‘اپوزیشن نے موقع گنوا دیا، کل بھی قرارداد پیش نہیں کی جا سکے گی’
سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو کہتے ہیں اپوزیشن نے موقع گنوا دیا۔ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد کل بھی اسمبلی میں نہیں لائی جا سکے گی۔ رینجرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ اختیارات ختم ہوئے دس روز گزر چکے لیکن کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا۔ کراچی: (یس اُردو) پریس […]








