counter easy hit

سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 13 دہشت گرد ہلاک

آواران میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 13 دہشت گرد ہلاک

آواران میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 13 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکورٹی فورسز نے امن دشمنوں کے خلاف کارروائی کی تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے […]