counter easy hit

کراچی

کراچی: طارق روڈ کے قریب سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی: طارق روڈ کے قریب سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر رینجرز اور پولیس نے سیاسی جماعت کے دفتر کا محاصرہ کر لیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعت اجازت کے بغیر تقریب کرنا چاہتی تھی۔ کراچی: (یس اُردو) طارق روڈ کے قریب سیاسی جماعت کے دفتر کا رینجرز اور پولیس نے محاصرہ کیا۔ پولیس کےمطابق سیاسی جماعت […]

کراچی میں دہشتگردی: سلیم بیلجئم، انیس، ڈاکٹر علی کا بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث

کراچی میں دہشتگردی: سلیم بیلجئم، انیس، ڈاکٹر علی کا بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث

کراچی میں دہشتگردی کیلئے سلیم بیلجئم بنکاک سے ٹاسک دیتا ہے، انیس الحسن جنوبی افریقہ سے ٹارگٹ کلرز کی فنڈنگ میں ملوث ہے، ڈاکٹر علی بھی بین الاقوامی نیٹ ورک کا اہم کردار، ملزمان کا بھارت کی سرپرستی میں کاررروائیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی […]

جلاؤ گھیراؤ کیس، انیس قائم خانی کی ضمانت منظور

جلاؤ گھیراؤ کیس، انیس قائم خانی کی ضمانت منظور

انیس قائم خانی پر کینٹ پولیس نے1994 میں کار نذر آتش کرنے کے الزام میں کیس داخل کیا تھا جس کے خلاف انیس قائم خانی کے وکلاء نے ضمانت کی درخواست داخل کی تھی کراچی (یس اُردو) سیشن کورٹ حیدر آباد نے پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی کی جلاؤ گھیراؤ کے […]

احتجاج کیس، وسیم اختر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

احتجاج کیس، وسیم اختر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

وسیم اختر پر شہر میں پانی کی قلت کے مسئلے پر وزیراعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کرنے کا کیس ہے کراچی (یس اُردو) کراچی کی مقامی عدالت نے پانی کی قلت پر وزیراعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کے کیس میں نامزد مئیر کراچی وسیم اختر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ۔ کراچی کی مقامی […]

مقامی عدالت کا عبداللہ کو نانی کے حوالے کرنے کا حکم

مقامی عدالت کا عبداللہ کو نانی کے حوالے کرنے کا حکم

عبداللہ عدالت میں ہونے والی کئی ملاقاتوں کے بعد بھی اپنے والد سے مانوس نہ ہا سکا جس کے بعد عدالت نے اسے نانی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا کراچی (یس اُردو)ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کو نانی کا پیار مل گیا ، مقامی عدالت نے عبداللہ کو نانی کے حوالے […]

کراچی: گودام میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ

کراچی: گودام میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ

علاقہ مکینوں کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیاں تاخیر سے پہنچی جس کے باعث آگ نے شدت اختیار کر لی کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے گلشن معمار جنجال گوٹھ کے قریب لکڑی کی پیٹی بنانے والے گودام میں لگنے والی آگ پر 4 گھنٹے بعد قابو پا لا گیا ، علاقہ مکین کہتے ہیں […]

کراچی: پولیس کا ایم پی اے کامران فاروقی اور عدنان کو حراست میں لینے کا فیصلہ

کراچی: پولیس کا ایم پی اے کامران فاروقی اور عدنان کو حراست میں لینے کا فیصلہ

کراچی میں ایم کیوایم کے رہنما وسیم اختر سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کہتے ہیں سانحہ 12مئی میں ملوث مزید افراد کیخلاف بھی کریک ڈاؤن ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) بارہ مئی 2007 کو کراچی میں رونما ہونے والے سانحہ کی تاخیر سے شروع ہونے […]

امجد صابری سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف

امجد صابری سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف

امجد صابری سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس کو قتل کیس میں اہم بریک تھرو مل گیا، معروف قوال کے قتل میں دہشتگردوں کا آٹھ رکنی گروہ ملوث ہے، آئی جی سندھ نے تفتیش میں پیشرفت کی نوید سنا دی۔ کراچی: (یس اُردو) امجد صابری کے قتل کی تفتیش […]

سازش یا اتفاق، فوجی جوانوں پر حملے کے وقت دو کیمرے سوا گھنٹہ بند رہے

سازش یا اتفاق، فوجی جوانوں پر حملے کے وقت دو کیمرے سوا گھنٹہ بند رہے

کراچی میں فوجی جوانوں پر حملہ کس نے اور کیسے کیا، معاملہ دو کیمروں پر آ کر الجھ گیا ہے، صدر پارکنگ پلازہ کے دو کیمرے ایک مخصوص وقت کے لئے کیسے بند ہوئے، کئی سوال کھڑے ہو گئے، تفتیشی حکام نے پلازہ کے کنٹرول روم سے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: […]

کراچی: رینجرز کا چھاپہ، اسلحے کا ایک اور ذخیرہ پکڑا گیا

کراچی: رینجرز کا چھاپہ، اسلحے کا ایک اور ذخیرہ پکڑا گیا

رینجرز کا سرجانی ٹاؤن میں چھاپہ ۔ اسلحے کا ایک اور ذخیرہ پکڑا گیا جو بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کی بڑی کارروائی، ترجمان رینجرز کے مطابق سرجانی ٹاون میں اسلحہ ایم کیو ایم عسکری ونگ کے کارندوں کی نشاندہی پر برآمد کیا۔ اسلحہ کراچی میں […]

برا کام پولیس اچھا رینجرز کرتی ہے: خورشید، آپریشن سندھ تک پھیلایا جائے: اظہار

برا کام پولیس اچھا رینجرز کرتی ہے: خورشید، آپریشن سندھ تک پھیلایا جائے: اظہار

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سندھ پولیس کے حق میں بول پڑے، کہتے ہیں برا کام ہو تو پولیس اچھا کام ہو تو رینجرز کرتی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، […]

سانحہ 12 مئی سے متعلق کوئی اعترافی بیان نہیں دیا: وسیم اختر

سانحہ 12 مئی سے متعلق کوئی اعترافی بیان نہیں دیا: وسیم اختر

سانحہ 12 مئی کی دوبارہ تحقیقات اور کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کے مبینہ اعترافی بیان نے ہلچل مچا دی ہے، وسیم اختر کے خلاف قائم مقدمات کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) ایم کیو ایم کے رہنماء وسیم اختر کی گرفتاری کے بعد پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا […]

کراچی: لائنز ایریا میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 7 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: لائنز ایریا میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 7 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے جبکہ لائنز ایریا میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: (یس اُردو) لائنز ایریا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت فیصل اور گووند […]

بلاول نے مشکل اور اہم فیصلہ کیا، چہرے بدلنے سے پالیسی نہیں بدلتی: مولا بخش چانڈیو

بلاول نے مشکل اور اہم فیصلہ کیا، چہرے بدلنے سے پالیسی نہیں بدلتی: مولا بخش چانڈیو

سندھ کے مشیراطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ کی تبدیلی اچانک نہیں کی گئی اس کے لئے طویل عرصے سے مشاورت جاری تھی اور 2018 کے انتخابات کے لئے جوش والے وزیراعلی کی ضرورت تھی۔ کراچی: (یس اُردو) پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے […]

رینجرز اختیارات کا معاملہ آج طے ہو جائیگا، پی پی کے بڑوں نے سر جوڑ لئے

رینجرز اختیارات کا معاملہ آج طے ہو جائیگا، پی پی کے بڑوں نے سر جوڑ لئے

سندھ میں رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کے معاملے پر دبئی میں پی پی قیادت سر جوڑ کر بیٹھے گی، وفاقی وزیر خرم دستگیر کہتے ہیں رینجرز اختیارات کا معاملہ ایک دو دن میں حل ہو جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) رینجرز کے اختیارات میں توسیع ہو گی یا نہیں؟ سائیں سرکار قیام […]

رینجرز اختیارات کا معاملہ، پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت دبئی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئی

رینجرز اختیارات کا معاملہ، پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت دبئی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئی

پانچ دن گزر گئے مگر سندھ حکومت صوبے میں رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات سے متعلق فیصلہ نہیں کر سکی ۔ معاملہ اب دبئی جا پہنچا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی اعلٰی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) وفاقی حکومت کی ہدایت سنی ان سنی ہو گئی۔ شہریوں کے احتجاج […]

رینجرز کو اختیارات دو: اہل لیاری، اختیارات نہ دیئے تو دھرنے دینگے: تاجر

رینجرز کو اختیارات دو: اہل لیاری، اختیارات نہ دیئے تو دھرنے دینگے: تاجر

سندھ میں رینجرز اختیارات کے لئے تاجر بھی میدان میں آ گئے، کہتے ہیں حکومت نے صوبے بھر میں رینجرز کے خصوصی اختیارات بحال نہ کئے تو پیر کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) 2013ء سے قبل کراچی میں قتل و غارت عام تھی۔ اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری […]

متحدہ کا اپنے رہنماؤں کی گرفتاری پر عدالت جانے کا اعلان

متحدہ کا اپنے رہنماؤں کی گرفتاری پر عدالت جانے کا اعلان

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ وسیم اختر اور روف صدیقی کی گرفتاری کا فیصلہ دباؤ پر کیا گیا۔ گرفتاریاں متحدہ کے خلاف آپریشن کا تسلسل ہے۔ کراچی: (یس اُردو) خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ وسیم اختر اور رؤف صدیقی کی گرفتاری […]

رینجرز کے اختیارات میں توسیع ، چودھری نثار نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

رینجرز کے اختیارات میں توسیع ، چودھری نثار نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

چودھری نثار نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا۔ وزیر داخلہ کہتے ہیں کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حوالے سے ہر بار سندھ حکومت نے تاخیر کی۔ غیر ضروری تاخیر سے آپریشن متاثر ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع […]

وسیم اختر، انیس قائم خانی، قادر پٹیل اور رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت منسوخ

وسیم اختر، انیس قائم خانی، قادر پٹیل اور رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت منسوخ

ڈاکٹر عاصم کیس میں وسیم اختر، انیس قائم خانی، قادر پٹیل اور رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت منسوخ ۔ نامزد میئر کراچی کی عدالت سے باہر جانے کی کوشش پر پولیس سے تلخ کلامی ۔ قادر پٹیل عدالت سے فرار ہو گئے۔ کراچی: (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم اور دیگر کے […]

ڈاکٹر عاصم کیس ، عبدالقادر پٹیل احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے

ڈاکٹر عاصم کیس ، عبدالقادر پٹیل احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے

پولیس نے انیس قائم خانی ، وسیم اختر اور رئوف صدیقی کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر حراست میں لے لیا کراچی (یس اُردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ، اس موقع پر پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر انیس قائم خانی ، وسیم اختر اور رئوف […]

عبد الستار ایدھی کے اہلخانہ کا بھی بعد از مرگ اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

عبد الستار ایدھی کے اہلخانہ کا بھی بعد از مرگ اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

عبد الستار ایدھی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے بیٹے فیصل ایدھی، بیٹی کبریٰ اور دیگر اہلخانہ نے بھی بعد از مرگ اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) ایس آئی یو ٹی میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا جہاں انہیں انسانیت کی […]