counter easy hit

کراچی: رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ملزمان میں کالعدم تنظیم اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے کارندے شامل ہیں۔

Karachi: Targeted actions of Rangers arrest 8 suspects

Karachi: Targeted actions of Rangers arrest 8 suspects

ترجمان کےمطابق رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیاں نارتھ کراچی، بلدیہ ٹاؤن اور لیاقت آباد میں کی گئیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں چار کاتعلق کالعدم تنظیم جبکہ دو ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website