counter easy hit

لیاری میں قانون نافذکرنے والے ادارے کی کارروائی ، اسلحہ برآمد

Lyari, Karachi

Lyari, Karachi

کراچی …….کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذکرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پہلے سےگرفتار ملزم کی نشاندہی پر لیاری میں دبئی چوک اور اطراف کے علاقوں میں کھدائی کرکے مختلف اقسام کا بھاری اسلحہ برآمد کرالیا گیا۔آپریشن کے دوران علاقے کی ناکہ بندی بھی کی گئی تھی ۔