counter easy hit

کراچی

ایم کیو ایم کے دفاتر کو توڑا جا سکتا ہے، مینڈیٹ کو نہیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم کے دفاتر کو توڑا جا سکتا ہے، مینڈیٹ کو نہیں، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہ جوڑنے آئے ہیں تو پھر انہیں ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانی چاہیے تھی۔ اگر حکومت نے ایک سے زیادہ ایم کیو ایم بنانی ہے تو خواب پورا کر لیں۔ ایم کیو ایم کے […]

15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے، خورشید شاہ

15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے، خورشید شاہ

خیرپور(نمائندہ یس نیوز)خیر پور  میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے، جس سے ملکی معیشت کو نقصان ہورہا ہے، طاہرالقادری کے پیش کردہ دستاویزات بالکل درست ہیں، اگر کوئی انہیں غلط کہتا ہے تو سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کرے۔ ہم نے بھی […]

شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگے تھے، مولا بخش چانڈیو

شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگے تھے، مولا بخش چانڈیو

خیرپور: (نمائندہ یس نیوز)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ملک کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے لیکن نواز شریف اور شہباز شریف دو دن کے لیے جیل گئے تو رونے لگے تھے۔ خیرپور میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران مشیراطلاعات سندھ نے کہا کہ کچھ بےوقوف لوگ کہتے […]

سندھ میں 7 ہزار سے زائد مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل

سندھ میں 7 ہزار سے زائد مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل

کراچی: (نمائندہ یس نیوز)سندھ کے مختلف شہروں میں 7 ہزار 724 مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جس سے ان مدارس کی نگرانی میں مدد ملے گی۔ اسپیشل برانچ سندھ  کے مطابق ملک بھر میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر سندھ  بھر میں 7 ہزار 724 دینی مدارس کی جیو […]

کراچی میں پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعث مختلف علاقوں میں گیس بند

کراچی میں پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعث مختلف علاقوں میں گیس بند

کراچی: (نمائندہ یس نیوز)گرین اور اورنج لائن منصوبوں کی راہ میں آنے والی پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعثٖ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے سائٹ ایریا، نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، بفرزون اور یو پی موڑ سمیت اطراف کے علاقوں میں صبح 6 بجے سے […]

پاکستان میں بڑے فوٹوگرافی مقابلے ’’وکی پیڈیا لووز مونومنٹس ‘‘کا آغاز

پاکستان میں بڑے فوٹوگرافی مقابلے ’’وکی پیڈیا لووز مونومنٹس ‘‘کا آغاز

کراچی (نمائندہ یس نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فوٹوگرافی کے مقابلے ‘وکی لووز مونومنٹس’ کا یکم ستمبر 2016 سے پاکستان میں آغاز ہوگیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی وکی پیڈیا فاﺅنڈیشن کے سالانہ مقابلے کا مقصد دنیا کے ثقافتی مقامات کو دنیا کے سامنے لانا اور انہیں فروغ دینا ہے۔ اس مقابلے میں ہر […]

کراچی کی خبریں 1/9/2016

کراچی کی خبریں 1/9/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی وزیراعظم جان کیری کی جانب سے دورہ ¿ بھارت کے دوران پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف دوسرے ممالک کی کوششوں میں شمولیت کا مطالبہ اور پٹھانکوٹ حملے کے حوالے سے بھارتی مو ¿قف کی تائید کو پاکستان کے مثبت رویئے کے باجود پاک امریکہ تعلقات کو کشیدگی کی انتہا ءپر لیجانے کی […]

ملک میں قیام امن کیلئے اہل مدارس مکمل تعاون کرتے ہیں، مفتی محمد نعیم

ملک میں قیام امن کیلئے اہل مدارس مکمل تعاون کرتے ہیں، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ ملک میں قیام امن کیلئے اہل مدارس مکمل تعاون کرتے ہیں ،مدارس کی رجسٹریشن سے نہ پہلے انکار کیا اور نہ اب کریں گے بلکہ یہ تو ہمارا اپنا مطالبہ ہے، وفاقی حکومت کے ساتھ معاملات طے ہونے کے باوجود صوبائی سطح پر […]

مہاجر قوم متحدہ قائد کو اپنا رہنما نہیں سمجھتی،مصطفیٰ کمال

مہاجر قوم متحدہ قائد کو اپنا رہنما نہیں سمجھتی،مصطفیٰ کمال

کراچی(نمائندہ یس نیوز)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی:مہاجر قوم متحدہ قائد کو اپنا رہنما نہیں سمجھتی ایم کیو ایم اور الطاف حسین سے متعلقہ چیزیں لوگ خود گرائیں گے۔الطاف حسین نے مہاجر قوم کے ساتھ جو کیا ہے اس کیلئے مہاجر […]

رینجرز کا شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپہ، 5افراد گرفتار ، ملیر اور دیگر علاقوں میں متعدد دفاتر سیل

رینجرز کا شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپہ، 5افراد گرفتار ، ملیر اور دیگر علاقوں میں متعدد دفاتر سیل

کراچی (یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک ) قانون نافذ کرنے واالے اداروں نے شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپے کے دوران پانچ افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔  نیو نیوز کے مطابق رینجرز نے شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپہ مارا اور […]

فیصل واڈا پر حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے :عمران خان

فیصل واڈا پر حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے :عمران خان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ فیصل واڈاپر حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے،ان پر ایسے وقت میں حملہ کیا جب وہ نیب میں پاناما لیکس کے شواہد جمع کرا کے واپس آ رہے تھے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے فیصل واڈا سے […]

بابر غوری نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر الطاف سے معافی مانگ لی , کال ریڈنگ لیک ہوگئی

بابر غوری نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر الطاف سے معافی مانگ لی , کال ریڈنگ لیک ہوگئی

لندن (یس اردو ویب ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنماء بابر غوری نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے کے بعد متحدہ قائد الطاف حسین سے معافی مانگ لی ہے جس کی بابر غوری نے تردید کی تاہم اب اس کی ریکارڈنگ سامنے آگئی ہے جس میں معذرت کرتے ہوئے بابرغوری کو پاکستان مخالف نعرے لگاتے […]

کراچی میں غیر قانونی دفاتر گراکر کیا ثابت کیا جارہا ہے،کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے: ڈاکٹر عارف علوی

کراچی میں غیر قانونی دفاتر گراکر کیا ثابت کیا جارہا ہے،کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے: ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(یس اردومانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،دفاتر گرا کرکیا ثابت کیا جارہا ہے۔ سماءنیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار […]

کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی ڈاکٹر جنید علی شاہ کو مبارکباد

کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی ڈاکٹر جنید علی شاہ کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان، جنرل سیکریٹری محمد اجمل، میڈیا کوارڈینٹر محمد ارشد، اعجاز احمد، عظمت اللہ خان اور دیگر نے ڈاکٹر جنید علی شاہ کو کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ اُمید ظاہر […]

کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کا دوبارہ آغاز باسکٹ بال سے ہو گا

کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کا دوبارہ آغاز باسکٹ بال سے ہو گا

کراچی : کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن تعاون محکمہ کھیل حکومت سندھ کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول میں باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آج صبح منگل کو 11 بجے PECHS گرلز کالج میں ہونگا باسکٹ بال ٹورنامنٹ سے آغاز ہو گا ٹورنامنٹ کا افتتاح PECHS کالج کی پرنسپل پروفیسر قدسیہ فادری […]

ٰایڈیشنل کمشنر روبینہ آصف نے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

ٰایڈیشنل کمشنر روبینہ آصف نے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت میں ایک رنگا رنگ تقریب میں فتتاح کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر کراچی محترمہ روبینہ آصف نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں جہاں صحت مند زندگی کے لئے […]

شہری لائسنس یافتہ اسلحہ اپنے دفاع میں استعمال کریں، آئی جی سندھ

شہری لائسنس یافتہ اسلحہ اپنے دفاع میں استعمال کریں، آئی جی سندھ

کراچی(نیوزلائن)آئی جی سندھ اللہ ڈینو خواجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی گاڑی پر حملے میں شہری تعاون کرتے تو ملزم فرار نہیں ہوسکتے تھے۔شہریوں کے پاس لائسنس یافتہ اسلحہ گھر میں سجانے کے لیے نہیں ہے،اپنے دفاع میں استعمال کریں ۔کراچی سینٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کے دوران آئی جی سندھ اے […]

رینجرز کے اختیارات کا کوئی ایشو نہیں، مراد علی شاہ

رینجرز کے اختیارات کا کوئی ایشو نہیں، مراد علی شاہ

سیہون شریف(یس ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا تھا کہ رینجرزکیاختیارات کا کوئی ایشو نہیں رینجرزکو اختیارات دے دیئے گئے ہیں، وفاق کو سمری نہیں خط بھیجا ہے جس کا کوئی تحریری یا زبانی جواب نہیں ملاتفصیلات کیمطابق رینجرزاختیارات پروفاق اورسندھ ایک بارپھرلفظی جنگ شروع ہوگئی ہے۔سیہون شریف میں میڈیا سیبات چیت کرتے ہوئے وزیر […]

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے کارکنوں سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) لیاقت آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران 2 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع […]

کامیابی تب ہو گی جب سویلین ادارے امن و امان سنبھالیں گے: مراد علی شاہ

کامیابی تب ہو گی جب سویلین ادارے امن و امان سنبھالیں گے: مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں کہ رینجرز اختیارات کا معاملہ سنگین مسئلہ نہیں ہے، ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنائی جائیں گی، مراد علی شاہ نے حکومت کی کامیابی سویلین اداروں کے امن کی ذمہ داری سنبھالنے سے مشروط کر دی۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے […]

کراچی: ڈاکو کو بدترین تشدد کے بعد نالے میں پھینکنے کا واقعہ، ملزم گرفتار

کراچی: ڈاکو کو بدترین تشدد کے بعد نالے میں پھینکنے کا واقعہ، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکو کو بدترین تشدد کے بعد گندے نالے میں پھینکنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم کے بیان کی ویڈیویس اُردو نے حاصل کر لی ہے ۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کی سڑکوں پر انسانیت کا قتل ۔ اکیس جولائی کو کورنگی میں ڈاکو سلیم بنگالی کو […]

قائم علی شاہ نے اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

قائم علی شاہ نے اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، قائم علی شاہ کو سینیٹر منتخب کروایا جائیگا۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]