رینجرز اختیارات میں توسیع کا معاملہ پھر حل نہ ہوسکا
پیپلز پارٹی کی جانب سے آج کے اجلاس میں پھر قرار داد پیش نہ کرنے کا فیصلہ ، اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کا فیصلہ کراچی (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کی موجودگی میں توسیع کا معاملہ آج بھی حل نہ ہوسکا ، حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آج کے اجلاس میں […]








