counter easy hit

دو سو پچاس ووٹ دیں اور میرے ساتھ سیلفی مفت

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستارمقدمات میں ضمانت کرانے کیلئے عدالت پہنچے تو ان کے چاہنے والوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کی ساتھ سیلفیاں بنانے لگے۔

Give two hundred and fifty votes and take selfie with meاس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے خوشگوار موڈمیں سیلفی کی قیمت مقرر کرتے ہوئے کہا کہ سیلفی فری میں نہیں بنے گی ایک سیلفی کے 250 ووٹ ہوں گے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستا ن کے رہنما فاروق ستار کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن اورسولجربازارمیں مقدمات درج ہیں اور کاغذات نامزدگی پر مقدمات ظاہر نہ کرنے پر ان کا کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے تھے۔