counter easy hit

کراچی

کراچی : بجلی فراہمی میں تعطل کی چھان بین کیلئے وفاق کی تحقیقات کا آغاز

کراچی : بجلی فراہمی میں تعطل کی چھان بین کیلئے وفاق کی تحقیقات کا آغاز

کراچی : سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ اور چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بحران پر قابو نہ پانے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق یونس ڈھاگہ اور چئیرمین نیپرا نے کراچی میں کے الیکٹرک آفس کا دورہ […]

متحدہ کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں، پرویز مشرف

متحدہ کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں، پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں۔ ہمارے دور میں کراچی کی صورتحال کنٹرول میں تھی،جو بھی پاکستانی ہندوستان سے امداد لیتا ہے سزا کا مستحق ہے، زرداری کی تقریر میں اشارہ میری طرف نہیں تھا‘ دنیا کو پتہ ہے بینظیر […]

طارق میرسے منسوب کرکے میڈیا میں چلایا جانے والا مبینہ بیان میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے،ایم کیوایم

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر رکن طارق میر سے منسوب کرکے میڈیا میں چلائے جانے والے مبینہ بیان کو ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دیا ہے۔ کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ طارق […]

پیپلز پارٹی کی قیادت ملک سے بھاگی نہیں ہے: رحمان ملک

پیپلز پارٹی کی قیادت ملک سے بھاگی نہیں ہے: رحمان ملک

کراچی : پیپلز پارٹی کی قیادت کی یکے بعد دیگرے دبئی روانگی سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں بد دلی پھیلی تو ان کے حوصلے بلند رکھنے کیلئے بلاول بھٹو زرداری نے واپسی کی راہ لی۔ کراچی ایئرپورٹ سے وہ اپنے ساتھوں کے ہمراہ سیدھے بلاول ہاؤس پہنچے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان […]

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار عامر خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عامر خان کے خلاف بھتہ خوری، کھالیں چھیننے اور دہشت گردی میں معاونت کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔ عامر خان کے وکیل نے دلائل دیئے کہ ان کے موکل کیخلاف […]

ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے اور حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیو ایم […]

ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں: الطاف حسین

ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں: الطاف حسین

کراچی : لال قلعہ گراؤنڈ میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن 37 سال میں ہزاروں سازشوں کے باوجود ایم کیو ایم کو کوئی ختم نہیں کر سکا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا […]

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی : کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران قتل ہونے والے نوجوان وقاص شاہ کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ رینجرز نے شہداد پور سے آصف نامی ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جس نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے […]

کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز

کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز

کراچی : شہر قائد میں ہلاکت خیز گرمی کے اثرات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ اگرچہ شہر کا موسم بتدریج بہتر ہوتا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود گرمی سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ […]

کراچی : حبس اور گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1003 ہو گئی

کراچی : حبس اور گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1003 ہو گئی

کراچی : کراچی میں حبس اور گرمی کی شدت میں کمی آ گئی لیکن ہیٹ سٹروک سے متاثروہ مریضوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ چھ روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر کے 1003 تک پہنچ گئی۔ جناح ہسپتال میں 16، سول میں 11 اور 6 مریض کے ایم سی کے […]

قوالی سے وابستہ افراد نے ہی فن کو زندہ رکھا ہے، امجد صابری

قوالی سے وابستہ افراد نے ہی فن کو زندہ رکھا ہے، امجد صابری

کراچی : قوال امجد صابری نے کہا ہے کہ فن قوالی میں پاکستانی قوالوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیاا ورآج بھی یہ فن ہمارے ملک کے حوالے سے سر فہرست ہے، پاکستان میں فن قوالی کے فروغ دینے اور اسے آگے بڑھانے میں کسی بھی حکومت نے کوئی کردار ادا نہیں […]

بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں پر حکومت کو پہلے ہی انتظامات کر لینے چاہیئے تھے، عمران خان

بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں پر حکومت کو پہلے ہی انتظامات کر لینے چاہیئے تھے، عمران خان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں کے بعد حکومت کو پہلے سے ہی بچاؤ کے انتظامات کر لینے چاہیئے تھے۔ لندن سے کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے عمران خان کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت سے ہلاکتیں اللہ کی […]

ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: شرجیل میمن

ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: شرجیل میمن

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اگر بھارت کسی پارٹی کی فنڈنگ کرتا اور تربیت دیتا رہا ہے تو ایسے ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ملک دشمن طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کہتی […]

کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے وفاق نے بجلی فراہم کرنے کا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا جب کہ کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ داری بھی وفاق پر عائد ہوتی ہے لہٰذا وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف ہمیں بجلی دیں یا فوری طور پرعہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ پیپلز […]

ایم کیو ایم آج لال قلعہ گرائونڈ میں جلسہ کرے گی

ایم کیو ایم آج لال قلعہ گرائونڈ میں جلسہ کرے گی

کراچی : ایم کیو ایم نے بی بی سی کے تمام الزامات مسترد کر دیئے، الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے ، پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے ۔ متحدہ نے آج شام پانچ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں پارٹی […]

ہر چیز کا الزام متحدہ پر لگا دیا جاتا ہے، الطاف حسین کا ردعمل

ہر چیز کا الزام متحدہ پر لگا دیا جاتا ہے، الطاف حسین کا ردعمل

کراچی : بی بی سی کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے۔ پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے جس کو چھوڑ کر جانا ہے جا سکتا ہے۔ لندن سے رابطہ کمیٹی اور دیگر شعبوں کے ذمہ […]

کراچی: گرمی اور حبس سے جاں بحق افراد کی تعداد 970 ہو گئی

کراچی: گرمی اور حبس سے جاں بحق افراد کی تعداد 970 ہو گئی

کراچی : کراچی میں قیامت خیز گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 970 ہو گئی، اندرون سندھ بھی 49 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ چار روز کے دوران جناح اسپتال میں 6 ہزار سے زائد مریضوں کو لایا گیا۔ بجلی کی بندش بے شمار شہریوں کو اسپتال پہنچانے کا سبب بنی۔ اسپتال میں بھی مریضوں کو […]

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی : کلری میں گینگ وار کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی لی گئی۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ملزموں کا […]

عمر شریف کا مسلسل تیسرے برس عید پر اسٹیج ڈرامہ کرنے سے انکار

عمر شریف کا مسلسل تیسرے برس عید پر اسٹیج ڈرامہ کرنے سے انکار

کراچی : کامیڈی کنگ عمر شریف نے مسلسل تیسرے برس بھی کراچی میں عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے سے انکار کردیا۔ تھیٹرکے فنکاروں نے عمرشریف کوکراچی اسٹیج پردوبارہ پرفارم کرنے کے لیے سرجوڑلیے ،امکان ہے کہ بھارتی ٹی وی اوراسٹیج پرپاکستان کانام روشن کرنے والے کامیڈی فنکارعلی حسن اورعرفان ملک آرٹس کونسل کراچی میں […]

کراچی : شیر شاہ میں جوتوں کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی : شیر شاہ میں جوتوں کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی : شیر شاہ میں جوتوں کی ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے جس نے جوتوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے سلوشن اور دوسرے میٹریل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس کی وجہ سے آگ انتہائی […]

لاہور، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، کراچی میں رم جھم کا امکان

لاہور، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، کراچی میں رم جھم کا امکان

لاہور / کراچی : کراچی میں جان لیوا گرمی کی قاتل لہر آج شام ختم ہونے کا امکان ہے ،شہر قائد میں شمال مشرقی گرم ہوا چلنا بند ہو گئی ہے ۔ شہر میں جنوب مغربی سمندری ہوا چلنے لگی جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی ہے۔ راول پنڈی ، اسلام آباد […]

کراچی میں جان لیوا گرمی نے مزید کئی گھر اجاڑ ڈالے، ہلاکتوں کی تعداد 748 ہو گئی

کراچی میں جان لیوا گرمی نے مزید کئی گھر اجاڑ ڈالے، ہلاکتوں کی تعداد 748 ہو گئی

کراچی : کراچی میں پڑنے والی قیامت کی گرمی نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ گرمی سے بے حال شہریوں سے ہسپتال بھرے پڑے ہیں۔ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں علاج کے لئے آنے والوں کے لئے بستر بھی کم پڑ گئے۔ گرمی کے مارے شہریوں نے ہسپتال میں بھی سایہ دار جگہ […]