سندھ اسمبلی ، پرائیویٹ ممبرز ڈے ، رینجرز اختیارات میں توسیع کی قرار داد آج بھی ایجنڈے پر نہیں
رینجرز اختیارات میں توسیع پر سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے تاہم اس بات کا امکان ہے کہ وزیر اعظم کی وطن واپسی پر اس کا حل نکال لیا جائے گا کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں پرائیویٹ ممبرز ڈے کی وجہ سے رینجرز اختیارات میں توسیع کی قرار داد آج بھی ایجنڈے پر نہیں […]








