counter easy hit

MQM’s

بلاول بھٹو ایم کیو ایم کی تعریفیں کرنے لگے

بلاول بھٹو ایم کیو ایم کی تعریفیں کرنے لگے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  سیاسی اختلافات کے باوجود  ایم کیوایم کی جانب سے جمہوری و آئینی حقوق کی بات کرنے پر اظہار ستائش کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کے بعد کہنا تھا کہ گزشتہ روز ایوان میں ایم کیوایمنے سابق  صدر زرداری کے پروڈکشن آرڈرز کے اجراء کا مطالبہ کیا،  خطاکار ثابت […]

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے

کراچی: ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے،رؤف صدیقی بیرون ملک کاروبار کے مالک نکلے، چارلاکھ سعودی عرب سے تنخواہ لیتے ہیں۔ رؤف صدیقی نے ایک کروڑ بیس لاکھ کے اثاثے سعودید ارب میں ظاہر کیے ہیں۔رؤف صدیقی نے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔رؤف صدیقی تین پلاٹس کے مالک ہیں، […]

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامرفاروق نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے حوالے سے ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے اپنے مختصر فیصلے میں فاروق ستارکی […]

ایم پی اے منظر امام سمیت 19 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار

ایم پی اے منظر امام سمیت 19 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: شہر قائد میں 19 افراد کے قتل میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا جو اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے منظر امام کے قتل میں بھی ملوث ہے۔ کراچی میں ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ […]

ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس ماما کے گرد گھیرا تنگ

ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس ماما کے گرد گھیرا تنگ

کراچی:  کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس ماما کو قتل کے مقدمات میں استغاثہ کے تین گواہوں نے شناخت کرلیا۔ عدالت نے سب انسپکٹر قتل کیس میں رئیس ماما کا 15 اپریل تک جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ایم کیوایم کے مبینہ […]