counter easy hit

شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کراچی میں انتقال کر گئے

صدر وفاق المدارس العربیہ شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کراچی میں انتقال کر گئے۔

Sheikh al-Hadith Molana Sheikh Salim ullah Khan died in Karachi

Sheikh al-Hadith Molana Sheikh Salim ullah Khan died in Karachi

مولانا سلیم اللہ خان کا شمار پاکستان کے جید اور بااثر علماء میں ہوتاتھا ، وہ علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مولانا سلیم اللہ خان حسین احمد مدنی کے شاگرد اور مفتی تقی عثمانی کے استاد تھے ۔مولانافضل الرحمان اور دیگر علمائے کرام نے مولانا سلیم اللہ خان کےانتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دینی ، علمی اور تدریسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔مفتی محمدنعیم نے ایک بیان میں کہا کہ مولانا سلیم اللہ خان کی ملک وملت کے لئے نصف صدی پر مشتمل گراں قدرخدمات ہیں۔ ان کے انتقال سے آج علما اور مدارس یتیم ہوگئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website