counter easy hit

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے،کئی شہروں میں احتجاج

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے اندرون سندھ کئی شہروں میں احتجاج

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے اندرون سندھ کئی شہروں میں احتجاج

رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ ہونے کے خلاف شہر شہر احتجاج کی صدا بلند ہونے لگی ۔ سکھر ، جیکب آباد سمیت سندھ بھر میں رینجرز کے حق میں ریلیاں نکالی گئی۔ سکھر: (یس اُردو) رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کرنے کے خلاف سندھ بھر میں ریلیاں نکالی گئیں ۔ سکھرمیں رینجرز کی […]