سندھ اسمبلی، فنکشنل لیگ ، ن لیگ اور تحریک انصاف کا احتجاج کے بعد واک آؤٹ
سندھ اسمبلی میں آج پھر گرما گرمی، ایوان بن گیا مچھلی منڈی ، اسپیکر آغا سراج درانی نے شہریار مہر کا مائیک بند کر دیا، پرائیویٹ ممبرز ڈے کی وجہ سے رینجرز اختیارات میں توسیع کی قرار داد آج بھی ایجنڈے میں شامل نہ ہو سکی کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی اجلاس میں نقطہ اعتراض […]








