By MH Kazmi on August 21, 2017 Announced, call, conference, has, MQM, pakistan, parliamentary, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سیاسی صورتحال اور بلدیاتی حکومتوں سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، مصطفیٰ کمال کی پاک سر زمین پارٹی کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم کی صدارت میِں رابطہ کمیٹی کا اجلاس عارضی مرکز بہادرآباد میں ہوا، اجلاس […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 announces, civil, Dr, Fau, hospital, karachi, name, of, Rath, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستانی مدر ٹریسا کا خطاب پانے والی معروف جرمن سماجی کارکن ڈاکٹررتھ فاؤ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سول اسپتال کراچی کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں جرام ( کوڑھ) کے مرض کے خلاف جدوجہد کرنے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 banned, CTD, encounter, in, Karachi., killed, of, Tehreek-e-Taliban, terrorists, two, were, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کورنگی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ عمر شاہد کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کراچی کے علاقے کورنگی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی تو ایک گھر میں چھپے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 18, accident, barati, bus, injured, Karachi., killed, of, one, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کورنگی کراسنگ میں لیاری سے کورنگی آنے والے باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق باراتیوں سے بھری بس پل پر چڑھتے ہوئے ہیوی ٹریفک کے داخلے کو روکنے کے لئے لگی ہوئی رکاوٹ سے ٹکرائی حادثے کے وقت متعدد افراد […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 10, accommodation, city, in, included, karachi, Karachi., report, the, unspecified اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

اقتصادیاتی آگہی کے ایک ادارے نے رہائشی سہولیات کے حوالے سے دنیا کے بہترین اور بد ترین 140شہروں کی فہرست شائع کر دی ۔ کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل ہوگیا۔ اس فہرست میں پسندیدگی اور سہولیات کے حوالے سے آسٹریلوی شہر میلبورن ایک مرتبہ پھر سب سے اوپر ہے جبکہ بد […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 against, betrayal, Constitution, from, Nawaz, of, petition, rejects, Sharif اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ہائی کورٹ نے نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری اور ان کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیر […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 dam, delayed, far, funds, not, provided, so اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار حیدرآباد: صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں تعمیر ہونے والے ’نئی گج‘ ڈیم کی تکمیل مناسب فنڈنگ کی عدم فراہمی کی وجہ سے چار برس کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔تاہم دوسری جانب ضلع جامشورو میں دراوٹ ڈیم کا منصوبہ مکمل کیا جاچکا […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 abbasi, delegation, Khaqan, meets, Minister, MQM, prime, Shahid اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ گورنرہاؤس کراچی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی ہے، وفد کی قیادت ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کی جب کہ وفد میں عامر خان، […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 abbasi, For, karachi, Khaqan, left, Minister, prime, Shahid اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مزار قائد پرحاضری دیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، وزیرداخلہ احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ وزیراعظم گورنر ہاؤس کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 driver, DSP, firing, from, in, karachi, killed, traffic, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: عزیزآباد مکا چوک پرنا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اوران کا ڈرائیورجاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد کے قریب مکا چوک پرموٹر سائیکل پرسوارنامعلوم افراد نے ڈی ایس پی ٹریفک کریم آباد محمد حنیف کی موبائل پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی ٹریفک موقع پرہی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 Asim, Dr, incorrectly, My, presented, Rangers, regarding, statement, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ رینجرز کے حوالے سے میرا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا کراچی میں رینجرز نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا اور ہمیں اس کو سراہنا چاہیے۔ احتساب عدالت میں کرپشن ریفرنس کی سماعت کے موقع پر مرکزی ملزم ڈاکٹرعاصم عدالت میں پیش […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 area, Bank, in, karachi, Kharadar, located, of, private, robbery, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کھاردار میں نجی بینک میں ڈکیتی کےدوران ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 ڈاکو ماسک اور ہیلمٹ پہن کر بینک میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی پر مامور گارڈ سے اسلحہ چھین لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر بینک سے لاکھوں […]
By MH Kazmi on August 8, 2017 10, 3, Arrest, including, karachi, kidnappers, Operation, police, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے گزری میں پولیس نے مغوی ڈاکٹر کو بازیاب کراکے 3 مبینہ اغواکاروں کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گذری کے علاقے میں پولیس نے کورنگی ساڑھے5 نمبر سے اغوا کیے جانے والے مغوی ڈاکٹر کو بازیاب کراکے3 مبینہ اغوا کاروں کو گرفتار […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 3, CTD, in, karachi, killed, Operation, terrorists اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: مچھر کالونی کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 4 کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں کارروائی کی جس میں دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 3 مبینہ دہشت گرد […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 7%, against, arrested, crackdown, criminals, Karachi., police, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی ہو گیا۔ کراچی: تیموریہ میں پولیس نے کارروائی کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی گلبرگ کے مطابق گرفتار ملزمان قتل اور […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 70, A, become, Deputy, Future, in, karachi, mayor, of, percent, Poor, population, share, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی کو 30 ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے ، سپریمکورٹ نے بلدیاتی انتخاب کرائے اور ہم ایک بار پھر اختیارات کے لیے سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں، مالیاتی نا انصافیوں، اختیارات پر قدغن، ناقص منصوبہ بندی اور بلدیاتی سہولتوں […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 After, educational, from, holidays, institutions, Karachi., opened, Summer, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سرکاری اور نجی سکولوں کی رونق بحال ہوگئی، پہلے دن بیشتر سکولوں میں حاضری کم رہی۔ کراچی: سندھ بھر میں دو ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں تعلیمی اداروں کی موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئی۔ سرکاری اور نجی سکولوں […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 Day, doctors, Dow, fourth, Karachi., of, protest, the, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ڈاؤیو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز کے ڈاکٹروں کی جانب سے ماہانہ وظیفہ کی عدم فراہمی کے خلاف آج چوتھے روز بھی احتجاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاؤیو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے شعبہ ڈینٹل کے ڈاکٹروں کی جانب سے ماہانہ وظیفہ نہ ملنے کے […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 22, 5, areas, arrested, Custody, different, in, Karachi., Operationsin, suspects, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن میں 22افراد کو حراست میں لیا ہے۔ گلبہار، فردوس کالونی اور حاجی مرید گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن لیاری گینگ وار کے کارندے […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 Died, funeral, in, karachi, of, policemen, Prayer, the, three, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

گزشتہ روز کورنگی میں شہید ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ کراچی کےعلاقے کورنگی میں گزشتہ روز دارالعلوم روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار اے ایس آئی قمر الدین، کانسٹیبل بابر اور افضل شہید ہوئے تھے جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 bar, boycott, council, in, judicial, karachi, lawyers, pakistan, strike اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاکستان بار کونسل نے آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر خزانہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل کی ہڑتال کے موقع پر وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر نے بھی مکمل عدالتی […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 arrested, banned, fake, including, Karachi., Major, organization, people, seven, twenty, worker اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں ٹارگٹ کلر، کالعدم تنظیم کے کارکن، جعلی میجر سمیت 27افراد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ اسکاؤٹ کالونی سے سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ کلر پکڑا […]