counter easy hit

کراچی

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی معطل ،10 گھنٹوں میں بحالی کا امکان

کراچی : کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن کیبل میں فنی خرابی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے،کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی بحال کرنے میں10گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ شہریوں کو اپنے روز مرہ معمولات میں ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے،شہر میں دن […]

کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں پر پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں پر پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں پر سندھ حکومت کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث 1300 سے زائد افراد کی ہلاکت پر سندھ حکومت کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جسے سماعت کے […]

متحدہ کے فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے : رابطہ کمیٹی

متحدہ کے فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے : رابطہ کمیٹی

کراچی : رابطہ کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ متحدہ کی افطار پارٹی کے دوران کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، رہنماؤں کا کہنا تھا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو رمضان میں فلاحی کاموں سے روکا جا رہا ہے۔ نائن زیرو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رہنما خالد مقبول صدیقی […]

بلدیہ ٹائون، چار دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

بلدیہ ٹائون، چار دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی : کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ، بلدیہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کر لیا۔ بلدیہ سعید آباد میں پولیس نے چار دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے چار کلو دھماکہ خیز مواد […]

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں گرمی سے ہلاکتوں کا اس طرح کا سانحہ اس سے قبل پیش نہیں آیا تاہم ہلاکتوں پر ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ گرمی سے ہلاکتوں اور شہر میں امن و امان سمیت مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں انھیں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کراچی سے ہلاکتوں کے معاملے […]

کراچی : گرمی، حبس نے مزید بائیس افراد کی جان نگل لی، ہلاکتوں کی تعداد 1229 ہو گئی

کراچی : گرمی، حبس نے مزید بائیس افراد کی جان نگل لی، ہلاکتوں کی تعداد 1229 ہو گئی

کراچی : شہر قائد میں موت کا عفریت مسلسل زندگیاں نگل رہا ہے، گرمی ، حبس ، گھٹن اور ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریض شہر کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں موت کی وادی میں اتر رہے ہیں ۔ گزشتہ دس روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ زیادہ تر اموات […]

چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر اور 2 افسران عہدوں سے مستعفی

چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر اور 2 افسران عہدوں سے مستعفی

کراچی : شدید گرمی میں بجلی کی طلب پوری نہ کرنے پر تنقید کی زد میں آئی ہوئی کے الیکٹرک کے چیئرمین تابش گوہر ،کراچی ہیڈ طحٰہ قدوسی اور ریجن فور کے سربراہ عمران کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ تابش گوہر تاحال عہدے پر کام کررہے ہیں۔ ذرائع […]

اب پورے کراچی میں لوڈشیڈنگ ہوگی ،ترجمان کے الیکٹرک

اب پورے کراچی میں لوڈشیڈنگ ہوگی ،ترجمان کے الیکٹرک

کراچی: کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اب پورے کراچی میں لوڈشیڈنگ ہوگی۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کینپ بند ہونے اور کچھ پاور پلانٹس پر گیس کی کمی سے پیداوار متاثر ہوئی جبکہ طلب بڑھی ہےاس لیے اب جہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی اب وہاں بھی بجلی بند کرینگے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا […]

کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث آج مزید 14 افراد دم توڑ گئے

کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث آج مزید 14 افراد دم توڑ گئے

کراچی : شہر قائد میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اورآج مزید 14 افراد گرمی کے باعث دم توڑ گئے۔ جناح اسپتال کی شعبہ حادثات کی انچارج ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ آج ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ 5 افراد دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ گرمی کی شدت […]

کراچی میں اموات پر پی ٹی آئی منگل سے وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دے گی

کراچی میں اموات پر پی ٹی آئی منگل سے وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دے گی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پرسندھ حکومت کی غفلت اور نااہلی کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق منگل سے پہلے مرحلے میں وزیر اعلی ہاؤس کراچی،دوسرے مرحلے میں پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے دھرنادیاجائے گا، سندھ کی قیادت اس […]

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی ضمانت منظور

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی ضمانت منظور

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں اپنی ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت کا کہنا تھا کہ ناقص تفتیش کی بنا پر عامر خان […]

بلاول بھٹو کا سول ہسپتال کراچی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

بلاول بھٹو کا سول ہسپتال کراچی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی میں شدید گرمی کے دوران ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کے لئے سول ہسپتال پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ بلاول بھٹو نے بعض مریضوں کے حوالے سے ڈاکٹرز […]

گرمی سے ہلاکتیں اور بجلی بحران، وزیراعظم اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

گرمی سے ہلاکتیں اور بجلی بحران، وزیراعظم اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی : وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں، بجلی کے بحران اور دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا۔ ان مسائل پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ وزیراعظم کو کراچی میں امن وامان کے حوالے سے […]

زمینوں پر قبضے کی رقم کا بڑا حصہ اعلیٰ سیاسی شخصیت کو دبئی بھیجا جاتا تھا: عاطف احمد

زمینوں پر قبضے کی رقم کا بڑا حصہ اعلیٰ سیاسی شخصیت کو دبئی بھیجا جاتا تھا: عاطف احمد

کراچی : گزشتہ روز کراچی کے علاقے ملیر سے گرفتار ہونے والے کے ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاطف احمد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں۔ ملزم نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ وہ کورنگی چکرا گوٹھ میں واقع ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج کی زمین کی چائنہ کٹنگ میں بھی ملوث ہے۔ اس […]

کراچی میں شدید گرمی سے ہلاکتوں میں اضافہ، 1203 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی میں شدید گرمی سے ہلاکتوں میں اضافہ، 1203 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : کراچی اور سندھ میں خوفناک گرمی نے قیامت مچا دی ہے۔ 20 جون سے شروع ہونے والا ہلاکتوں کا سلسلہ کسی طرح رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک گرمی کے باعث کراچی میں 1203 افراد جاں بحق ہو چکے […]

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی ذمے دار وفاقی حکومت بھی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی ذمے دار وفاقی حکومت بھی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ کراچی میں گرمی کی وجہ سے سیکڑوں اموات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کے ساتھ وفاق بھی ہے کیونکہ حکومت کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود توانائی بحران مزید بڑھ رہاہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک […]

چینی آبدوز کی کراچی آمد پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، انڈیا ٹوڈے کا انکشاف

چینی آبدوز کی کراچی آمد پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، انڈیا ٹوڈے کا انکشاف

کراچی : بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ساؤتھ بلاک میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب چین کی انتہائی جدید اور مہلک آبدوز بھارتی پانیوں سے گزر کر کراچی بندرگاہ پہنچی۔ جدید ہتھیاروں اور اینٹی شپ میزائلوں سے لیس آبدوز پر 60 سے زائد عملے کے اراکین موجود […]

حکومت سندھ کے خلاف مقدمہ درج کرانے عمران اسماعیل تھانہ سول لائن پہنچ گئے

حکومت سندھ کے خلاف مقدمہ درج کرانے عمران اسماعیل تھانہ سول لائن پہنچ گئے

کراچی : کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاکتوں کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل مقدمہ درج کرانے تھانے سول لائن پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کے ہمراہ خرم شیرزمان اور فیصل واڈا بھی تھانے میں موجود ہیں جب کہ اس موقع پر کراچی میں ہلاکتوں کے خلاف سندھ […]

تھیٹر اور ٹی وی کے لیے فرید خان کی خدمات قابل ستائش ہیں، انور مقصود

تھیٹر اور ٹی وی کے لیے فرید خان کی خدمات قابل ستائش ہیں، انور مقصود

کراچی : نامور مزاحیہ اداکار فرید خان کو جو ان دنوں کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں لطیف کپاڈیا میموریل ٹرسٹ کی جانب سے 5لاکھ روپے کا چیک پیش کیا گیا،معروف رائٹر اور کمپئیر انور مقصود نے انھیں چیک پیش کیا۔ ا نھوں نے کہا تھیٹر اور ٹیلی ویژن کے لیے فرید خان کی خدمات […]

کراچی : حساس اداروں کا محمد انور کے رشتہ دار کے گھر چھاپہ

کراچی : حساس اداروں کا محمد انور کے رشتہ دار کے گھر چھاپہ

کراچی : لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے بیان کے بعد حساس اداروں کا کراچی میں محمد انور کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر چھاپے کے دوران اہم دستاویزات اپنے ہمراہ لے گئے۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا انکشافات پر مبنی بیان سامنے آنے کے […]

سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

کراچی : سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتالوں میں غریب مریض بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں ، ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باوجود کئی سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں پنکھے کی سہولت تک دستیاب نہیں۔ ہسپتال میں اگر کوئی مریض ایمرجنسی کی صورت میں آئے تو اس کو طبی امداد […]