counter easy hit

سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت بھیجنےکے خلاف درخواست کی سماعت

Safoora tragedy case

Safoora tragedy case

کراچی ……..سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت بھیجنےکے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سماعت 23فروری تک ملتوی کرد ی ۔
عدالت نے وفاق رینجرز،سندھ حکومت ودیگر سے تحریری دلائل طلب کرلیےملزم نعیم ساجد کے وکیل نے درخواست میں موقف اختیار کہا کہ کہ تحفظ پاکستان ایکٹ کی دفعہ17اے کے تحت ٹرائل کورٹ کی اجازت کے بغیر مقدمہ فوجی عدالت نہیں بھیجا جاسکتا ۔سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک مقدمہ اے ٹی سی میں ہی سنا جائے،جبکہ ملزم حسین عمر کے وکیل آئندہ سماعت پر دلائل دینگے۔