counter easy hit

کراچی

سندھ میں انتہائی طویل دیوار کس نے اور کیوں بنائی؟

سندھ میں انتہائی طویل دیوار کس نے اور کیوں بنائی؟

جام شورو(یس نیوز ڈیسک) دیوار چین دیکھنے کیلئے دنیا بھر کے سیاح چین کا رخ کرتے ہیں لیکن اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو چین جانے کی ہرگز ضرورت نہیں کیونکہ آپ یہ عجوبہ اپنے ملک کے اندر ہی دیکھ سکتے ہیں حیرت کی بات ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت کو معلوم نہیں کہ […]

سکھر میں قربانی کے بیل نے مالک کو ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا

سکھر میں قربانی کے بیل نے مالک کو ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا

سکھر (یس نیوز ڈیسک)سکھر میں قربانی کے بیل کی ٹکر سے مالک جاں بحق ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سکھر کے علاقے صالح پٹ میں ایک شخص قربانی کا جانور لینے کیلئے بکرا منڈی گیا جہاں سے اس نے ایک بیل خرید ا ٗجب بیل کو گھر لے جانے کیلئے گاڑی میں چڑھا […]

این آراو زندگی کی بڑی غلطی تھی، پرویزمشرف

این آراو زندگی کی بڑی غلطی تھی، پرویزمشرف

لندن: (یس نیوز ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ این آراوزندگی کی بڑی غلطی تھی، نائن الیون کے بعد پاکستان تنہا افغانستان پرحملے کی مخالفت نہیں کرسکتا تھا، امریکاکاساتھ دیناوقت کی ضرورت تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہاکہ نائن الیون کے بعددنیامیں صورت حال یکسرتبدیل ہوچکی تھی۔ افغانستان پرحملے کیلیے پاکستان […]

کراچی:مویشی منڈی میں 4نوسر باز خواتین نے بیو پاری سے 60ہزار روپے لوٹ لیے

کراچی (یس نیوز ڈیسک )شہر قائد کی مویشی منڈی میں 4 نوسر باز خواتین نے بیو پاری کو لوٹ لیا تاہم خواتین کو پکڑ لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مویشی منڈی میں خاتون نے بھیک مانگنے کے بہانے بیو پاری کے 60ہزار روپے نکال لیے اور دیگر 3خواتین کے ساتھ فرار ہونے لگی […]

متحدہ رہنما جاوید کاظمی کو رہا کر دیا گیا

کراچی (یس نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کو رہا کر دیا گیا ۔ ایکسپریس نیو زکے مطابق حساس اداروں نے ایم کیو ایم کے رہنما جاوید کاظمی کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا ۔ حساس اداروں نے جاوید کاظمی کو 9ستمبر کے روز گلستان جوہر میں واقع […]

کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آ گئی

کراچی (یس نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آ گئی ہے جس کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرتا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نور خان منی ایکسچینج کمپنی میں گارڈ کے طور پر بھرتی ہوا اور منی ایکسچینج کمپنی سے 12 کروڑ سے زائد کی غیر […]

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شیئرز کے خریدار حاوی رہے اور انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 85 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق گزشتہ دو ٹریڈنگ سیشن میں مارکیٹ میں 700 سے زائد پوائنٹس کی بہتری رکارڈ کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے […]

حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی

حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی

کراچی (یس ڈیسک) سرتوڑ کوششوں کے باوجود حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی۔ مالی سال 16-2015 میں مالیاتی خسارہ 4 اعشاریہ 6 فیصد زائد رہا، جبکہ حکومت کی جانب سے ہدف 4 اعشاریہ 3 فیصد رکھا گیا تھا۔ گذشتہ مالی سال پی ایس ڈی پی کے لئے 700 […]

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو کا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو کا اضافہ

کراچی (یس ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے صرف آٹھ روز کے دوران اس کی قیمت 25 روپے فی کلو بڑھی گئی۔ گھریلوں استعمال کے سیلنڈر پر 60 روپے جبکہ صنعتی استمال کا سیلنڈر 230 روپے کلو مہنگا ہو چکا ہے۔ اس طرح کراچی میں ایل پی جی […]

کپاس کی پیداوار ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا امکان

کپاس کی پیداوار ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا امکان

کراچی (یس ڈیسک) کپاس کی پیداوار اپنے ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا خدشہ ہے۔ کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے مطابق رواں برس کپاس کی پیداور 1 کروڑ 12 لاکھ بیلز رہے گی۔ رواں برس بھی کپاس کی پیداوار اپنے اہداف حاصل نہیں کرپائے گی۔ کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے مطابق کپاس اپنے ہدف 1 کروڑ […]

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

کراچی (یس ڈیسک) مالی مشکلات کی شکار اسٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومت امداد کی منتظر رہتی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈزجاری ہونے کے بعد آج ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہوں کے مد میں 76 کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے۔ دوسری […]

متحدہ نے عید الاضحی پر کھالیں اکٹھی نہ کرنے کا اعلان کر دیا

متحدہ نے عید الاضحی پر کھالیں اکٹھی نہ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (یس ڈیسک) رابطہ کمیٹی کے رہنما کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پھٹ پڑے۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ متحدہ کے رضاکاروں پر کھالیں چھیننے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ اس سال عیدالاضحی پر کھالیں اکٹھی نہیں کریں گے۔ فاروق ستار نے شہریوں سے قربانی کی کھالیں متحدہ کے بجائے دیگر فلاحی اداروں […]

کراچی: کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس نے گلشن اقبال سے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کر کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق کراچی گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ملزمان کے قبضے سے […]

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر گرین پیس ایجوکیشنل سسٹم کے تحت تقریب کا انعقاد

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر گرین پیس ایجوکیشنل سسٹم کے تحت تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر سلیمان احمد عثمانی نے کہاکہ قائد اعظم محمد علی جناح کا برصغیر کے مسلمانوں پر عظیم احسان ہے کہ یہاں بسنے والے مسلمانوں کو متحد کرکے ایک آزاد ریاست کا قیام عمل میں لائے ،یہ قائد کی ذہانت اور جدوجہد کا ثمر ہے کہ دنیا کے نقشے میں […]

کراچی : پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کراچی : پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کراچی (یس ڈیسک) پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔ کراچی کا حلقہ پی ایس 127 ملیر، سعود آباد، جناح اسکوائر، ماڈل کالونی اور کھوکھرا پارسمیت دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔ 2001 میں بننے والے حلقے سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبداللہ […]

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

عمیر علی خان  قائد اعظم یونیورسٹی آف انجینئرنگ، نوابشاہ کے کمپیوٹر سسٹمز انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ان کی آپ بیتی ان کی زبانی سنیے مجھے حال ہی میں یورپین ریسرچ کنسورشیم فار انفارمیٹکس اینڈ میتھمیٹکس (ای آر سی آئی ایم) کی جانب سے جرمنی میں فیلوشپ پیش کی گئی ہے۔ اپنے میزبان […]

نائن زیرومیں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا معاملہ؛ پولیس کوترمیمی چالان جمع کرانے کا حکم

نائن زیرومیں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا معاملہ؛ پولیس کوترمیمی چالان جمع کرانے کا حکم

کراچی: (یس نیوز نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اوراطراف کے علاقوں میں دہشتگردوں اورمطلوب ملزمان کو پناہ دینے سے متعلق کیس میں ترمیمی چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیوایم […]

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

کراچی (یس ویب ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ اورصدر میں ریگل چوک پر بینرز آویزاں کئے گئے فوٹو: ایکسپریس کراچی: نامعلوم افراد نے سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ”جو قائد تحریک کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے” کے بینرز لگا دیئے جب کہ صدر کے علاقے ریگل چوک پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنما […]

‘ذوالفقار علی بھٹو بیمار اور استعفیٰ دینے والے تھے’

‘ذوالفقار علی بھٹو بیمار اور استعفیٰ دینے والے تھے’

لاہور: سال 2016 میں حکومت نے عوام کے منفی ردعمل سے بچنے ککیلئے نواز شریف کی بیماری کے بارے میں زیادہ تفصیلات ظاہر نہ کرنے کی ایک کوشش کی۔  اسی طرح 42 برس قبل بھی، جبکہ معلومات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنا نسبتاً آسان تھا، ایک قابل اعتماد ڈاکٹر نے کئی ماہ تک ایک پاکستانی وزیراعظم […]

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

ہر سالاکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ جانب سے دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ ان شہروں کا انتخاب غذائی لاگت، ایندھن کی لاگت اور تنخواہوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ جریدے کے مطابق 2015 کا موازنہ کسی اور برس سے نہیں کیا جاسکتا کیونکہ کچھ ممالک میں اجناس کی […]

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ 5.46ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔ سال 2014 کے مقابلے میں سال 2015 کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی مجموعی مالیت میں ایک ارب 86کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سب […]

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کی مدد کریں، حافظ بلال رمضان

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کی مدد کریں، حافظ بلال رمضان

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی یوتھ ونگ کراچی کے صدر حافظ بلال رمضان نے کہا ہے کہ سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے عوام قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں۔ الخدمت گذشتہ کئی برس سے غریب اور ناداروں کی خدمت کرتی آئی ہیں الخدمت کا مشن دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ ان خیالات کا […]