کراچی:کریم آباد میں اپوا گرلز کالج کے قریب دستی بم سے حملہ
کراچی…..کراچی کے علاقے کریم آباد میں اپوا گرلز کالج کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق دستی بم کریم آباد فلائی اوور سے پھینکا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رینجرز اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر […]








