counter easy hit

لاہور

این اے 131، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

این اے 131، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 131 کے آر اواختر حسین بھنگو نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ درخواست گزار کی جانب سے جودو اعتراضات دائر کئے گئے ہیں وہ پہلے ہی مسترد کرچکا ہوں ،لہٰذا قومی […]

ٹرین کی پٹڑی کراس کرتے ہوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

ٹرین کی پٹڑی کراس کرتے ہوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور: (اصغر علی مبارک) لاہور کینٹ ڈویژن تھانہ غازی آباد کی حدود میں ایک کمسن جس کا نام اشفاق ولد عبدالرحمان جسکی عمر 45 سال کے قریب ہے جو اپنے کسی عزیز کی فوتیدگی کے قل خوانی کے ختم کیلیئے جا رہا تھا جب وہ غازی آباد سے گزرنے والی ٹرین کی لائن کو کراس […]

این اے 125 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور، تمام اعتراضات مسترد

این اے 125 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور، تمام اعتراضات مسترد

لاہور: حلقہ این اے 125سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر  آصف بشیر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے تمام اعتراضات مسترد کر دیئے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر […]

ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شوہر زیادہ سے زیادہ ترقی کرے اور آگے بڑھے، ایسی ہی کچھ خواہش کرکٹر سہیل تنویر کی اہلیہ کومل سہیل کی بھی ہے

ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شوہر زیادہ سے زیادہ ترقی کرے اور آگے بڑھے، ایسی ہی کچھ خواہش کرکٹر سہیل تنویر کی اہلیہ کومل سہیل کی بھی ہے

لاہور: ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شوہر زیادہ سے زیادہ ترقی کرے اور آگے بڑھے، ایسی ہی کچھ خواہش کرکٹر سہیل تنویر کی اہلیہ کومل سہیل کی بھی ہے اور جب انہوں نے اپنی خواہش کے بارے میں بتایا کہ سہیل تنویر اور پروگرام کے میزبان یحییٰ حسینی نے وہ بات […]

”تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں یہ تبدیلی لائی “معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے اعلان کردیا

”تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں یہ تبدیلی لائی “معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے اعلان کردیا

لندن، پشاور: معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے لکھاہے کہ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں تبدیلی لے آئی ہے اور دستیاب سہولیات میں بہتری آئی ہے۔ شدت پسندی سے سب سے زیادہ متاثر صوبے میں مالدار مریضوں کو ڈاکٹر اپنے نجی کلینکس میں لے جاتے […]

مریم نواز عام شہری نہیں

مریم نواز عام شہری نہیں

لاہور: مریم نواز عام شہری نہیں . پاکستان کے تین مرتبہ وزیر اعظم بننے کا اعزاز پانے والے میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور پانچ مرتبہ وزیر اعلی پنجاب کا عہدہ رکھنے والے میاں شہباز شریف کی بھتیجی ہیں . دادا کا شمار ملک کے امیر اور معزز افراد میں ہوتا ہے. دولت شہرت اقتدار […]

کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے، مسلم لیگ سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف

کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے، مسلم لیگ سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت میاں نوازشریف کر رہے ہیں ، کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، ہم نے پانچ سال کے دوران بلوچستان میں کام کیا سندھ میں ہماری توجہ […]

این اے 130 لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے 2013 کے عام انتخابات کامیابی میں حاصل کی تھی

این اے 130 لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے 2013 کے عام انتخابات کامیابی میں حاصل کی تھی

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں یہ لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس حلقے میں نون لیگ کے خواجہ حسان اور شفقت محمود میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو […]

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی ہے اس سلسلے میں مقامی ریٹرنگ آفیسر کے روبرو آف شور کمپنی کی نشاندہی کرنے والے شہری کا کہنا ہے کہ شعیب صدیقی نے ملائیشیا میں ایک آف شور کمپنی بنا رکھی ہے جبکہ شعیب […]

بھارتی تجزیہ نگار کشور بھیمانی بھی عمران خان کے دفاع میں آ گئے

بھارتی تجزیہ نگار کشور بھیمانی بھی عمران خان کے دفاع میں آ گئے

لاہور: بھارتی تجزیہ نگار کشور بھیمانی بھی عمران خان کے دفاع میں آ گئے۔کشور بھینمانی کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو چالیس سال سے جانتا ہوں عمران خان کرکٹ کے ایک عظیم جینٹل مین ہیں ، مجھے عمران خان کی پہلی گرل فرینڈ ایما سارجنٹ سے ملنے کا اتفاق ہوا۔ ایما سارجنٹ کا […]

سپریم کورٹ نے ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی

سپریم کورٹ نے ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی

لاہور: سپریم کورٹ نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے مقدمے کے ملزم کی بریت کےخلاف اپیل کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا اور ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے خدیجہ […]

فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی

فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی

لاہور: فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔ اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔ مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ […]

ہیڈ لائنز سروے ،پنجاب کی سیاسی صورتحال

ہیڈ لائنز سروے ،پنجاب کی سیاسی صورتحال

لاہور;پاکستان کے چاروں صوبوں میں وفاق اور صوبوں کی سطح پر الیکشن کا انعقاد 25 جولائی کو کیا جا رہا ہے جس میں عوام اپنے پسندیدہ نمائندوں کو منتخب کر کے ایوان میں بھیجیں گے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تمام صوبوں کے کردار کو یوں تو ہمیشہ اہمیت دی جاتی ہے لیکن پنجاب اور […]

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے این اے 127سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں اور ان پر اٹھایاگیا اعتراض مسترد کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ روز محفوظ کیاگیا فیصلہ ریٹرننگ افسر نے سنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق درخواست گزار نے مریم نواز کے دو پاسپورٹ رکھنے کو مدعا بنا […]

اقوام متحدہ: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بنانے کی تجویز

اقوام متحدہ: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بنانے کی تجویز

لاہور: اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پہلی رپورٹ جاری کی ہے اور نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لئے آزاد کمیشن بنانے کی تجویز دی ہے۔ رپورٹ میں قابض فوج کو مظاہرین کے خلاف قوت استعمال کرنے سے باز رہنے کا کہا گیا ہے۔ جنیوا میں […]

مریم نواز کے این اے 127 سے کاغذات منظور

مریم نواز کے این اے 127 سے کاغذات منظور

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کی رہنما مریم نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔ […]

نواز شریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

نواز شریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے ‘ملک میں شہباز شر یف‘ عمران خان اور آصف زرداری سمیت وزیر اعظم کے تین امیدوار ہیں‘ گیلپ سروے ہو یا پل ڈیٹ یا وال سٹریٹ جنرل […]

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے، سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ

شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے، سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کا خاتمہ سیاسی میدان میں ہونا چاہیے، کسی بھی سیاستدان کا تکنیکی بنیادوں پر باہر کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔ انہوں نے شیخ رشید کے حوالے سے عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے […]

لاہور میں گھر سے میاں بیوی اور کمسن بچے کی لاشیں برآمد

لاہور میں گھر سے میاں بیوی اور کمسن بچے کی لاشیں برآمد

لاہور: کینال پارک میں گھر سے میاں بیوی اور کمسن بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔  کے لاہور کے کینال پارک میں واقع ایک گھر سے 3 لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور پولیس کے مطابق تینوں افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ ایس پی فیصل شہزاد نے واقعے کے حوالے سے میڈیا […]

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

لاہور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی معصوم بچی زینب کے قاتل عمران علی نے مزید3 ملزمان کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں 10 نکات اٹھائے گئے، ملزم نے موقف اپنایا کہ اس کے ساتھ جرم کے ارتکاب میں حافظ […]

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف شہری اقتدار شاہ نے اعتراض داخل کیا ہے جس میں ان کے نام کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز نے کاغذاتِ […]

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے پاکستان لوٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے پاکستان لوٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے

لاہور: پاکستان کے سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے پاکستان لوٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا اعلان آل پاکستان مسلم لیگ کے ٹوئٹر آکاؤنٹ پر جمعرات کی شب کیا گیا ہے۔ تاہم پیغام میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ پرویز مشرف کب اور کتنے […]