سندھ ہائی کورٹ، ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست دائر
درخواست میں ایان علی نے یہ موقف اختیار کیا کہ میری ضمانت ہو چکی ہے میرا نام ای سی ایل میں ہے ، ای سی ایل میں نام ڈالنا قانون کی خلاف ورزی ہے کراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ میں سپر ماڈل ایان علی نے ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے خلاف […]








