By Web Editor on June 20, 2018 By, celebrate, drum, giving, kaira, proudly, qamar, testimony, the, we, Zaman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جن کو اپنے شہیدوں پر فخر ہوتا ہے وہ ڈھول بجا کر ہی ان شہادتوں کو مناتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ مخالفین کہتے ہیں پی پی پی والے شہادتیں […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, Ahsan, coalition, election, fought, he, how, imran, Iqbal, Khan, Never, represent, twenty-two, would خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : مسلم لیگ ن رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 22 جون تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے […]
By Web Editor on June 20, 2018 be, buddhists, Honorable, Khan, like, more, one, prostitutes, reham, than, thousand, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ہزار بدھو بائی جیسی طوائفیں مل کر بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت ہوں گی جبکہ کنجروں کے بھی بڑے اصول ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک ہزار بدھو بائی جیسی طوائفیں مل کر بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت […]
By Web Editor on June 20, 2018 court, high, lahore, loadshedding, of, orders, Removal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی بندش کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بجلی کی […]
By Web Editor on June 20, 2018 about, Chaudhry, chen:, fought, InshAllah, iron, khawaja, My, N, nisar, PML, Rafiq, return, Saad, talk, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہناہے کہ میری لوہے کے چنے والی بات لڑ گئی اور اس بات کو ذاتی مسئلہ بنا کر ٹارگٹ کیا جارہا ہے، انشاء اللہ چوہدری نثار کو ن لیگ میں واپس لائیں گے۔ گفتگو میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ق لیگ بننے سے بڑا نقصان […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, Absence, Ahsan, case, contempt, court, donot, in, Iqbal, Lawyer, of, play, rejection, request, the, video اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کی وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے کی استدعامستردکردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیوتمام چینلزپرچل چکی ہے اور یہ پبلک پراپرٹی ہے ،ہم دیکھنا چاہتے ہیں،آپ کے وکیل آئیں گے توویڈیودوبارہ دیکھ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, Engineer, mumtaz, Qamar-ul-Islam, released, Sardar, the, ticket, to, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: کل کے ساتھی آج کے حریف، چودھری نثار کے مقابلے میں لیگی امیدوار فائنل، انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ کی بوکھلاہٹ بہت کچھ ظاہر کر رہی ہے۔ ن لیگ نے چودھری نثار کے مقابلے میں امیدوار اتار دیے انجینئر قمر […]
By Web Editor on June 20, 2018 assets, details, iin, Maryam, Nawaz, nomination, of, papers, showed اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی ہیں۔ مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں 1,506 کنال ایک مرلہ زرعی زمین […]
By Web Editor on June 20, 2018 court, high, lahore, loadshedding, of, orders, Removal, Unannounced اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی بندش کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار […]
By Web Editor on June 20, 2018 angry, case, chief, degree, fake, in, justice, on, pakistan, recommendation, Scandal, sheikh, Shoaib اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پرشعیب شیخ پر اظہار برہمی کیا اورشعیب شیخ کوعدالتی حکم کے بغیر ملک نہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تم کس کس سے سفارشیں کرا رہے ہو؟،میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں خبردار اگرسفارش کرائی،پتہ […]
By Web Editor on June 20, 2018 157, 168, changed, constituency, contest, INSTEAD, khawaja, of, Provincial, rafique, Saad, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا، پی پی 157 کی بجائے 168 سے انتخاب لڑیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کے سینئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خواہش پر سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لئے صوبائی حلقہ تبدیل کرنے کا […]
By Web Editor on June 20, 2018 angry, first, marriage, nomination, papers, Rafiq's, Returning, Saad, second, the, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کا انکشاف کے بعد پہلی بیوی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ خواجہ سعد رفیق نے کاغذات نامزدگی میں شفق حرا سے اپنی دوسری شادی کو ظاہر کیا تھا۔ آرٹیکل 63 , 62 کی زد میں آنے سے بچنے کیلئے سیاسی رہنماوں کو کاغذات […]
By Web Editor on June 19, 2018 0-2, against, Austria, hockey, National, series, team, the, won اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم نے آسٹریا کے خلاف3 میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اور ہالینڈ اور وہاں کے مقامی کلب اور آسٹریا کے خلاف 5 میچوں کی سیریز […]
By Web Editor on June 19, 2018 candidates, compared, Final, League, N, nisar, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور:کل کے حلیف آج کے حریف، چودھری نثار کے مقابلے میں لیگی امیدوار فائنل، انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیرداخلہ کی بوکھلاہٹ بہت کچھ ظاہر کر رہی ہے۔ ن لیگ نے چودھری نثار کے مقابلے میں امیدوار اتار دیے، انجینئر قمر الاسلام […]
By Web Editor on June 19, 2018 4, Ahud, and, cheema, Expeditionally, extended, in, judicial, July, remand, Shafiq's, Shahid, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور بسم اللہ کنسٹرکشن کے چیف ایگزیکٹو عدالت میں پیش ہوئے، […]
By Web Editor on June 19, 2018 A, election, good, government, hassan, in, Malik, manner, of, Perform, responsibility, the, will اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ نگران حکومت مینڈیٹ کے مطابق الیکشن کی قومی ذمہ داری کو بطریق احسن سرانجام دے گی۔ پنجاب میں انتظامیہ اور پولیس غیر جانبدار اور غیر سیاسی کردار ادا کرے گی۔ وزیراعلیٰ آفس میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری، چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی […]
By Web Editor on June 19, 2018 and, first, Now, of, pti, support, Tehreek-e-Taliban اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کے روز پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے لئے اپنے ہی تجویز کردہ ناصر محمود کھوسہ کی نامزدگی کی منظوری کے بعد اسے مسترد کردیا۔ اس سے قبل تحریک انصاف خیبر پختون خوا میں اپنے ہی تجویز کردہ منظور آفریدی کی منظوری مسترد کرنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہے۔ […]
By Web Editor on June 19, 2018 Day, elections, filing, General, nomination, of, papers, today's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: عام انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری دن ہے، کراچی میں بلاول بھٹو، شہباز شریف، فاروق ستار، اور دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ آخری روز کراچی میں بڑے بڑے سیاستدانوں کی اسکروٹنی ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے این اے 249 […]
By Web Editor on June 19, 2018 A, beat, in, lahore, man, teaser, the, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: لاہور میں ایک خاتون نے انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں پیش پنے والے واقع میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔خاتون کے شوہر نے بھی اس کام میں اپنی بیوی کا پورا پورا ساتھ دیا۔لاہور کے علاقے مین […]
By Web Editor on June 19, 2018 chief, coming, is, justice, musharraf, nisar, not, or, Saqib, Whether اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ پتہ کریں پرویز مشرف آرہے ہیں یا نہیں،اگروہ نہیں آ رہے تو کیس پہلے سن لیتے ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو فوری اپ ڈیٹ لے کر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 4رکنی بنچ […]
By Web Editor on June 19, 2018 against, bringing, case, Chaudhry, chief, do, former, iftikhar, imran, is, justice, Khan, not, should, sita, so, that, they, white اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری عمران خان کے خلاف جو سیتا وائٹ کیس لا رہے ہیں تو ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے۔ سیاست میں کسی کو اتنا نہیں گرنا چاہئیے۔ عارف نظامی کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کی جوانی کی لغزش تھی۔۔عمران خان پہلے تو اس بات سے انکار کرتے رہے کہ […]
By Web Editor on June 19, 2018 change, Doing, he, imran, is, Khan, of, politics, that, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکسان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اس وقت جو بھی سیاست کر رہے ہیں وہ تبدیلی کی سیاست ہے۔لیکن اب عمران خان کے خلاف جو بھی متنازعہ باتیں چل رہی ہیں۔یہ عمران خان کو اقتدار میں آنے سے روکنے کی آخری کوشش ہے۔ایک ہفتے پہلے ریحام خان کی کتاب کا سلسلہ شروع ہوا۔ […]