سیلفی کا جنون49جانیں لے چکا،ہلاکتوں میں پاکستان10ویں نمبر پر
کراچی… رفیق مانگٹ…سوشل میڈیا پر اشاعت کےلئے خوبصورت یا پرخطر مقامات پر اپنی تصویر لینے یا سیلفی بنانے کے جنون نے اب تک 49افراد کو موت کی گہری نیند سلادیا۔ اب تک سیلفی لینے کے دوران36مرد اور13خواتین موت کے گلے جا لگیں۔سیلفی سے متعلقہ ہلاکتوں میں پاکستان دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔ امریکی نشریاتی […]








