counter easy hit

کراچی

اداکار و میزبان ضیاء محی الدین 82 برس کے ہو گئے

اداکار و میزبان ضیاء محی الدین 82 برس کے ہو گئے

کراچی : آواز کا جادو چلانے والے معروف براڈ کاسٹر ضیا محی الدین نے 20 جون 1933 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ لندن کے رائل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس سے تھیٹر کی تربیت حاصل کی جس کے بعد مختلف اسٹیج ڈراموں میں کردار ادا کئے۔ 1960 میں پاکستان واپسی ہوئی اور پی آئی اے […]

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : بجلی کی طلب بڑھنے سے تکنیکی خرابیوں سے سسٹم جواب دے گیا، رمضان المبارک میں روزہ داروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں غیر اعلانیہ جبری لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی، ایک طرف گرمی کا زور شور، دوسری جانب ماہ صیام کے روزے، […]

ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ پر کریک ڈاؤن جاری، سابق ٹی ایم او ممتاز زرداری گرفتار

ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ پر کریک ڈاؤن جاری، سابق ٹی ایم او ممتاز زرداری گرفتار

کراچی : ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حرکت میں آ گئے ہیں۔ حساس اداروں نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے محمد علی شیخ کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ محمد علی شیخ سندھ کی […]

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر طویل با ت چیت ہوئی ہے۔ جس میں مجموعی سیاسی صورتحال، عالمی تبدیلیوں اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماوٴں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا […]

خواجہ آصف کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی سے واک آؤٹ

خواجہ آصف کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی سے واک آؤٹ

کراچی (جیوڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم اراکین نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف ہجرت کر کے آنے والوں کو ’جعلی مہاجر‘ کہنے پر ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین نے خواجہ آصف کے […]

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

کراچی : ماہ صیام کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اسلام آباد، لاہور ، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی : رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج کراچی میں ہوگا جب کہ […]

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

کراچی : آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر پی سی بی کا منتظر ہو گا، عجلت میں 6 ماہ کے لیے دیے گئے معاہدے جون کے اختتام میں ختم ہو جائیں گے۔ اس میں 31 کھلاڑیوں کو جگہ ملی، حیران کن طور پر بورڈ نے سابق کپتان شعیب ملک کو نظر انداز کر […]

ایم کیوایم کا خواجہ آصف سے’’جعلی مہاجر‘‘ کا لفظ کہنے پر معافی مانگنے تک احتجاج کا اعلان

ایم کیوایم کا خواجہ آصف سے’’جعلی مہاجر‘‘ کا لفظ کہنے پر معافی مانگنے تک احتجاج کا اعلان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے جالندھر اور لدھیانہ سےآنے والوں کو مہاجر اور دیگر کو ’’جعلی مہاجر‘‘ کہہ کر تحریک پاکستان اور دو قومی نظریے کی نفی کی ہے اس لئے جب تک وہ اپنے بیان پر شرمندگی کا اظہار […]

مظلوم عوام سے مل کر ملک کو امیروں سے آزاد کرائیں گے: الطاف حسین

مظلوم عوام سے مل کر ملک کو امیروں سے آزاد کرائیں گے: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اٹھانوے فیصد غریب و متوسط عوام پر دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے قبضہ کر رکھا ہے۔ متحدہ کے کارکنوں کو گرفتار کر کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں […]

سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ کو جاتا ہے، آصف زرداری

سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ کو جاتا ہے، آصف زرداری

کراچی : سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ سمیت سندھ پولیس اور آئی جی کو جاتا ہے۔ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کراچی میں 25ویں ایلیٹ فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران […]

ایم کیو ایم نے بجٹ پڑھے بغیر ہڑتال کی کال دی، شرجیل میمن

ایم کیو ایم نے بجٹ پڑھے بغیر ہڑتال کی کال دی، شرجیل میمن

کراچی : وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ تعجب ہے کہ ایم کیو ایم نے بجٹ کو پڑھے بغیر ہڑتال کی کال دی ہے۔ عوام اپنی مرضی سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار کھول سکتے ہیں، حکومت ان کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا […]

قومی مفاد، خود مختاری اورملکی وقار پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی، سربراہ پاک فوج

قومی مفاد، خود مختاری اورملکی وقار پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی، سربراہ پاک فوج

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام ممالک کے ساتھ امن سے رہناچاہتا ہے لیکن اس کے لئے قومی مفادات، خود مختاری اور وقار پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔ پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکی گئیں ٹوئٹس کے مطابق آرمی چیف […]

ایم کیوایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کرتے ہوئے کل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

ایم کیوایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کرتے ہوئے کل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی : ایم کیوایم نے صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا جس […]

غفار لہری اور مہران لہری کراچی میں اپنے استاد لہری کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

غفار لہری اور مہران لہری کراچی میں اپنے استاد لہری کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) معروف کامیڈین غفار لہری اور لہری کے بیٹے مہران لہری کراچی میں اپنے استاد لہری کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو دنیا سے رخصت ہوئے 3 سال گزر گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو دنیا سے رخصت ہوئے 3 سال گزر گئے

کراچی : دنیائے غزل کے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اس دنیا سے رخصت ہوئے تین سال ہوگئے آج اس عظیم گلوکار کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔ حکومت اور قوم نے اپنے اس لیجنڈ کی خدمات کو نظر کر دیا ہے اس کا اندازہ اس بات سے […]

وزیراعظم کے مخالف نہیں، الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں: الطاف حسین

وزیراعظم کے مخالف نہیں، الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں: الطاف حسین

کراچی : الطاف حسین نے لندن سے کراچی میں ٹیلیفونک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے بیان دیا کہ کراچی میں مکھی بھی مر جائے تو ہڑتال ہو جاتی ہے انہیں الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہئے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ جن صنعتکاروں اور […]

کراچی میں مکھی بھی مر جائے تو ہڑتال ہوتی ہے: نواز شریف

کراچی میں مکھی بھی مر جائے تو ہڑتال ہوتی ہے: نواز شریف

کراچی : وزیراعظم محمد نواز شریف کا کراچی میں وفاق ہائے صنعت و تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق ہے تاہم کراچی میں آئے روز ہڑتالیں شروع ہو جاتی ہیں جو نہیں ہونی چاہیں۔ کراچی میں ہڑتالیں کم ہونگی تو ملک ترقی کرے گا۔ کراچی میں […]

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 25 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 25 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو 25 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیا۔ پولیس نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو نائن زیرو سے گرفتار افراد کو پناہ دینے کے کیس میں […]

دکھوں سے آگاہ ہیں، پارٹی قیادت جلد بلوچستان جائے گی، آصف زرداری

دکھوں سے آگاہ ہیں، پارٹی قیادت جلد بلوچستان جائے گی، آصف زرداری

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات علی مددجتک نے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی صورت حال اور تنظیمی معاملات پر بریفنگ دی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک […]

انقلاب کی باتیں کرنے والے اسکا معنی بھی نہیں جانتے: الطاف حسین

انقلاب کی باتیں کرنے والے اسکا معنی بھی نہیں جانتے: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ انقلاب انقلاب کی باتیں کرنے والوں نے ایک تھپڑ تک نہیں کھایا اور ملک میں فرانس جیسا انقلاب لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ ان کے خلاف جہاں بھی مقدمہ دائر ہوا وہ اسکا سامنا کریں گے۔ ان […]

کراچی میں غیر قانونی رقم لیاری گینگ وار اور اعلیٰ شخصیات میں تقسیم کی جاتی ہے، رینجرز

کراچی میں غیر قانونی رقم لیاری گینگ وار اور اعلیٰ شخصیات میں تقسیم کی جاتی ہے، رینجرز

کراچی: رینجرزنے سندھ کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ جاری کردی ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بریفنگ میں کہا گیا ہےکہ کراچی میں غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی گئی کروڑوں روپے ماہانہ کی رقم لیاری گینگ وار اور مختلف دھڑوں سمیت صوبے […]