counter easy hit

کراچی

فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں، جاوید شیخ

فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں، جاوید شیخ

کراچی : نامور اداکار و ہدایتکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اداکارہ مناہل شاہ کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں لاہور اور کراچی کے فنکاروں کا میلہ لگ گیا، نامور اداکار جاوید شیخ، غلام محی الدین،اداکارہ مدیحہ […]

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی : گزشتہ رات کے بریک ڈاؤن کے بعد آج ایک بار پھر بریک ڈاؤن کے باعث شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا تاہم 2 گھنٹے کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہوناشروع ہو گئی۔ نیشنل گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے کی وجہ سے شہر کو ایک بار پھر بجلی کی […]

سندھ حکومت کا رینجرز اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع، نوٹیفیکیشن جاری

سندھ حکومت کا رینجرز اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعلی سندھ نے رینجرز کے […]

منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع

منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع

کراچی : برطانیہ میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے دیگر رہنمائوں طارق میر اور محمد انور کی بھی اکتوبر تک ضمانت میں توسیع کی گئی ہے۔ Post Views […]

رینجرز اختیارات میں توسیع، پی ٹی آئی سندھ اسمبلی میں قراردار لائیگی

رینجرز اختیارات میں توسیع، پی ٹی آئی سندھ اسمبلی میں قراردار لائیگی

کراچی : تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں رینجر ز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں قرار دار جمع کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتےہیں کہ رینجرزنےکراچی میں امن قائم کرنےمیں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ […]

کہانی فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، غلام محی الدین

کہانی فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، غلام محی الدین

کراچی : اداکار غلام محی الدین نے کہا کہ ایک عرصہ بعد ہدایت کار جمشید جان محمد کی فلم’’سوال سات کرروڑ ڈالر‘‘ کی فلم میں ایک بہترین کردار ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔ یہ فلم کہانی کے اعتبار سے ایک عمدہ فلم ثابت ہوگی ، فلم یا ٹی وی ڈرامے میں اچھی کہانیوں کا […]

چیف سلیکٹر نے بھی عمر اکمل کیخلاف محاذ کھول دیا

چیف سلیکٹر نے بھی عمر اکمل کیخلاف محاذ کھول دیا

کراچی : ہیڈ کوچ وقار یونس کے بعد چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بھی عمر اکمل کے خلاف محاذ کھول دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کیمپ میں رپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے بیٹسمین کو سری لنکا کے خلاف سیریز سے ڈراپ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے بعد […]

بن قاسم پاور پلانٹ میں فنی خرابی، کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پانی کی سپلائی بھی مکمل طور پر بند

بن قاسم پاور پلانٹ میں فنی خرابی، کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پانی کی سپلائی بھی مکمل طور پر بند

کراچی : شہر قائد کے باسی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ہونے والے بجلی کے بدترین بحران کے صدمے سے نکل نہیں پائے تھے کہ انہیں ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ بن قاسم پاور پلانٹس ٹرپ کر جانے کے باعث رات ساڑھے آٹھ بجے شہر کا نصف سے زائد علاقہ تاریکی میں ڈوب […]

صوبے کی مرضی کے بغیر رینجرز کو اختیارات نہیں دیئے جا سکتے: قائم علی شاہ

صوبے کی مرضی کے بغیر رینجرز کو اختیارات نہیں دیئے جا سکتے: قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے الازہر گارڈن میں منعقدہ تقریب میں سانحہ صفورا میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں میں معاوضے کے چیک تقسیم کئے۔ تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا چوہدری نثار کو فون، ایف آئی اے کے اضافی اختیارات صوبے پر حملہ ہے، قائم علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا چوہدری نثار کو فون، ایف آئی اے کے اضافی اختیارات صوبے پر حملہ ہے، قائم علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو ٹیلی کرکے صوبے میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو فون کیا جس میں سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج […]

کراچی: فائرنگ سے سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ سے سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک

کراچی: گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں سے10 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا، نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے سب انسپکٹر عمران […]

عید پر میری 3 فلموں کی نمائش ہو گی، نئی فلم بعد میں کرونگا، جاوید شیخ

عید پر میری 3 فلموں کی نمائش ہو گی، نئی فلم بعد میں کرونگا، جاوید شیخ

کراچی : معروف اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ وہ عید کے بعد اپنی نئی فلم شروع کر رہے ہیں‘ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں میں مصروفیات کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی ہے لیکن جلد فلم کا آغاز ہوگا۔ جاوید شیخ نے کہا اس سال عید پر میری تین فلمیں نمائش […]

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے تاہم حکومت کی اولین ترجیح امن و امان کی بحالی ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی میں تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن کی […]

کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: الطاف حسین

کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: الطاف حسین

کراچی : لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خواتین اور بزرگ کارکنوں کے اجلاس سے فون پر خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جس نے بھی عوام کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی اس رہنماء پر غداری کے الزامات لگائے گئے۔ باچا خان کو غدار کہا گیا۔ بلوچ رہنماؤں پر […]

متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے: رابطہ کمیٹی

متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے: رابطہ کمیٹی

کراچی : متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رینجرز کا بیان ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن ہونے کا اعتراف ہے، متحدہ کو قومی دھارے سے باہر دھکیلنے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، فاروق ستار کہتے ہیں کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ […]

ایم کیوایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے، ترجمان رینجرز

ایم کیوایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے، ترجمان رینجرز

کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے اسی لئے سیکٹر اور یونٹ انچارج گرفتار کئے جارہے ہیں۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ رینجرز کا آپریشن صرف جرائم پیشہ اور خطرناک ملزمان کے خلاف ہے کسی سیاسی، مذہبی یالسانی گروپوں کے خلاف […]

الطاف حسین کے بیان پر افسوس ہے، قائم علی شاہ

الطاف حسین کے بیان پر افسوس ہے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا فون آیا تھا لیکن وہ بہت جذباتی تھے اس لئے بات نہ ہوسکی تاہم ان کے بیان پر افسوس ہے۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ الطاف حسین کے ساتھ عزت کا […]

کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیزنہیں ،ریحام خان

کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیزنہیں ،ریحام خان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے. کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران ریحام خان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی ہلاکتوں پرسیاست کرنے نہیں انسانی ہمدردی کے لئے آئی ہیں، کراچی میں سیکڑوں لوگ گرمی سے […]

چائناکٹنگ میں ملوث کے ڈی اے افسرعاطف علی 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

چائناکٹنگ میں ملوث کے ڈی اے افسرعاطف علی 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے کے ڈی اے میں گریڈ 18 کے افسر عاطف کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں رینجرز نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 18 گریڈ کے افسر ملزم عاطف علی کو پیش کیا۔ اس موقع پررینجرز نے عدالت سے استدعا کی کہ […]

کراچی : سانحہ صفورا میں ملوث مزید 4 دہشت گرد گرفتار، سیکورٹی ذرائع

کراچی : سانحہ صفورا میں ملوث مزید 4 دہشت گرد گرفتار، سیکورٹی ذرائع

کراچی : سیکیورٹی اداروں کے حکام کے مطابق کراچی، حیدر آباد، کوٹری، جامشورو اور اطراف کے علاقوں میں حساس اداروں نے کارروائیاں کیں۔ کاررائیوں کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق چاروں دہشت گرد سانحہ سفورہ میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا […]

فردوس عاشق اعوان پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

فردوس عاشق اعوان پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

کراچی : فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر کے عہدے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹر ہیں اور جانتی ہیں کہ کونسی بیماری کا علاج سرجری سے ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کو ہومیو پیتھک گولیوں کی نہیں سرجری کی ضرورت ہے۔ Post Views […]

چند نااہل افراد نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو برباد کیا، سمیع اللہ

چند نااہل افراد نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو برباد کیا، سمیع اللہ

کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ چند نااہل افراد کے ٹولے نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو برباد کررکھا ہے۔ حکومت مداخلت کرکے ان افراد کو پی ایچ ایف سے باہر کرے ۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں سمیع اللہ نے کہا کہ پاکستان ہاکی کو […]