By MH Kazmi on January 4, 2017 A, against, assembly, case, Challan, Farooq, kamran, Member, MQM, submitted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کے خلاف چالان نامکمل قرار دے کر واپس کردیا۔ ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کے خلاف کیس کا چالان انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا تھا تاہم سرکاری وکیل کی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Accused, alias, arrested, Baloch, gang, lyari, shabu, shahab, war اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے علاقے لیاری سنگولین سے گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو کو گرفتارکرلیا۔ پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ مختلف کارروائیوں میں تین افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سنگولین وچھانی محلے میں سرچ آپریشن کے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Arrest, Baldia, factory, of, suspects, Suspended, trgedy:, two, warrants اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل و دیگر کو 10 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔درخواست گزاروں […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 3, Arrest, banned, explosives, Karachi., organizations, seized, terrorists اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے بلدیہ میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے باوردی مواد برآمد کر لیاجبکہ سولجر بازار پولیس نے سول اسپتال میں کارروائی کے دوران زخمی ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی ویسٹ ناصر آفتاب کے مطابق بلدیہ سے گرفتار دہشت گردوں […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 action, adhere, Bux, chandio, Federally, Moula, National, not, on, plan, properly, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح طور پر عمل پیرا نہیں جبکہ وفاق نے مدارس سمیت غیرقانونی اسلحہ کے حوالے سے بھی اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ کراچی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 9, Apex, cases, Committee, courts, decided, meeting, military, more, send, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی لیگل کمیٹی نے مزید9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں ہونے والے اپیکس کمیٹی کے 18ویں اجلاس میں امن و امان کی صورتحال […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 11-year-old, 2, arrested, body, child's, dead, found, Karachi., suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے اغوا اور تہرے قتل کی واردات میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان نے دو روز قبل سرجانی ٹاؤن میں 2 خواتین کو قتل کیا تو بچے نے دیکھ لیا۔ ملزمان نے بچے کو اغوا […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 again, block, imran, Khan, plan, PMLN, rigging, the, took, way اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ایسی جماعت کےساتھ سیاسی اتحاد نہیں ہوگا جس کا سربراہ کرپٹ ہو، تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر پاناما پر ٹی او آرز بنائے۔انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے 2018ء میں بھی دھاندلی کا پلان […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 accept, bench, case, court, imran, in, Khan, new, of, Panama, Supreme, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر بنچ بننے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم اس کا فیصلہ قبول کریں گے۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ سانحہ بلدیہ کیس بہت افسوس ناک تھا،اس واقعے میں غریب افراد […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 fought, house, imran, in, Insaf, karachi, Khan, meet, to, with, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: چئیرمین تحریک انصاف سے ملنے کی خواہش میں منتظر کارکنان قائد کی آمد پر آپس میں ہی گتھم گتھ ا ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں انصاف ہاؤس میں تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑپڑے اور آزادانہ لاتوں اور گھونسوں کا استعمال کیا گیا۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے انصاف ہاؤس میں […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Amir, Courtier’s, fleet, gangs, in, Khan, London, MQM, of, plunged, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر عامر خان کا کہنا ہے کہ لندن کے درباریوں نے شہدا کے نام پر پیسہ کھایا اور پارٹی کا بیڑا غرق کردیا۔ ايم كيوايم پاكستان كے زيراہتمام نشتر پارک ميں “متحدہ يكجہتی جلسہ ” كے عنوان سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 144, Beach, close, For, imposed, in, karachi, new, night, public, section, the, to, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: انتظامیہ نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کرکے من چلوں کو ساحل سمندر جانے سے روکنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے یوم قائد کے موقع پر ہی نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے نیو ایئر نائٹ کو ساحل پر جانے […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 achieve, been, chief, difficult, karachi, police, reportedly, terrorists, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی پولیس چیف مشتاق مہرنے اعتراف کیا ہے کہ دہشتگردوں کےبارے میں انٹیلی جنس اطلاعات حاصل کرنامشکل ہوگیا، سلیپرز سیل کسی سے احکامات نہیں لیتے ، خود کام کرتے ہیں ۔ جیو نیوز سے گفتگو میں کراچی پولیس چیف نے دعویٰ کیا کہ رواں برس ہونے والے واقعات میں سے 90فیصد ہائی پروفائل کیسز حل […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 Complete, For, in, karachi, meeting, MQM, pakistan, prepares, public, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی:نشتر پارک میں ایم کیو ایم پاکستان کے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان آج کراچی کے نشتر پارک میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جس سے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، عامر خان اور دیگر […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 ali, asif, be, By, headed, imran, leaks, May, on, opposition, Panama, parties, raised, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈارنے کالادھن سفید کرنے کی اسکیمیں بنائیں جب کہ نوازشریف اپنا پیسہ بنانے […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 affected, airport, at, flight, fog, in, karachi, schedule, severe, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی ہے۔ ایئرپورٹ سگنل سے ملیر ہالٹ، ملیر15 سے قائدآباد اسٹیل ٹاون نیشنل ہائی وئے سمیت سپرہائی 2گھنٹے تک شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی شہریوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شارع فیصل ائیرپورٹ سگنل […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 at, breaks, Brigade, fire, Karachi., out, overcame, shop, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رات گئے دوکان میں آگ لگ گئی، جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق رات گئے لیاقت آباد 4نمبر میں ڈرائی فراٹس کی دوکان پر آگ لگ گئی، جس پر 2گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے۔آگ کے […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 3, Arrest, in, karachi, operations, police, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن اور اقبال مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کرکے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ عوامی کالونی سے کچی شراپ کی فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کیا، پولیس کے مطابق ملزم اسٹریٹ کرائم کی مختلف وارداتوں میں […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 3, Accused, and, Arrest, confessed, murder, Roberry, suspects, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں قتل اور ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم محمد عرف سید کاشف نے تفتیش میں متعدد قتل اور ڈکیتیوں کا اعتراف کرلیا ہے۔ گلبرگ پولیس نے ایک ڈاکو، جبکہ سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ کالعدم مذہبی جماعت کے محمد عرف سید کاشف کی تفتیشی رپورٹ جیو […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 ali, has, murad, on, opponents, return, Shah, trouble, Zardari's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ آئی جی سندھ چھٹی پر ہیں، کسی کے چھٹی پر جانے سے معاملات رک نہیں جاتے، آئی جی […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 could, DUE, governor, health, not, on, presence, Quaid's, scourge, Shrine, Sindh, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی خرابی صحت کی وجہ سے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر مزارِ قائد پر حاضری نہیں دے سکے۔ یس نیوز کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی بدستور علیل ہیں جس کی وجہ سے وہ یوم قائد کے موقع پر ان کے مزار پر بھی […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 Alliance, asif, choudhry, grand, of, on, opposition, Shujahat, talk, will, with, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس پر بات کریں گے۔ کراچی میں معروف سماجی کارکن عبدالستارایدھی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ موجودہ حالات میں آصف […]