پی آئی اے انتظامیہ کا ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز
کراچی…….پی آئی اے میں دھرنے کے بعد انتظامیہ نے ملازمین کےخلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے600سے زیادہ ملازمین کوشوکاز نوٹسز جاری کردیے جبکہ11ڈیلی ویجز ملازمین کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔ مختلف شعبہ جات میں بھی بڑے پیمانے پر تبادلے کردیے گئے، شوکاز نوٹسز پانے والے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے […]








