counter easy hit

کراچی: سبزی منڈی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، دو دہشتگرد ہلاک

 killing two terrorists

killing two terrorists

کراچی…….کراچی میں سُپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سُپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلے میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ایس ایس پی راؤ انوار کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔