ہمدرد یونیورسٹی میں پولیس کی مشقیں ،خوف سے طالبہ بیہوش
کراچی ………پولیس کے اسپیشل یونٹ نے ہمدرد یونیورسٹی کے طلبا کو دہشت گردی سے بچنے کے گر سکھائے۔ تربیت کے دوران فائرنگ کی آواز سے ایک طالبہ بیہوش ہوگئی،جس کو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی ۔ کراچی کی مختلف جامعات میں پولیس کے اسپیشل سیکورٹی یونٹ نے طلبا کو دہشت گردی سے نمٹنے کے […]








