ آیا ہو؟ اگر یہ سچ ہے […]
By Web Editor on June 12, 2018 in, matters, on, party, pti, Switched, ticket اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے کھلاڑی دوبارہ جیالے بن گئے ۔چنیوٹ سے سابق رکن قومی اسمبلی عنایت شاہ نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔اور سیاسی رہنماؤں کو اپنے مفاد کو مدنظر رکھ کر پارٹیاں بدلنے […]
By Web Editor on June 12, 2018 all, Asghar, case, cooperate, fia, implementation, institutions, Khan, order, the, to, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ نے اصغر خان عملرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ جاویدہاشمی، حاصل بزنجو، عابدہ حسین، غلام مصطفیٰ کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، […]
By Web Editor on June 12, 2018 Accounts, amnesty, assets, court, decision, foreign, on, safe, scheme, Supreme اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:سپریم کورٹ نے فارن اکاونٹس، بیرون ملک اثاثہ جات اور ایمنسٹی سکیم سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ایمنسٹی اسکیم پر سپریم کورٹ کوئی مداخلت نہیں کرے گی، ایمنسٹی اسکیم حکومت کی وجہ سے فیل ہوئی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرون ملک اکاؤنٹس، اثاثوں اور ایمنسٹی سکیم سے متعلق کیس […]
By Web Editor on June 12, 2018 and, billions, cases, disclosures, in, kidney, Laboratory, of, pakistan, rupees اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے معاملات کا جائزہ لینے والے عدالتی کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اسپتال کا 3 مرتبہ افتتاح کیا اور تشہیر کے لئے 10 کروڑ روپے صرف کئے۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ معاملات کا جائزہ لینے کے لیے کوکب […]
By Web Editor on June 12, 2018 all, Asghar, case, cooperate, fia, implementation, institutions, Khan, order, the, to, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; سپریم کورٹ نے اصغر خان عملرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ جاویدہاشمی، حاصل بزنجو، عابدہ حسین، غلام مصطفیٰ کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، […]
By Web Editor on June 12, 2018 against, Ahad, all, alleged, and, ayesha, cases, each, Hamza, his, other, retracted, Shahbaz, the, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: حمزہ شہباز اور ان کی مبینہ اہلیہ عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے لیے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کیس کا فیصلہ سنادیا اور حمزہ شہباز اور عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, close, even, gave, imran, Khan, powerful, relative, shock اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی، تحریک انصاف کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر […]
By Web Editor on June 12, 2018 came, For, great, N, PML, surprise اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور میں نواز شریف خاندان کی آبائی سیٹ پر ایک ایسا امیدوار بھی میدان میں آیا ہے جو اس سے پہلے 42 بار انتخابات میں حصہ لے چکا ہے۔ لاہور میں این اے 125 سے نواب امبر شہزادہ 43 ویں بار الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہے۔ نواب امبر شہزادہ کا کہنا ہے کہ […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, Accused, court, decision, heard, imran, regarding, Supreme, surprising, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ زینب کے قاتل مجرم عمران نے سزائے موت کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کررکھی تھی جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ نے مجرم کی […]
By Web Editor on June 12, 2018 all, away, musharraf, obstacles, of, pervez, take, the, way اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی،’پرویز مشرف واپس آکر دکھائیں کہ وہ کتنے بہادر ہیں‘چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پرویز مشرف کے پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی، اب […]
By Web Editor on June 11, 2018 burned, By, colony, daughter, Died, hands, in, law, Nishtar, sensal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
نشتر کالونی میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی لاہور: (اصغر علی مبارک) مقتولہ شکیل کو اسکے شوہر دیور اور سسر نے گھریلو ناچاقی پر جلا دیا تھا شکیلہ کے بھائی کی مدعیت میں اسکے خاوند دیور اور سسر سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزمان تاحال گرفتار نا ہو […]
By Web Editor on June 11, 2018 A, Ahad, aisha, and, bench, By, chief, Hamza, headed, justice, presented, Shahbaz, three-member اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش چیف جسٹس پاکستان نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں کو چیمبر میں طلب کرلیا نجی معاملہ ہے افہام و تفہیم سے حل کرلیں ورنہ جے آئی ٹی قائم کردیتے ہیں. چیف جسٹس لاہور: (اصغر علی مبرک) حلفا کہتی […]
By Web Editor on June 11, 2018 angry, at, got, leader, leadership, N, party, PML اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ ن کی لاہور سے قومی اسمبلی کی 14 اور صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہش مندوں کے انٹرویو گزشتہ روز ہو گئے۔ تمام امیدواروں سے انٹرویو سے پہلے حلف نامہ لیا گیا ٹکٹ کا کچھ بھی فیصلہ ہونے کی صورت میں پارٹی فیصلے کی پابندی کی جائے […]
By Web Editor on June 11, 2018 After, another, entry, field, in, Khans, leader, political, reham, the, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اس وقت سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر خوچ چرچے ہی تاہم اب ایک اور خاتون بھی میدان میں آ گئی ہیں قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی سابق رکن اور پرویز الہی کے دور میں وزیر […]
By Web Editor on June 11, 2018 apprehension, court, denied, farward, Hamza, in, occasion, of, on, Shahbaz, Sharif, straight, Supreme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عائشہ احد تشدد کیس کے مرکزی ملزم حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے روبرو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی عائشہ احد سے شادی نہیں ہوئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ احد اور […]
By Web Editor on June 11, 2018 be, country, elections, in, of, source, stability, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہر آنے والے دن میں انتخابی سرگرمیوں کے باعث انتخابی منظر نامہ واضح ہو رہا ہے اور اب بحث انتخابات کے انعقاد کے بجائے انتخابات کے نتائج اور مستقبل کی حکومت سازی کی جانب بڑھ رہی ہے اور امکان یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بڑی سیاسی قوتوں کی جانب سے اپنی جیت […]
By Web Editor on June 11, 2018 6-member, Cabinet, Caretaker, Oath, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ملک رفیق رجوانہ نے حلف لیا۔ شوکت جاوید، وقاص ریاض، ظفر محمود نگران کابینہ کا حصہ ہونگے، زیڈ ایم رضوی ، انجم نثار، جواد ساجد بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ یاد رہے 8 جون کو پروفیسر حسن عسکری نے گونرپنجاب سے نگران وزیراعلیٰ […]
By Web Editor on June 11, 2018 Ahad, anger, ayesha, case, chief, hearing, justice اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عائشہ احد مبینہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران حمزہ شہباز کے وکیل کا چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثا ر سے کہنا تھا کہ جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں جس پر چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔ عائشہ احدمبینہ […]
By Web Editor on June 11, 2018 been, case, established, has, investigate, JIT, Now, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عائشہ احد تشدد کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا مقدمہ ہو چکا اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے عائشہ احد تشدد کیس کی سماعت کی، حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں عدالت میں پیش ہوئے،عائشہ احد […]
By Web Editor on June 11, 2018 I, JIT, make اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:عائشہ احدمبینہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران حمزہ شہباز کے وکیل کا چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار سے کہنا تھا کہ جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں جس پر چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔ عائشہ احد مبینہ تشدد کیس […]
By Web Editor on June 11, 2018 be, Cabinet, cabinets, in, Punjab, sworn, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کی نگران کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی، 6 رکنی نگران کابینہ دوپہر 2 بجے حلف اٹھائے گی۔ شوکت جاوید، وقاص ریاض، ظفر محمود نگران کابینہ کا حصہ ہونگے، زیڈ ایم رضوی ، انجم نثار، جواد ساجد بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ یاد رہے 8 جون کو پروفیسر حسن عسکری نے گونرپنجاب […]