counter easy hit

اسلام آباد

جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک نے پاکستان کے 7ویں نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں صدر مملکت ممنون حسین، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، دیگر مسلح افواج کے افسران، چیئرمین سینیٹ، وفاقی کابینہ […]

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپنی مدت کے آخری کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ حکومت کے لیے چھوڑ دیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا […]

خواجہ آصف کی نااہلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

خواجہ آصف کی نااہلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کو نا اہل قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی […]

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک آج کیا اعلان کرنے والے ہیں؟

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک آج کیا اعلان کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وہ اپنی کابینہ تشکیل دیں گے، حلف برداری کی تقریب 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی جس میں صدر ممنون حسین ناصر الملک سے […]

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا۔ تاہم نادرا ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں اس حوالے سے کوئی تحریری حکم نامہ نہیں ملا البتہ صرف زبانی طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزارت داخلہ کی طرف […]

خواجہ آصف کے ساتھ اب اصل مقابلہ

خواجہ آصف کے ساتھ اب اصل مقابلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ میں خواجہ آصف کو مبارک باد دیتا ہوں کہ آج سپریم کورٹ نے آپ کو بحا ل کردیا ہے اس بات کی خوشی ہے کہ اب سیالکوٹ کی عوام کی عدالت میں خواجہ آصف سے بڑا مقابلہ ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]

الیکشن کمیشن کی عوام کو انتخابات میں حصہ لینے کی باضابطہ دعوت، نوٹس چسپاں

الیکشن کمیشن کی عوام کو انتخابات میں حصہ لینے کی باضابطہ دعوت، نوٹس چسپاں

اسلام آباد: انتخابات 2018 کے لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر چسپاں کروا دیئے ،عوام کو انتخابات میں حصہ لینے کی باضابطہ دعوت دے دی گئی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے ریٹرننگ افسران نے متعلقہ حلقوں کی عوام کو الیکشن 2018 میں حصہ لینے کی باضابطہ دعوت دیدی، اپنے […]

نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں

نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں۔  نوازشریف نیب ریفرنسز کی سماعت میں پیش ہونے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچے تو ان کے قافلے میں پروٹوکول کی کئی گاڑیاں نہیں تھیں، اس کے علاوہ ان کے ہمراہ جیمر […]

کچھ لوگ الیکشن ملتوی کرانے پرتلے ہوئے ہیں، نوازشریف

کچھ لوگ الیکشن ملتوی کرانے پرتلے ہوئے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ابھی بھی الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہوئے ہیں لیکن یہ بڑا الیکشن ہوگا لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے صحافیوں سے پوچھا کہ ’’کیا الیکشن ملتوی کروا رہے ہیں؟ […]

نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر حیران کن دعویٰ کر ڈالا

نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر حیران کن دعویٰ کر ڈالا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ اب بھی الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہیں اور ہر الیکشن میں اس طرح کے لوگ آجاتے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کیاس موقع پر جاوید ہاشمی بھی ان کے ہمراہ تھے صحافی نے نواز […]

اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا، خواجہ آصف

اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تاحیات نا اہلی سے بچنے پرشکرکرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجزاورگناہ گار پررحم اورکرم کیا ہے۔ رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، میں عدلیہ کا شکریہ ادا […]

عدالت نے پاکستان کے نامور صحافی اور اینکر پرسن کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

عدالت نے پاکستان کے نامور صحافی اور اینکر پرسن کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اسلام آباد: معروف ٹی وی اینکر اور صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سینئیر سول جج عامر عزیز نے جاری کیے۔ایف آئی اے نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود کے وارنٹ گرفتاری حاصل […]

آٸی ناٸن میں سوزوکی وین نالے میں گر گٸ

آٸی ناٸن میں سوزوکی وین نالے میں گر گٸ

آٸی ناٸن میں سوزوکی وین نالے میں گر گٸ سوزوکی وین میڈسن لے کر جارہی تھی تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عینی شاہدین موڑ پر ڈراٸیور گاڑی کو کنٹرول نہ کر پایا جس کی وجہ سے گاڑی نالے میں جا گری گاڑی نالے میں گرنے سے دو آفراد […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نےغیر معیاری کوکنگ آئیل کے خلاف آپریشن میں کینٹ کے علاقے صدر میں موجود گڈ لک سویٹس کا 16 لیٹر اور کارنر سموسہ سینٹر کا 10 لیٹر آئیل تلف کیا گیا اور مختلف علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کے خلاف غیر معیاری صفائی بغیر […]

پورے ملک کے لیے باعث شرمندگی ہے

پورے ملک کے لیے باعث شرمندگی ہے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں پاکستانی سفیر تعیناتی ملک کیلئے باعث شرمندگی ہے، ملک کا امیج عزیزہے، پاکستان کوشرمندگی سے بچانا چاہتے ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ نے علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں پاکستانی سفیر تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت کی درخواست گزار شہزاد صدیق […]

قومی اسمبلی کے احتتامی اجلاس کے دوران عابد شیر علی نے ایسا کام کیا کہ (ن) لیگ سمیت پوری تحریک انصاف نے انہیں داد دی

قومی اسمبلی کے احتتامی اجلاس کے دوران عابد شیر علی نے ایسا کام کیا کہ (ن) لیگ سمیت پوری تحریک انصاف نے انہیں داد دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اختتامی اجلاس کے دوران صدر مملکت کی تنخواہ بڑھانے سے متعلق بل منظورکر لیا گیا جبکہ عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی 5 سالہ مدت کے خاتمے کے بعد آج رات 12 بجے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی جبکہ آج ہونے والے قومی اسمبلی […]

‘علی جہانگیر کو امریکا میں سفیر تعینات کرنا باعث شرمندگی ہے’

‘علی جہانگیر کو امریکا میں سفیر تعینات کرنا باعث شرمندگی ہے’

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں پاکستانی سفیر تعیناتی ملک کیلئے باعث شرمندگی ہے، ملک کا امیج عزیزہے، پاکستان کوشرمندگی سے بچانا چاہتے ہیں۔  جسٹس اطہرمن اللہ نے علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں پاکستانی سفیر تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت کی، درخواست گزار شہزاد صدیق […]

ترقی جمہوری یا آمرانہ دورمیں ہوئی، عوام خود موازنہ کریں: مریم اورنگزیب

ترقی جمہوری یا آمرانہ دورمیں ہوئی، عوام خود موازنہ کریں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک بدحالی کا شکار تھا، عوام خود فیصلہ کریں ترقی جمہوری دور میں ہوئی یا آمرانہ دور میں، 5 سال میں عوام کو ترقی کرتا پاکستان دے کر جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے نیوز کانفرنس سے […]

شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدگی میں فرق کا احساس نہیں، چودھری نثار

شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدگی میں فرق کا احساس نہیں، چودھری نثار

اسلام آباد:  سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ بچپنا وہ عمل ہے جو وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی پارٹی قیادت نے اس وقت روا رکھا ہوا ہے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حیرت ہے شہباز شریف […]

شہبازشریف کے بیان پر چوہدری نثار کھل کر میدان میں آگئے

شہبازشریف کے بیان پر چوہدری نثار کھل کر میدان میں آگئے

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ حیرت ہے کہ شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدہ رویے میں فرق کا احساس ہی نہیں ہے۔ شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ بچپنا وہ عمل ہے جو ان کی پارٹی […]

جہانگیر صدیقی کی امریکا میں سفیر تعیناتی شرمناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

جہانگیر صدیقی کی امریکا میں سفیر تعیناتی شرمناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنا شرمناک ہے۔ ا اسلام آباد ہائی کورٹ میں علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے خلاف کیس کی سماعت سنگل رکنی بنچ جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ علی […]

پنجاب حکومت کی ایک اور کمپنی ”کامیاب“ منظر عام پر

پنجاب حکومت کی ایک اور کمپنی ”کامیاب“ منظر عام پر

لاہور: پنجاب کمپنیز سکینڈل، پنجاب حکومت کی ایک اور کمپنی ”کامیاب“ منظر عام پرآ گئی۔ پنجاب حکومت نے “کامیاب” کمپنی رجسٹرڈ تو کرائی، لیکن اس کو ظاہر نہ کیا، شہباز شریف نے دو ماہ قبل منظوری دی تھی، 15 کروڑ 78 لاکھ روپے بھی فراہم کردیئے گئے۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو ضروری […]