counter easy hit

کراچی

قندیل بلوچ کے بھائی کو کڑی سزا دے کر مثال قائم کرنی چاہئے: بختاور بھٹو

قندیل بلوچ کے بھائی کو کڑی سزا دے کر مثال قائم کرنی چاہئے: بختاور بھٹو

بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کا کوئی جواز نہیں بنتا، قندیل بلوچ کے بھائی کو نشان عبرت بنا دیا جائے۔ کراچی: (یس اُردو) قندیل بلوچ کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو […]

وزیر داخلہ سندھ کیخلاف پریس کانفرنس، بابو سرور کو پولیس نے طلب کر لیا

وزیر داخلہ سندھ کیخلاف پریس کانفرنس، بابو سرور کو پولیس نے طلب کر لیا

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے خلاف پریس کانفرنس کرنے والے بابو سرور سیال کو بیان ریکارڈ کرانے پولیس نے طلب کر لیا۔ بابو سرور سیال سے اویس شاہ کے اغواء کے متعلق شواہد اکھٹے کئے جائیں گے۔ کراچی: (یس اُردو) لاڑکانہ میں سہیل انور سیال کے خلاف پریس کانفرنس کرنے والے بابو سرور […]

کراچی :اورنگی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کر دیا گیا

کراچی :اورنگی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کر دیا گیا

خاتون کو بیٹے اور بھتیجے نے گولیاں ماریں ، پولیس نے ملزموں کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے کراچی (یس اُردو ) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں غیرت کے نام پر خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ۔ اورنگی ٹائون نمبر چار میں ایک خاتون نسرین کو […]

ایدھی کی تعزیت کیلئے آنیوالوں کا تانتا، خٹک کا فاؤنڈیشن کو اراضی دینے کا اعلان

ایدھی کی تعزیت کیلئے آنیوالوں کا تانتا، خٹک کا فاؤنڈیشن کو اراضی دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عبد الستار ایدھی کے گھر گئے تو تعزیت کرنے تھے مگر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی حکومت کا خوب دُکھڑا رویا۔ قائم علی شاہ اور پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ دونوں کے صوبے حق سے محروم ہیں لیکن وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ کراچی: (یس اُردو) […]

کراچی :سمندر میں نہانے ، ون وہیلنگ کے الزام میں گرفتار افراد رہا

کراچی :سمندر میں نہانے ، ون وہیلنگ کے الزام میں گرفتار افراد رہا

تمام گرفتار افراد کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ، بنک بند ہونے کی وجہ سے تمام افراد کی شخصی ضمانت منظور کی گئی کراچی (یس اُردو ) کراچی کی عدالت نے سمندر میں نہانے اور ون وہیلنگ کے الزام میں گرفتار 50 سے زائد افراد کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا […]

کراچی :اورنگی میں سرچ آپریشن ، 11 غیر ملکیوں سمیت 22 گرفتار

کراچی :اورنگی میں سرچ آپریشن ، 11 غیر ملکیوں سمیت 22 گرفتار

گرفتار کئے جانے والے افراد میں سے بیشتر کا تعلق افغانستان سے ہے ، ملزموں کو اورنگی کے مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچ کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 11 غیر ملکیوں سمیت 22 ملزمان گرفتارکرلیا ۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے […]

کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

چوبیس گھنٹے سے مطلع ابرآلود ، محکمہ موسمیات نے شہر میں تیز ہوا چلنے اور اندرون سندھ موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے کراچی (یس اُردو) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع ابرآلود ہے ۔ شہر کے بعض علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق شہر […]

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: منگھو پیر میں پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں ناردرن بائی پاس پر پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔ کراچی: (یس اُردو) منگھو پیر میں ناردرن بائی پاس کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس […]

کراچی :خوشگوار موسم میں شہری لطف اندوز ہونے ساحل سمندر پر پہنچ گئے

کراچی :خوشگوار موسم میں شہری لطف اندوز ہونے ساحل سمندر پر پہنچ گئے

سمندر کی لہروں سے کھیلتے ہوئے افراد نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ سیاہ بادلوں کے نیچے فالودہ کھا کر لطف اٹھایا کراچی (یس اُردو ) نئے کپڑے ، کھانے اور ملنا ملانا ، عید کا یہی دستور ہے پرانا ، لیکن اب کے برس اس میں ترکہ ہے موسم کی رعنائی کا جس کا مزہ […]

فطرہ اور زکوٰۃ کی جبری وصولی میں 90 فیصد کمی آئی ہے: صدر کراچی اتحاد

فطرہ اور زکوٰۃ کی جبری وصولی میں 90 فیصد کمی آئی ہے: صدر کراچی اتحاد

ماہ رمضان کے آغاز سے ہی کراچی میں فطرہ اور زکوٰۃ کی زبرسدتی وصولی تاجر برادری کے لئے ایک مسئلہ بن چکی تھی، تاہم گزشتہ دو برس سے ان واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے اور تاجر برداری قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی سے خوش نظر آتی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد […]

ایف بی آر بیرون ملک موجود پیسہ واپس لانے کے لیے سرگرم

ایف بی آر بیرون ملک موجود پیسہ واپس لانے کے لیے سرگرم

ذرائع کے مطابق سوئس حکام نے پیسہ واپس لانے کیلئے پاکستانی قوانین میں ترامیم تجویز کیں اور اپنی گائیڈ لائن بھی پیش کی کراچی (یس اُردو) ایف بی آر نے آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ واپس پاکستان لانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ایف بی آر آف شور کمپنیوں کا پیسہ ملک […]

ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کی عدالت میں باپ سے ملاقات

ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کی عدالت میں باپ سے ملاقات

عبداللہ چودھری اقبال کے لائے گئے کھلونوں سے کھیلتا رہا ، بچے کو خود سے مانوس کریں ، عدالت کی والد کو ہدایت کراچی (یس اُردو) ماں کی ممتا سے محروم ننھے عبداللہ کی عید ایدھی سینٹر میں ہی گذرے گی ، کراچی سٹی کورٹ میں عبداللہ کی اس کے والد سے دوسری ملاقات کرائی […]

وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہر حد تک جائیں گے: عمران خان

وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہر حد تک جائیں گے: عمران خان

میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمراں خان کا کہنا تھا سفارش، سیاسی بھرتیوں اور میرٹ پر عمل نہ ہونیکی وجہ سے پولیس کو تباہ کیا گیا ہے کراچی (یس اُردو) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے احتساب کے لیے ہر حد تک جائیں گے ، سفارش، سیاسی بھرتیوں اورمیرٹ […]

کراچی: تیسرے روز بھی بجلی مکمل بحال نہ ہو سکی، جگہ جگہ احتجاج

کراچی: تیسرے روز بھی بجلی مکمل بحال نہ ہو سکی، جگہ جگہ احتجاج

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد بجلی کی معطلی پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا، گرمی کی مشکل کو بجلی کی عدم فراہمی نے مشکل ترین کر دیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) بارش کے بعد تیسرے روز بھی بجلی کا انتظام معمول پر نہ آ سکا۔ شہر کے علاقے ابراہیم […]

شرمیلا کسی سرکاری عہدے کی اہل نہیں: نیب کراچی کا نیب ہیڈکوارٹرز کو خط

شرمیلا کسی سرکاری عہدے کی اہل نہیں: نیب کراچی کا نیب ہیڈکوارٹرز کو خط

3 جون کو نیب کراچی نے نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کو خط لکھا، خط میں شرمیلا فاروقی کی نااہلی واضح کی گئی۔ نیب کراچی کے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ شرمیلا فاروقی کسی بھی سرکاری عہدے کیلئے نااہل ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق، نیب کراچی نے چیئرمین سیکریٹریٹ کو لکھے […]

کراچی: برساتی نالوں کی صفائی نہ ہوئی، نکاسی آب میں شدید رکاوٹیں

کراچی: برساتی نالوں کی صفائی نہ ہوئی، نکاسی آب میں شدید رکاوٹیں

کراچی میں برساتی نالوں میں نکاسی آب میں روکاوٹ بننے والے کچرے کے ڈھیر اب تک ہٹائے نہیں گئے، ایسے میں اگر پھر بارش ہوئی تو خدشہ ہے کہ پانی نالوں سے متصل رہائشی علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد کے بڑے برساتی نالوں پر کچرے کے ڈھیر اس قدر […]

نیپرا نے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کر دی

نیپرا نے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کر دی

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں 8 پیسے فی یونٹ کمی بنتی ہے ، اس حوالے سے ورکنگ مکمل کی جائے کراچی (یس اُردو ) کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری ، نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کر دی ۔ کراچی میں […]

کراچی: شہریوں کی جیب تراش کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر دھلائی

کراچی: شہریوں کی جیب تراش کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر دھلائی

عید کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے ایسے میں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لئے جیب کترے بھی میدان میں آگئے ہیں کراچی (یس اُردو) کراچی کے مختلف بازاروں میں عید کی خریداری میں تیزی آتے ہی جیب تراش خواتین و مردوں کے گروہ سرگرم ہو گئے ۔ طارق روڈ بازار میں […]

سندھ ہائیکورٹ نے ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی

سندھ ہائیکورٹ نے ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی

معاملہ سپریم کورٹ میں ہے ، پہلے وہاں سے کوئی فیصلہ آجائے اس کے بعد سماعت کریں گے :عدالت کا جواب کراچی (یس اُردو) ایان علی کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ بند ہوگیا ، عدالت نے ماڈل گرل کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہونے کے باعث مسترد کردی ، ہر […]

پاکستان رینجرز نے ڈاکٹر عاصم اور وسیم اختر کی بیرون ملک روانگی کو چیلنج کر دیا

پاکستان رینجرز نے ڈاکٹر عاصم اور وسیم اختر کی بیرون ملک روانگی کو چیلنج کر دیا

وسیم اختر سنگین مقدمات میں ضمانت پر ہیں لیکن عدالت نے رینجرز کا موقف سنے بغیر وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی :رینجرز کراچی (یس اُردو ) پاکستان رینجرز نے ڈاکٹرعاصم اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات میں ملوث کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر کی بیرون ملک جانے کی اجازت […]

اویس شاہ اغوا ، امجد صابری قتل ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اویس شاہ اغوا ، امجد صابری قتل ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ ، گورنر ، ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ اور دیگر حکام بھی شریک ہوں گے کراچی (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں اویس شاہ کے اغواء اور امجد صابری کے قتل کی تحقیقات […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کو جلد بازیاب کرایا جائے :فاروق ستار

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کو جلد بازیاب کرایا جائے :فاروق ستار

وفاق اور صوبائی حکومت کی جانب سے ذمہ داریاں پوری نہ ہونے سے عوام اور ریاست کے درمیان فاصلوں میں اضافہ ہورہا ہے :جسٹس سجاد علی شاہ سے ملاقات میں گفتگو کراچی (یس اُردو ) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی […]