counter easy hit

کراچی : پاک فضائیہ کا طیارہ مسرور ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ، پائلٹ شہید

Karachi: Pakistan Air Force plane crashed near the airbase happy, pilot killed

Karachi: Pakistan Air Force plane crashed near the airbase happy, pilot killed

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا

کراچی : پاک فضائیہ کا طیارہ مسرور ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ شہید ہو گیا ۔ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا، تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری بنا دیا گیا ۔

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس سٹی کراچی کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والا میراج طیارہ پی اے ایف مسرور بیس سے ٹیک آف کےدوران گر کر تباہ ہوا ۔ حادثے سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website