counter easy hit

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا

The occupation group was dynamic headed by policeراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ کلر سیداں کے وائرلیس آپریٹر نے شہری کی دیہی زمین پر قبضہ کرلیا، میں خود پولیس ہوں، پولیس میرا کچھ بگاڑ نہیں سکتی، اشتیاق کی بڑھکیں، قبضے کا واقعہ آج صبح تھانہ کہوٹہ کے علاقے بھورہ حیال میں پیش آیا، پولیس اہلکار پہلے بھی غریب دیہاتیوں کی زمینوں پر قبضے کرچکا ہے، واقعے کا نوٹس لے کر اشتیاق کے خلاف قانونی اور محکمانہ کارروائی کی جائے، متاثرین کا آئی جی، آر پی او اور سی پی او راولپنڈی سے مطالبہ